Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) header
Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) profile picture

Journalist survived bombs & bullets. Always say NO to censorship . https://nitter.cf/t.co/XTXjlw6emo http://

Islamabad, Pakistan
Joined November 2010
Photo by Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)Photo by Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)Photo by Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)Photo by Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)Photo by Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)Photo by Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)Photo by Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)Photo by Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)Photo by Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)Photo by Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)
ہر دور کے ابلیس کا مقدر شکست ہے اس دور کے ابلیسوں کا مقدر بھی شکست ہے
50
171
8
1,286
37,970
Hamid Mir حامد میر retweeted
آج وی وی آئی پی روٹ لگانے کی وجہ سے پورے اسلام آباد کی ٹریفک کا برا حال تھا۔ چالیس سے پچاس منٹ کا سفر ڈھائی تین گھنٹے کا بن گیا۔ دارالحکومت میں رہنے والے بے چاروں کا کیا قصور ہے؟
2
9
1,868
Unfortunate
Serious allegations are emerging from Kulgam district in Indian-occupied Kashmir, where reports claim that three villages are under a complete security lockdown, with allegations of civilian killings and media restrictions. Around 150 minors and young people have reportedly been subjected to severe torture over the past five days. These disturbing claims demand an independent investigation, transparency, and urgent attention to the safety and rights of civilians.
62
147
7
569
42,605
Hamid Mir حامد میر retweeted
Serious allegations are emerging from Kulgam district in Indian-occupied Kashmir, where reports claim that three villages are under a complete security lockdown, with allegations of civilian killings and media restrictions. Around 150 minors and young people have reportedly been subjected to severe torture over the past five days. These disturbing claims demand an independent investigation, transparency, and urgent attention to the safety and rights of civilians.
78
159
29
429
168,283
میں اپنی بے گناہی صرف اسوقت ثابت کر سکوں گا اگر میں زندہ رہا ۔۔۔۔۔ عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس کو بھیجے گئے خط کا سب سے قابل غور نکتہ
142
2,036
35
8,747
123,968
تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے گذشتہ ہفتے اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی ملاقاتیں جاری رہیں تو ہمارے معاملات بہت بہتر ہو سکتے ہیں انہوں نے اس ملاقات کو متنازعہ بنانے کی کوششوں کی مذمت کی
15
56
1
721
27,109
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
199
2,750
91
8,252
182,043
Hamid Mir حامد میر retweeted
Haan, ye news sahi hai. The Muslim 500 ki 2027 edition official website (themuslim500.com) aur multiple sources se confirm hai. Shehbaz Sharif aur Field Marshal Asim Munir joint No. 1 hain (Saudi aur Turkish leaders ke sath, Makkah Defence Pact ki wajah se). Imran Khan, Tariq Jamil, Akbar Ahmed, Hamid Mir, Atta-ur-Rahman, Abida Parveen aur doosre Pakistani names bhi list mein shamil hain.
1
1
1
2,492
دی مسلم 500 میں عمران خان، عابدہ پروین مفتی تقی عثمانی ، مولانا طارق جمیل اور حافظ نعیم الرحمان کا نام بھی شامل ہے غزہ کے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو مین آف دی ائر قرار دیا گیا امریکی حملے میں زندہ بچ جانے والی ایرانی طالبہ زہرہ شیخ آبادی کو وومن آف دی ائر قرار دیا گیا sabahnews.net/archives/38718…
76
54
14
707
56,687
2019 میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں بھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ قیدی خواتین کی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والی یاسمین آپا پاکستانی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں jang.com.pk/news/1633758
306
2,167
72
10,953
251,006
It’s a great honour. Thanks to all those who sent me messages and this link. themuslim500.com/profiles/mi…
108
50
10
592
80,670
Thank you for the details
دنیا کی بااثر مسلم شخصیات کی سالانہ فہرست ”دی مسلم 500 (2027)“جاری ہوگئی۔ پاکستان سے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، سابق وزیراعظم عمران خان، سمیت مولانا طارق جمیل، پروفیسر اکبر احمد، حامد میر، ڈاکٹر عطا الرحمن، عابدہ پروین اور دیگر نمایاں شخصیات بھی فہرست میں شامل ہیں
25
12
1
175
34,281
A world without journalism is a world without truth.
An independent media is vital for democracy. Access to information enables all people to make decisions and hold the powerful to account. A world without journalism is a world without truth. cpj.org/donate #JournalismMatters
74
10
7
55
10,255
No comments
Currently BCCi players are the aash whole of world cricket 🤡 First Gurnoor brar showed pathetic behaviour in newzealand being a guest to Blackcaps in their home Now their youngsters are mocking a third grade team pakistan and think world cricket goona clap for them.. Nonsense
136
109
9
1,218
256,508
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی jang.com.pk/news/551632
1,728
86
250
1,025
393,069
یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت کو کالعدم قرار دینا ریاست پاکستان کے خلاف چارج شیٹ ہے
ایک اور دلچسپ خبر؛ مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا ماننا ھے کہ وزیر اعلی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر اپنے بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف توہین آمیز، جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا۔ الزامات واپس لئے جائیں ورنہ قانونی کاروائی کریں گے۔
96
234
25
1,115
102,693
افسوسناک
میں ادریس خٹک کا پشاور ہائی کورٹ اور بعد ازاں ملٹری کورٹ منگلا کینٹ میں وکیل رہا۔ ہائی کورٹ میں منسٹری آف ڈیفنس نے ایک دفہ جواب جمع کیا کہ ادریس ہمارے پاس نہیں پھر 8 مہینے بعد دوبارہ جواب جمع کیا کہ اس پر مقدمہ ہے ملٹری کورٹ نے ہمیں کیس کی کوئی کاپی نہیں دی ہم نے ریکارڈ لکھ کر1/1
10
106
17,208
سچائی کو تسلیم کرنا بہادری ہوتا ہے ہم نے 2019 میں بار بار کہا تھا کہ جن جرنیلوں کی خوشنودی کے لیے تحریک انصاف کی حکومت نے ادریس خٹک کی سزا پر خاموشی اختیار کی ہے وہ جرنیل اس تحریک انصاف کی قیادت کے ساتھ بھی یہی کچھ کرینگے لہذا 2021 میں مجھ پر پابندی لگا دی گئی اور تحریک انصاف کے سوشل میڈیا بریگیڈ نے مجھے بھی غدار قرار دیدیا اب انکے قائدین جیلوں میں ہیں اور یہ سوشل میڈیا پر گالی گلوچ کر کے اپنے آپ کو بہادر ثابت کرنے پر لگے ہوئے ہیں سوشل میڈیا پر بڑھکیں مارنے والے یہ سائیبر کمانڈو ایک چھوٹا سا جلوس نکالنے کے قابل نہیں ہیں
Replying to @HamidMirPAK
حامد میر صاحب، آپ نے ایک اہم اور تلخ حقیقت یاد دلائی ہے۔ ادریس خٹک نومبر 2019 میں عمران خان کے دورِ حکومت میں لاپتا ہوئے، جون 2020 میں ان کی فوجی تحویل تسلیم کی گئی اور 2021 میں فوجی عدالت نے 14 سال قید کی سزا سنائی۔ سوال یہ ہے کہ اُس وقت کی حکومت نے کیا کردار ادا کیا، اور بعد میں آنے والی حکومتوں نے اس ناانصافی کے ازالے کے لیے کیا کیا؟ انسانی حقوق کا دفاع سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہونا چاہیے۔ جبری گمشدگیاں کسی بھی دور میں ہوں، قابلِ قبول نہیں۔ ہر شہری کو آئین کے مطابق شفاف اور منصفانہ سماعت کا حق ملنا چاہیے۔ ریاست اور حکومتوں کو اس معاملے میں جواب دہ ہونا ہوگا۔
58
30
4
283
26,962
Chairman of Allama Iqbal Council Zulfiqar Cheema demanded that government should include Iqbal’s poetry, which was removed from the educational curriculum during the Musharraf era, back in the curriculum. Urdu should be included as a compulsory paper in federal and provincial services examinations and official correspondence and court decisions should be written in Urdu. thenews.pk/print/1448610-iqb…
7
34
5
180
8,199