Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS) header
Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS) profile picture

The Non-official twitter account of Inter Services Public Relations. Your very first stop for the very latest Policy Announcements, Information & News on ISPR.

Rawalpindi, Pakistan
Joined February 2021
Photo by Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS)Photo by Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS)Photo by Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS)Photo by Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS)Photo by Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS)Photo by Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS)Photo by Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS)Photo by Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS)Photo by Inter Services Public Relations PRESS (@ISPR_PRESS)
پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ کروز میزائل بابر ون اے سمندر اور زمین پر بھی اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
1
1
8
گلگت بلتستان میں امن اور ترقی میں خلل ڈالنے والی دشمنوں کی خفیہ ایجنسیز کے منصوبوںکو ناکام بنانے والے اقدامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا گیا, گلگت بلتستان میں امن وترقی متاثرنہیں ہونے دیں گے. #کورکمانڈرزکانفرنس
4
Pakistani MMA fighter Ahmed Mujtaba Met DG ISPR Major General Babar Iftikhar Today.🇵🇰 Ahmed Mujtaba knocked out his Indian opponent Rahul Raju in just 56 seconds to win his lightweight match at One Championship Unbreakable III last Week. #ChampionshipLeagueSnooker #DGISPR
5
ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کرنیوالے احمد ولورین سے ملاقات♥️✌️
1
2
سیکیورٹی فورسز نے لاہور سیشن کورٹ سے 5 اسلحہ سے لیس افراد کو گرفتار کر لیا نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
1
1
9
آصف غفور صاحب کے ڈی جی آئی ایس آئی بننے کی جو افواہ گردش کر رہی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں، کم ازکم اس پورے سال میں ایسا کچھ ہونے والا نہیں، باقی آصف غفور صاحب کے فین دعا کرتے رہے انشاءاللہ اللہ کریم انہیں کامیابیوں سے نوازے گا۔
2
1
7
#دشمن کہتا میں تیری ذات اجاڑ دوں گا💝💝 پر وہ یہ نہیں جانتا ہم ذات نہیں نسلیں اجاڑ دیتے ہیں💗💗
1
1
8
چنیوٹ میں کاروائی تین دہشتگرد ہلاک ایک زندہ گرفتار اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے.
4
اگر پاکستان میں صحافت، سیاست اور عدلیہ کاروباری نہ ہوتی تو یہ ملک آج امریکہ سے بھی امیر اور ترقی یافتہ ہوتا.
1
5
دھول چٹاتی ہے جو دشمن کو ہر محاذ پر وہی ہے بس وہی ہے ایک اپنی بہادر پاک فوج #پاکستان ذندہ باد
1
5
کنڈ ملیر کے مقام پر ٹوڈی کار کو حاثے ذرائع کے مطابق مذکورہ کار میں سوار دو افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں اگور پاک آرمی کیمپ منتقل کردئیے گئے جہاں پر طبی امداد فراہم کیا جارہا ہے*
1
7
ساوتھ افریقہ کے مایا ناز پلئیر ڈیوڈ میلر نے اپنے افیشل پیج سے پاکستانی فوج کے ساتھ تصویر کینچھتے ہوئے شئیر کیا ڈیوڈ میلر نے پاک فوج کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کو کھیلنے کے لیے سب سے محفوظ ملک قرار دیا💪🇵🇰
1
9
فرنٹیئر کور نارتھ خیبر پختونخوا کی طرف سے افغان فوجی اہلکار کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر علاج ۔ فغان سرحدی چوکی پر تعینات افغان فوجی حکام نے اپنے ساتھی فوجی اہلکار کے ایمرجنسی علاج معالجے کی درخواست پاکستانی فوجی حکام سے کی۔ جسے پاکستانی حکام نےانسانی ہمدردی کی بنیاد پر قبول کیا
1
5
Search & rescue teams are actively looking for Ali Sadpara,John Snorri & JP Mohr. Weather conditions aren’t favourable so it’s not an easy mission. We have support of Pakistan Army and will be doing everything possible to get them home safely. Keep praying Pakistan! #K2winter2021
2
3
1
11