KJF_News (@KJF_News) header
KJF_News (@KJF_News) profile picture

Former Director News at #GTelevision, #SabzbaatTv, Chairman #KarachiJournalistsForum Editor Daily @TafteeshNewsPk

Karachi, Pakistan
Joined June 2012
Photo by KJF_News (@KJF_News)Photo by KJF_News (@KJF_News)Photo by KJF_News (@KJF_News)Photo by KJF_News (@KJF_News)Photo by KJF_News (@KJF_News)Photo by KJF_News (@KJF_News)Photo by KJF_News (@KJF_News)Photo by KJF_News (@KJF_News)Photo by KJF_News (@KJF_News)Photo by KJF_News (@KJF_News)
کسی کا کردار تمہاری زمہ داری نہیں کسی کی ذات تمہارا ٹھیکا نہیں جو تم ہو وہ بس تم خود ہی ہو اپنے آپ پر زیادہ توجہ دو لوگوں کے بارے زیادہ وہی سوچتے ہیں جنکی اپنی کوئی زندگی نہیں ہوتی!!
7
تفتیش نیوز کا تازہ شمارہ، گڈ جاب @TafTeeshNewsTv
1
12
اطلاع عام۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور (ٹارگٹ کلر)، ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر (سیلاب زدگان کے سات کروڑ روپے کا سامان فروخت کرنے والا) نے مجھے مارنے کے لیے جنگل خیل کوہاٹ کے اجرتی قاتلوں کو رقم مہیا کی ہے۔ اگر مجھے قتل کیا گیا، تو ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور اور رشوت خور ڈپٹی کمشنر عرفان اللہ وزیر میرے قتل کے ذمے دار ہوں گے۔ (یہ میری وصیت ہے، تاکہ ثبوت رہے)
340
1,554
100
4,691
337,521
I have 3 new followers from USA, and more last week. See fedica.com/!KJF_News
10
KJF_News retweeted
چوری شدہ اور گمشدہ موبائل فون کو بلاک کرنے کے لیے پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر موجود کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک وزٹ کریں : complaint.pta.gov.pk/Registe… یا پی ٹی اے سی ایم ایس ایپ انسٹال کریں.
52
812
7
1,622
141,863
Special thank you to my 1 new followers from USA last week. tweepsmap.com/!KJF_News
7
I have 3 new followers from USA, and more last week. See tweepsmap.com/!KJF_News
" منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسی مُحبتیں جِن میں مُخلص شخص اگر آسانی سے مُیسر آ جائے۔ مذہبی سکالر راحیلہ سدپارہ رہنما PTI
32
13
157
I have 1 new followers from Qatar last week. See tweepsmap.com/!KJF_News
پی ٹی ائی اور پی ایم ایل این میں کوئی فرق رہ گیا ہے؟ یہ سب باتیں تو مریم اور نواز شریف بھی کر رہے تھے تو ہم سب ان کو غدار کہہ رہے تھے۔کیا اب شھبازگل بھی غدار نہیں جو اداروں میں انتشار پھیلا رہا ہے؟ سب سیاسی پارٹیوں سے درخواست ہے خدارا وطن عزیز کے رکھوالوں کےخلاف بیان بازی بند کرے
316
126
17
403
I have 1 new followers from Nigeria 🇳🇬 last week. See tweepsmap.com/!KJF_News
I have 5 new followers from Pakistan, and more last week. See tweepsmap.com/!KJF_News
I have 1 new followers from Kenya, and more last week. See tweepsmap.com/!KJF_News
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے جنرل سیکریٹری علی احمد جان سے بابوبھائی کی ملاقات اور مبارکباد پیش کی،
2
5
سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی و پاکستان اسٹڈی سرکل کی چیئرپرسن محترمہ راحیلہ ٹوانہ صاحبہ تفتیش نیوز کے اینکر شہنشاہ فانی سے گفتگو کرتے ہوئے، میڈم مصباح بٹ اور قدیر گبول بھی موجود ہیں – at Karachi, Pakistan
1
3
I have 2 new followers from Philippines last week. See tweepsmap.com/!KJF_News
1
مبارکباد ! ٹوکیو میں جاری پیرالمپکس میں ڈسکس تھرو میں حیدرعلی نے پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیت لیا-یہ پیرالمپکس کی تاریخ میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے- #HaiderAli پاکستان زندہ آباد
1
2
یہ ہے فرق بیس سال قبل اور آج کے طالبان میں، دنیا کے درجنوں ممالک کے افواج کو شکست دینے والے ان ملنگوں کو سلام پیش کرنے کے بجائے الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے صحافیوں دانشوروں اور سیایسی رہنماؤں کو بھی اکیس توپوں کی سلامی
1
4