Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv) header
Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv) profile picture

Discover Pakistan - Pakistan's First Tourism UHD Satellite TV https://nitter.cf/t.co/5wOWuO0AXQ…

Joined May 2017
Photo by Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv)Photo by Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv)Photo by Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv)Photo by Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv)Photo by Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv)Photo by Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv)Photo by Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv)Photo by Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv)Photo by Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv)Photo by Discover Pakistan TV (@DiscoverpakTv)
Mera Suba Mera Pakistan | Naya Nizam Movement اگر آپ اپنی آنے والی نسلوں کے لیے نئے صوبوں کا قیام، صدارتی نظام، مکمل شفاف اور خود مختار پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، تو اس یادداشت پر دستخط کر کے تاریخ کا حصہ بنیں! Sign The "National Reform Petition" Now nayanizam.pk/
4
2
1
5
579
Mera Suba Mera Pakistan | Naya Nizam Movement اگر آپ اپنی آنے والی نسلوں کے لیے نئے صوبوں کا قیام، صدارتی نظام، مکمل شفاف اور خود مختار پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، تو اس یادداشت پر دستخط کر کے تاریخ کا حصہ بنیں! Sign The "National Reform Petition" Now nayanizam.pk/
1
2
3
386
میں جنت میں رہ ہی ہوں #lahore #funnyreels #jannat #DiscoverPakistan
3
2
836
دماغ کو تیز ،شوگر،بلڈ پریشر کو کنٹرول کریں! دور اور قریب کی کمزور نظر کو تیز کرنے کادیسی نسخہ #DPPodcast #HakeemFarhan #eyesightproblems #bloodpressure #diabetes #DiscoverPakistan
4
4
544
میری بیوی کو چھپکلی سے بہت ڈر لگتا ہے #husbandwifefunnyreels #funnyreels #viralreelsシ #DiscoverPakistan
1
507
بھارت میں مقیم بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے رضاکارانہ طور پر وطن واپس جانے کے اپنے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کو ٹیلی فونک انٹرویو دیتے ہوئے شیخ حسینہ نے کہا کہ وہ اور ان کی جماعت کے دیگر رہنما دسمبر کے قریب بنگلادیش واپس جانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
1
2
397
سینکڑوں جانوروں کا مسکن، یہ کون سی جگہ ہے؟ #animals #wildlife #rareanimals #beauty #DiscoverPakistan
1
306
چین شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی تباہ کاریوں سے نمٹ ہی رہا تھا کہ اب سپر سمندری طوفان "باوی" نے ملک کے مشرقی ساحلی علاقوں کے لیے ایک نیا خطرہ پیدا کر دیا ہے۔ #DiscoverPakistan
1
255
صرف 100 روپے میں اپنی زمین کے مالک #MaryamNawaz #PunjabGovt #apnizameen #DiscoverPakistan
1
243
بھارتی پنجاب کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ سنندا شرما نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اس خوبصورت واقعے کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے ان کے ایک مسلمان دوست 'فیصل' نے انہیں قرآنِ مجید کے حوالے سے ایک نہایت گہرا اور معنی خیز سبق سکھایا #DiscoverPakistan
2
239
شرارتی بچی نے اینکر کو بھی چپ کروا دیا #FunnyKids #CuteChild #LittleStar #FunnyReaction #KidsMoment #DiscoverPakistan
191
ایک صدی سے زائد پرانی یادگار ! اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی زندگی اور مال بچانے والے اصل محافظ .. پشاور فائر بریگیڈ کیسے الرٹ ہوتی ہے؟ اندرونی مناظر #Peshawar #FireBrigade #FireFighters #EmergencyResponse #PublicSafety #DiscoverPakistan
1
189
میں صرف 5 دن کی چھٹی لے کر آئی ہوں ! لڑکی شندور پولو فیسٹیول دیکھ کر حیران #ShandurPoloFestival #Shandur2026 #womentourist #DiscoverPakistan
148
⁨ ⁨ ⁨پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے سوشل میڈیا پر ایک حوصلہ افزا پیغام شیئر کیا ہے، اپنی اور بابراعظم کی ایک خوبصورت تصویر بھی اپلوڈ کی۔ #DiscoverPakistan
160
کالے ہرن کے بارے میں حیرت انگیز معلومات #BlackBuck #BlackAntelope #WildlifeFacts #AmazingAnimals #AnimalFacts #WildlifeWorld #DiscoverPakistan
126
یہ کیا چیز ہے؟ اس کا نام کمنٹ میں بتائیں! #DidYouKnow #VillageLife #DiscoverPakistan
139
مدینہ منورہ، اسلام کے مقدس ترین شہروں میں سے ایک، اپنی تاریخی مساجد اور مقامات کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی توجہ کا مرکز ہے، ان مقدس مقامات میں ایک خصوصی اہمیت رکھنے والی مسجد الغمامہ ہے #DiscoverPakistan
1
2
104
شاہین ۔ 3 کی خفیہ رینج نے سب کے ہوش اڑا دیے ! دنیا کے کونسے ممالک نشانے پر؟ حیران کن رپورٹ Shaheen-3’s secret range leaves the world amazed | Missile Technology | Discover Pakistan #Shaheen3 #DefenseTechnology #MilitaryFacts #StrategicDefense #DiscoverPakistan
1
97
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار راجو جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اداکارہ ہانیہ عامر کی شاندار اداکاری سے متاثر ہو کر ان کا صدقہ دیا تھا۔ #DiscoverPakistan
1
164