سید ثقلین حیدر (@9s786) header
سید ثقلین حیدر (@9s786) profile picture

خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہ دانش فرنگ👉 سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف

Islamabad, Pakistan
Joined December 2020
Photo by سید ثقلین حیدر (@9s786)Photo by سید ثقلین حیدر (@9s786)Photo by سید ثقلین حیدر (@9s786)Photo by سید ثقلین حیدر (@9s786)Photo by سید ثقلین حیدر (@9s786)Photo by سید ثقلین حیدر (@9s786)Photo by سید ثقلین حیدر (@9s786)Photo by سید ثقلین حیدر (@9s786)Photo by سید ثقلین حیدر (@9s786)Photo by سید ثقلین حیدر (@9s786)
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاھو، تو مجھ پر درود بهیجو یہ تمہارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دیگا. اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
18
59
7
101
سید ثقلین حیدر retweeted
امام محمد باقر علیہالسلام جو شخص تسبیحِ فاطمہ۴ پڑھے پھر اللہ تعالیٰ سے اپنے لئے مغفرت طلب کرے تو اس کی بخشش ہوجاتی ہے یہ تسبیح زبان پر تو سو بار ہے مگر میزان پر ہزار بار ہے یہ شیطان کو دور بھگاتی ہے اور رب رحمان کو راضی کرتی ہے وسائل الشیعہ ج4 ص351۔
2
43
157
1,610
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام ​اپنے دشمن کے ساتھ لطف و احسان کر کے اسے گرفتار محبت کرو کیونکہ یہ بھی ایک کامیابی ہے غرر الحكم
3
13
65
654
سید ثقلین حیدر retweeted
فضول کی باتوں سے پرہیز کریں امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں: لاَ تَقُولُوا بِاَلْسِنَتِكُمْ مَا يَنْقُصُ عَنْ قَدْرِكُمْ۔ ایسی کوئی بات زبان پر نہ لائیں جو آپ کی قدر و منزلت کو کم کر دے۔ جلاء العيون، ج 2 ص205
16
112
907
سید ثقلین حیدر retweeted
عبادت خدا انسان کو فرمانروا بناتی ہے امام حسن مجتبیٰ عليہ السلام فرماتے ہیں: مَن عَبَدَ اللّهَ عَبَّدَ اللّهُ لَهُ كُلَّ شَىءٍ جو شخص اللہ کی عبادت کرتا ہے، اللہ ہر چیز کو اس کا تابع اور فرمانبردار بنا دیتا ہے۔ تنبيه الخواطر، ج 2، ص 108
15
90
875
سید ثقلین حیدر retweeted
امام زین العابدین علیہ السلام: فاسد لوگوں کے ساتھ رہنے، ظالموں کی مدد کرنے اور بدکاروں کے پڑوس میں رہنے سے بچو، ان کی فتنہ انگیزی سے بچو اور ان کے علاقے سے دور رہو الروضۃ من الكافى، ص16۔
3
20
1
109
1,067
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام انکساری اختیار کر تا کہ تُو بلندی پا سکے حکمت بو تراب
2
27
178
1,402
سید ثقلین حیدر retweeted
فرشتوں کا قبلہ فرمانِ حضرتِ فاطمہ سلام‌اللہ‌علیھا: میں ہی بیتِ معمور (اہلِ آسمان کا کعبہ) ہوں۔ الفضائل لابن شاذان، ص203 #ایام_سیده 'Defender of Imam Ali' 'Daughter Of Prophet'
8
19
293
سید ثقلین حیدر retweeted
قلبِ رسول صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ فرمانِ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام بے شک رسول اللہ صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ سے فاطمہ سلام‌اللہ‌علیھا کو وہی نسبت ہے جو دل کو بدن سے ہوتی ہے۔ کتاب سُليم بن قيس الهلالی، ج2، ص830 #شہادت_زوجہ_حیدر 'Defender Of Ali' 'Daughter Of Prophet'
5
23
328
سید ثقلین حیدر retweeted
اس قبرِ مبارک پر ہمارا سلام جس پر آج صرف امامِ زمانہ۴ موجود ہیں 😥💔
7
22
128
1,412
سید ثقلین حیدر retweeted
خونِ پیغمبر صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ فرمانِ حضرتِ فاطمہ سلام‌اللہ‌علیھا میں نبی صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ کا گوشت اور خون ہوں الفضائل لابن شاذان، ص203 #ایام_سیده 'Defender of Imam Ali' 'Daughter Of Prophet'
2
23
73
540
سید ثقلین حیدر retweeted
حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام فرماتی ہیں: صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبُ لَوْ أَنَّهَا صُبَّتْ عَلَى الْأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں اگر یہ روشن دنوں پر پڑتی تو وہ تاریک راتوں میں تبدیل ہو جاتے بحار الأنوار، ج79، ص 106 #ایام_فاطمیہ #یازہراء
4
39
1
179
1,523
سید ثقلین حیدر retweeted
🏴‌ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا بہترین نمونہ عمل ہیں امام مہدى عليه‌ السلام فرماتے ہیں: فِى ابْنَةِ رَسُولِ اللَّهِ صلى ‌الله ‌عليه‌ و‌ آله لِى أُسْوَةٌ حَسَنَة. دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں. غيبة طوسى، ص 286 #ایام_فاطمیہ
17
106
904
سید ثقلین حیدر retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میری بیٹی فاطمہ کا نام فاطمہ اس لیے رکھا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اور ان سے محبت کرنے والوں کو جہنم کی آگ سے محفوظ رکھا ہے۔ عیون أخبار الرضا، ج2 ص 46.
4
27
129
1,172
سید ثقلین حیدر retweeted
فاطمه زہرا علیہا السلام رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم سے نقل کرتے ہوئے فرماتی ہیں:حقیقت میں خوش نصیب وہ ہے جو علی(ع) سے محبت کرے انکی زندگی میں اور انکی شہادت کے بعد،اور حقیقت میں بد بخت وہ ہے جو علی(ع) سے دشمنی کرے انکی زندگی میں اور انکی شہادت کے بعد امالی صدوق،ص182،ح 8
1
38
260
1,935
سید ثقلین حیدر retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا تم جھاگ کے بہانے خاموشی سے دودھ پینے لگے اور رسول خدا کے اہلبیت اور اولاد کے خلاف گنجان درختوں اور جھاڑیوں میں چھپ کر چال چلنے لگے اور ہم لوگ تمہارے افعال پر یوں صبر کرنے لگے جیسے کوئی چھری کے زخم اور نیزے کے سینے میں پیوست ہونے پر صبر کرتا ہے۔ خطبہءِ فدک سے اقتباس
8
28
130
1,724
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام اپنے نفس کو اپنی ضرورت سے زیادہ کی طمع (لالچ) میں مبتلا نہ کرو کہ وہ تم پر اور زیادہ مسلط ہو جائے گا غرر الحکم
4
25
1
135
1,279
سید ثقلین حیدر retweeted
امام زین العابدین علیہ السلام بے شک موت کے لئے تیار رہنے کا مطلب، حرام سے بچنا، اور نیک کاموں میں خرچ کرنا اور (دوسروں کی غلطیوں کو) معاف کرنا ہے بحارالانوار ج46 ص64.
5
40
211
2,155
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام سچ بول کہ تُو کامیابی پائے حکمت بو تراب ج2 ص36.
2
13
1
96
1,135
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام طمع (لالچ) کا غلام ایسا غلام ہے جو کبھی بھی آزاد نہیں ہو گا غرر الحکم
4
15
108
1,173
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام نفسانی خواہشات پر صبر کرنا عفت (پارسائی) ہے، غصے پر صبر کرنا بہادری ہے، اور گناہ کرنے کی طاقت ہونے کے باوجود صبر کرنا تقویٰ ہے غرر الحکم
2
36
175
1,775