عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr) profile picture
Joined June 2022
Photo by عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr)Photo by عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr)Photo by عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr)Photo by عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr)Photo by عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr)Photo by عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr)Photo by عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr)Photo by عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr)Photo by عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr)Photo by عطاء اللہ مفکر (@AllMfkr)
عطاء اللہ مفکر retweeted
کل عمران خان کی قانونی گرفتاری کے بعد سے ملک میں جس طرح کے جلاؤ گھیراؤ کے مناظر عوام نے دیکھے ہیں، جس طرح پی ٹی آئی کے کارکنان نے پورے ملک میں سڑکوں پر گاڑیاں جلائیں، کور کمانڈرز ھاؤسز میں گھسے اور جی ایچ کیو پر حملہ کیا گیا ایسے عناصر کو آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ضروری ہوچکا ہے پی ٹی آئی کے مقابلے میں ہمارے کارکنان بھی جذبات میں آسکتے تھے ، ہم نے بھی آزادی مارچ کیا کسی ایک گملے تک کو بھی نقصان نہیں پہنچایا گیا ؟ کیا یہ لوگ آزادی کا معنی بھی جانتے ہیں؟ قانون سب کے لئے برابر ہے جلاؤ گھیراؤ کرنا قومی اداروں کے دروازے توڑنا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے کئی ایسی تنظمیوں کو اس بنیاد پر کالعدم قرار دیا گیا ہے، کیا اداروں پر حملے کے بعد تحریک انصاف کو عزت دی جائے ہم اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں بغاوت کے ان مجرموں کو اب بھی کوئی اقتدار میں لانے کی سازش کرتا ہے تو مجرم ہوگا کل کے تمام اقدامات کی مذمت کرتے ہیں عمران خان پاکستانی سیاست کا غیر ضروری عنصر ہے جن لوگوں نے اداروں پر حملہ کیا ان کے خلاف حکومت بھرپور کاروائی کرے
3,281
890
269
2,301
713,161
عطاء اللہ مفکر retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر سے کارکنوں کو اسلام آباد طلب کرلیا تمام کارکن15 مئی بروز پیر کو اسلام آباد پہنچیں ۔اسلم غوری قافلے سپریم کورٹ کے سامنے پرامن احتجاجی مارچ میں شریک ہو۔ترجمان جے یو آئی صوبائی اور ضلعی سطح پر تنظیمیں فوری تیاری شروع کردیں ۔ترجمان جے یو آئی آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے ہر قسم کی قربانی دیں گے ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان #GetReadyForIslamabad
2,651
758
195
2,307
196,487
عطاء اللہ مفکر retweeted
آج ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب عدالتی رویے کے خلاف احتجاج ہوگا، پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ پیر کے دن اسلام آباد کی طرف روانہ ہوجائے ۔
4,168
2,162
501
5,277
493,985
اللہ تعالیٰ شھید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کریں بہت افسوس ہوا
254
عطاء اللہ مفکر retweeted
ہماری نظر میں سپریم کورٹ اور موجودہ بینچ اس کیس میں واضح طور پر فریق کا کردار ادا کر رہاہے۔دو صوبوں میں انتخابات سے متعلق فریق کےموجودہ کردار کے بعد عدالت پر کوئی اعتماد نہیں رہا،چیف جسٹس صاحب ہو یا انکے ساتھ شریک دومعزز جج صاحبان کی جانبدارانہ روش نےسپریم کورٹ کو تقسیم کردیا ہے۔
1,880
1,458
109
3,622
131,931
عطاء اللہ مفکر retweeted
ہم نے اسرائیلی ایجنٹ تسلیم نہیں کیا ۔ اسرائیل تو بہت دور کی بات ہے ۔ – at North-west Frontier, Pakistan
196
227
16
1,384
39,656
عطاء اللہ مفکر retweeted
21
25
5
339
9,507
عطاء اللہ مفکر retweeted
دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ان کو بدنام کئے بغیر ان سے حسد کئے بغیر ان سے الجھے بغیر ان سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھئے
2
9
240
امت مسلمہ کا لیڈر بابائے سیاست کے لیے ایک جملہ؟
1,089
144
88
1,882
72,491
عطاء اللہ مفکر retweeted
شکریہ پی ڈی ایم شکریہ قومی اسمبلی کےتمام اراکین جنہوں نےآج صحابہ کرام اہل بیت اطہاراورازواج مطہرات کی عزت وناموس پر پہرہ داری کا حق اداکیا ۔ شکریہ مولانا فضل الرحمان صاحب @MoulanaOfficial شکریہ شہباز شریف @CMShehbaz شکریہ قومی اسمبلی @NAofPakistan #توہین_صحابہ_واہل_بیت_بل_منظور – at North-west Frontier, Pakistan
17
103
5
429
8,581
عطاء اللہ مفکر retweeted
اسٹیبلشمنٹ نے اگر سازش نہیں کی تو روک تو سکتے تھے ناں۔ عمران خان آج سے تین ماہ قبل فوج کو سازش سے بری الذمہ قرار دے رہے تھے۔ آج پھر جنرل باجوہ پر سازش کا الزام لگا کر امریکہ کو بری الذمہ قرار دے رہے ہیں.. کیا بندہ ہے یار اور کیسے عقل سے خلاص کارکن ہے اس کے ۔۔
8
96
4
195
11,297
عطاء اللہ مفکر retweeted
سنیں ۔یہ مولنا نہیں بلکہ بیرون ملک مقیم ایک کلین شیو ڈاکٹر بول رہے ہیں..👇👇👇
4
24
1
70
2,646
عطاء اللہ مفکر retweeted
بونیر طوطالئ ۔ ختم نبوت کے سالانہ اجتماع سے جےیوآئی کے صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور خطاب کررہےہیں ۔
1
34
165
2,779
عطاء اللہ مفکر retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب اور پاکستان دونوں لازم ملزوم ہیں ھم دونوں کے ساتھ تا حیات وفادار ہیں ❤❤❤❤❤❤❤
47
37
3
612
12,270
عطاء اللہ مفکر retweeted
الحمد للّٰہ ۔ ثم الحمدللہ ۔ ایک اور جعلی اسمبلی سے نجات مل گئی۔
10,294
1,781
1,041
12,573
1,781,427
عطاء اللہ مفکر retweeted
JUI کارکنوں کے بڑےبڑےاکاؤنٹ بنانا خواہش ہیں بس حسد چھوڑ دیں دل کھول دیں 10,000فالورز بہت ہی کم مدت میں برابر ہوتےہیں صرف وہ لوگ ریٹویٹ کریں جو لازمی فالوو،فالووبیک کرتے ہیں #توہین_صحابہ_واہل_بیت_بل_منظور
19
198
5
387
11,860
عطاء اللہ مفکر retweeted
حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی 2005 میں بلاکوٹ کا دورہ کرتے ہوۓ یادگار عکس
1
13
1
141
1,591