🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00) header
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00) profile picture

https://nitter.cf/t.co/l8wg3HD2f7

Pakistan
Joined December 2018
Photo by 🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00)Photo by 🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00)Photo by 🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00)Photo by 🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00)Photo by 🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00)Photo by 🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00)Photo by 🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00)Photo by 🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00)Photo by 🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00)Photo by 🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi (@Kaami00)
#سمعیہ_چوہدری ہر ٹویٹ میں عمران خان نشئی لکھتی تھی خود نشہ کی حالت میں قتل ہوگئی#ریحام_خان منگتا کہتی تھی خود مانگنا شروع ہوگئی #طلال_چوہدری عمران خان ک عورتوں کا رسیا کہتا تھا خود عائشہ بلوچ کے گھر میں پکڑا گیا #حنیف_عباسی پاؤڈری کہتا تھا خود منشیات جاری 👇
8
92
1
262
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں اور وکلأ سے گفتگو: “آج اہل خانہ نے مجھے اسلام آباد قتل عام کی کی مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا کہ کیسے ہمارے پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور آئین و قانون کی بات کرنے والے درجنوں نہتے شہریوں کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا گیا- اب تک 12 شہدا کی تفصیلات سامنے آ چکی ہیں- یہ جو بربریت ہوئی ہے پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے- یحیٰ خان پارٹ ٹو ملک پر مسلط ہو کر بیٹھ گیا ہے- میں نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنا کر نہتے اور پرامن شہریوں کے قتل عام کی تحقیقات کروائی جائیں اور قتل عام کا حکم دینے والے اور اس میں ملوث عناصر کو سخت ترین سزائیں دی جائیں- میری اس معاملے پر مزید مشاورت جاری ہے اور میں تفصیلات اکٹھی کر رہا ہوں ہم اس معاملے کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔ اگر کسی کو لگتا ہے کہ ایسے خوف پیدا کرنے سے عوام چپ بیٹھ جائیں گے تو یہ اسکی خام خیالی ہے ۔ ہم اس ظلم کے خلاف تمام عالمی فورمز پر اپنی آواز بلند کریں گے- تحریک انصاف کی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ ذمہ داران بشمول شہباز شریف اور محسن نقوی پر FIR کٹوائیں- دنیا کے کس ملک میں جمہوری احتجاج پر یوں سیدھے فائر کھولے جاتے ہیں؟ شہدا اور زخمیوں کے حوالے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہسپتالوں کا ڈیٹا جلد از جلد پبلک کیا جائے اور تمام ہسپتالوں اور سیف سٹی کی CCTV فوٹیج محفوظ کی جائے تاکہ 9 مئی کی طرح شواہد غائب نہ کیے جا سکیں- میں نے اپنی پارٹی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ہدایات دی ہیں کہ شہدأ کے لواحقین اور زخمیوں کی دیکھ بھال اور ان کی فلاح و بہبود کی ذمہ داری لیں- جو لوگ لاپتہ ہیں ان کی بازیابی کے لیے تمام توانائی خرچ کریں اور جو لوگ گرفتار ہیں ان کے کیسز کی پیروی کرنے والے وکلا کی ٹیمز کی حوصلہ افزائی کریں- جہاں تک آپریشن کی کامیابی اور ناکامی کا سوال ہے تو آپریشنز تو بندوق کے زور پر کامیاب ہو ہی جاتے ہیں۔ لال مسجد آپریشن بھی کامیاب ہی تھا ، یحیی خان نے بھی آپریشن کامیاب کیا تھا مگر اس کے ایک ماہ بعد ملک دو ٹکڑے ہو گیا تھا ۔ اسلام آباد میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اسکا اثر بہت دیر پا ہو گا ۔ بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے انہوں نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا- تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں- یہ سیاست نہیں جہاد ہے-”
1,034
15,529
246
31,008
520,242
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
گورنر راج - لگا لو مارشل لا - لگا لو شیل - مار لو گولیاں- چلا لو دھمکیاں- لگوا لو ہم نے نہیں جانا!
4
146
1
503
4,676
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
I urge my nation to come out for the Lahore jalsa on Saturday with unwavering resolve and commitment. Resistance against this illegitimate government is a responsibility that every conscientious citizen must undertake. This is a battle for the survival of our future generations!
1,002
15,271
242
33,174
540,733
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات اردو میں پہلی ترمیم: آئین کے آرٹیکل 9 اے میں ایک لائن کا اضافہ، ’صاف ماحول ہر فرد کا بنیادی حق‘۔ دوسری ترمیم: (1) آرٹیکل 17 میں ترمیم، لفظ سپریم کورٹ کو وفاقی آئینی عدالت سے تبدیل کردیا جائے۔ دوسری ترمیم: (2) حکومت پاکستان کے خلاف کام کرنے والی جماعت کا معاملہ سپریم کورٹ کی بجائے وفاقی آئینی عدالت کو بھیجے گی۔ تیسری ترمیم آرٹیکل 48: وزیراعظم، کابینہ کی صدر کو ایڈوئز کسی عدالت اور ٹربیونل میں چیلنج نہیں ہو سکے گی۔ وضاحت: آرٹیکل 48 میں سے ایڈوائز میں سے وفاقی وزیر اور وزیر مملکت کو نکال دیا گیا ہے۔ چوتھی ترمیم: آرٹیکل 63 اے میں تین ترامیم تجویز، ووٹ شمار ہوگا، ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت میں جائے گا۔ پانچویں ترمیم آرٹیکل 68: وفاقی آئینی عدالت کے جج کے خلاف پارلیمان میں بات نہیں ہو سکتی۔ چھٹی ترمیم آرٹیکل 78: آئینی عدالت میں جمع ہونے والی رقم وفاقی حکومت کو جائے گی۔ ساتویں ترمیم آرٹیکل 81: تین ترامیم شامل، لفظ وفاقی آئینی عدالت شامل کیا جائے۔ آٹھویں ترمیم آرٹیکل 100: اٹارنی جنرل پاکستان وہ شخص تعینات ہوگا جو وفاقی آئینی عدالت یا سپریم کورٹ کا جج بننے کا اہل ہو۔ نویں ترمیم آرٹیکل 111: ایڈوائزرز صوبائی اسمبلیوں اور کمیٹیوں کے اجلاس میں شریک ہوسکیں گے۔ دسویں ترمیم آرٹیکل 114: صوبائی اسمبلی میں وفاقی آئینی عدالت کے ججز پر بات نہیں ہو سکے گی۔ گیارہویں ترمیم آرٹیکل 165اے: انکم ٹیکس شق میں وفاقی آئینی عدالت کے الفاظ کا اضافہ ہوگا۔
72
1,298
25
3,779
357,121
غزہ میں ایک اسکول پر اسرائیلی بمباری کے بعد ایک ہولناک قتل عام میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے. کہاں ہیں عالم اسلام کے حکمران؟ کہاں ہیں افواج المسلمین؟ کہاں ہیں مسلم دنیا کے سیاست دان؟ غزہ نسل کشی بند کرو! #Gaza #Massacre
73
1,355
34
1,898
23,409
شرم کرو انسانیت ‼️ شرم کرو ظالم دنیا ‼️ پوری دنیا نے خاموش رہ کر غزہ کو دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں تباہ ہونے دیا۔ #Gaza
137
3,062
68
4,850
79,899
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
Former Prime Minister Imran Khan’s jail interview on @thetimes : "I am confined in a 7ft by 8ft death cell, typically reserved for terrorists. People voted for me because they are fed up with the current system and how Pakistan is being run." thetimes.com/article/1248b7a…
998
15,374
255
30,855
514,252
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
The UN Human Rights Council’s Working Group on Arbitrary Detention calls for the immediate release of Imran Khan, payment of reparations to him, and urges the government to take measures against those responsible for depriving him of his rights. Link: ohchr.org/sites/default/file…
801
15,383
226
28,960
386,889
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
Catastrophic situation nation is going to die ! why the Barking dogs are silent ?
23
302
3
522
8,258
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
صوبائی حکومت نے آپریشن کی مخالفت کردی تو رات کو وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا کہ آپریشن کے حوالے سے تاثر غلط گیا ہے مگر ایک ہی دن میں خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے ہر فوجی قافلوں کی نقل وحرکت ہوئی۔ دیر میں بھی بڑے پیمانے پر کاروائی ہورہی ہے۔تحصیل کبل، سوات (میرے حلقے) میں بھی فوج نے محاذ سنبھال لیا ہے۔ پولیس اور انتظامیہ کی گاڑیاں فوجی قافلوں کے موومنٹ کے دوران ان کی سیکیوریٹی پر معمور کردی گئی ہیں۔ ۲۰۲۲ میں امن تحریک کے نتیجے میں مالاکنڈ سے دہشت گرد واپس چلے گئے تھے اور اُس کے بعد سے وہاں دہشت گردی کا کوئی واقعہ بھی نہیں ہوا لیکن انتظامیہ اور پولیس سے لے کر سب کو روزمرہ امور سے ہٹا کر اپنے آگے پیچھے لگا دیا گیا ہے۔ جب کہ میڈیا اور سیاسی جماعتوں کو آپریشن، مذاکرات، بیانات اور بیانیے میں الجھایا جارہا ہے۔۔اس کے پس منظر میں کونسی بساط بچھائی جارہی ہے شاید کچھ دن تک عقدہ کھلے۔۔ ۲۰۲۲ میں دہشت گردی کی واپسی کے حوالے سے کہا گیا کہ پراپگینڈہ کیا جارہا ہے۔ پھر جب عوامی طاقت سے ان عناصر کو نکالا تو آئی ایس پی آر نے بریکنگ نیوز چلوائی کہ “کچھ دہشت گرد آئے تھے جن کو نکال دیا گیا”، تو پہلے کا denial حقیقت تھا یا ان کو نکالنے والی بریکنگ نیوز؟ ان کی موجودگی حقیقت تھی یہ تو آپ نے نکالنے والی بریکنگ نیوز چلا کرتسلیم کرلیا، تو جن دہشتگردوں کو وہاں سے نکال دیا تھا اب کیا وہ دوبارہ آگئے ہیں؟ کیسے؟ سرحد پر تو باڑ لگی تھی، کیا ان کی واپسی بارڈر سیکیوریٹی کی غفلت تھی؟ اگر تھی تو کیا اس پر کوئی تحقیقات ہوئیں؟ عوامی طاقت سے ہم نے انہیں نکالا، دوبارہ آئے دوبارہ قوم کو متحد کیا۔ اتنے جلسے جلوس ہوئے، سوشل میڈیا آج بھی ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے۔ کیا اتنا سب کچھ ہونے کے بعد بھی آپ خبردار نہیں ہوئے؟ تو پھر یہ واپس کیسے آگئے؟ کیا ہماری جانب سے دو سال پہلے نشاندہی نہیں کی گئی تھی کہ اب یہ سلسلہ جنوبی اضلاع سے شروع ہوگا۔ تو کیسے بارڈر سیکیوریٹی کو فعال نہیں کیا گیا؟ کیسے ان کی بھاری اسلحے کے ساتھ دوبارہ واپسی اور پھیلاو ممکن ہوا؟ کیا ایسی کسی نقل وحمل کو روکنا آپ کی ذمہ داری نہیں تھی؟ جنوبی اضلاع میں تو آپ کنٹرول سنبھالے بیٹھے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ وہاں حالات خراب تر ہورہے ہیں اور اب آپ نے مالاکنڈ کا رُخ کرلیا ہے۔۔۔ شروع دن سے کہہ رہا ہوں کہ ان عناصر کی واپسی رجیم چینج آپریشن کا دوسرا مرحلہ تھا۔اگر ایسا نہیں تھا تو رجیم چینج آپریشن کے دو مہینے بعد افغانستان وفد کس نے بھیجا تھا اور وہاں کیا بات ہوئی تھی؟ جب ہم نے دہشت گردوں کے واپسی کے حوالے سے متنبہ کیا تو ہمیں ہی دہشت گرد کیوں قرار دیا گیا؟ رجیم چینج کے دوسرے مرحلے میں جنہوں نے اس نئی گیم کا فیصلہ کیا تھا وہ غدار ہیں یا ہم؟ ہماری پوری تحریک میں تو ایک بھی ریاست مخالف نعرہ نہیں لگا پھر پاکستان کے امن کے لیے قوم کو متحد کرنے پر دھمکیوں سے لے کر، میرے سر کی قیمت لگانے تک کے تمام اقدامات کرنے والے کس کی ایما پر ہمیں اس آگ میں جھونکنے کی سہولتکاری کررہے تھے؟ میرے پاکستانیو! یہ میری جنگ نہیں ہے۔ یہ عمران خان کی جنگ بھی نہیں ہے۔ یہ آپ کی زندگیوں کا سوال ہے۔ یہ آگ نہ کل میری دہلیز پہ رُکی ہے نہ آج رکے گی۔ پرامن احتجاج کے ذریعے واضح پیغام دیں کہ ہم نہ کسی کی جنگ میں ایندھن بنیں گے۔ نا ہی کسی کے مضموم مقاصد کی تکمیل کے لیے اپنے گھر چھوڑیں گے۔ ۲۰۰۸-۲۰۰۹ کا ہمارا تجربہ ہے کہ آپریشن کا اعلان ہوتے ہی دہشت گرد پھیلا دیے جاتے ہیں۔ اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھیں۔ اس موجودہ سرکس کی آڑ میں اگر ایسی کوششیں ہوتی ہیں تو متحد ہوکر اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔ ہمارے گذشتہ کامیابی ہمارے اتحاد کے مرہونِ منت تھی لہذا سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر اگر آپ کا بدترین مخالف بھی امن کا داعی ہے تو اپنے ذاتی اور سیاسی اختلاف پس پشت رکھیں۔ یاد رکھیں امن ہوگا تو یہ سیاستیں بھی ہونگی اور حکومتیں بھی ہونگی۔ ہم نے تب بھی کہا تھا اور آج بھی دہرا رہا ہوں۔ یہ آگ بیس سال پہلے بھی قبائلی علاقوں پر نہیں رکی تھی، یہ اب بھی پختونخواہ پر نہیں رکے گی۔ ہمیں پختون، پنجابی، سندھی، بلوچی سے بالاتر ہولر پاکستان کے امن کے لئے آواز اٹھانی ہوگی۔ اس وقت کوئی بھی حادثہ یا واقعہ ہوسکتا ہے آپ کی توجہ بٹانے کے لیے یا آپ کو تقسیم کرنے کے لیے۔ اس بات کا اشارہ آپ کو حالیہ ایک واقعہ کے وقت بھی دیا تھا۔ اپنی توجہ اپنے امن پر مرکوز رکھیں۔ میں جانتا ہوں میرے رفقاء میں سے بھی بہت سوں کو ۲۰۲۲ میں بھی میری باتیں بے وقوفانہ لگتی تھیں۔ کوئی ایک جانب سے خوف دلاتا تو کوئی دوسری جانب کے غیض سے آگاہ کرتا تھا مگر بعد میں آپ سب نے تسلیم کیا کہ میرا مؤقف درست تھا، اور بروقت نشاندہی نے ہمیں کتنے بڑے خطرے سے بچایا۔ میں امید کرتا ہوں کہ قوم کے ساتھ کھیلے جانے والی اس چھپن چھپائی کے لیے آپ اپنا کندھا فراہم کرنے کی مجرمانہ غفلت کےمرتکب نہیں ہوں گے۔ شعور اللہ کی نعمت کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑی ذمہ داری بھی ہے اگر آج اللہ نے ہمیں صحیح اور غلط کے مابین فرق کرنے کا شعور دیا ہے، تو ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے حرف، اپنی زبان، اپنے عمل سے اپنے اور اپنے لوگوں کے جان و مال کو کسی کی ہوس زر او اقتدار کی بھینٹ چھڑنے سے بچائیں۔
666
11,336
221
24,617
472,183
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
Message by Imran Khan, Founding Chairman of Pakistan Tehreek-e-Insaf, from Adiala Jail (June 25, 2024) Eliminating terrorism and establishing law and order in Pakistan has always been a core policy of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). During PTI's tenure, there was a significant reduction in terrorism. We strengthened the police and CTD institutions in Khyber Pakhtunkhwa (KP), which resulted in a notable decline in terrorism in KP and subsequently across the country. To establish peace in the region, we engaged in dialogue even with the Pakistan-opposed Ashraf Ghani government in Afghanistan, invited them to Pakistan, and personally visited Afghanistan to further peace efforts. After the U.S. withdrawal, there was a severe threat of civil war in Afghanistan, which was handled tactfully. The then-DG ISI, General Faiz Hameed, played a crucial role in establishing relations with the new Afghan government. Considering the regional circumstances, my government decided not to replace the DG ISI and gave these instructions to General Bajwa, who assured the Prime Minister that the DG ISI would not be changed. Despite this, he was replaced, the reasons of which emerged later: a deal between General Bajwa and Nawaz Sharif concerning the extension of General Bajwa's tenure. Subsequent events proved that General Bajwa caused significant damage to the country for his personal gain. ISI, which was supposed to protect the country from terrorism, was diverted from counter-terrorism to crushing PTI. Similarly, the Foreign Minister of the PDM government toured the entire world but did not visit Afghanistan because they had no concern for Pakistan's peace, the lives and property of our people, or our security institutions. Even today, they lack a clear strategy to combat terrorism, resulting in the nation suffering once again. During PTI's tenure, when we cleansed state institutions of politics and prioritized the protection of national interests, both domestic and international critics coined the term 'hybrid system' and targeted us. Today, except for a very small group of compromised individuals who prioritise their self interests, even our past critics are compelled to acknowledge the prevalence of the worst form of dictatorship in the country. Pakistan's future depends on respecting the people's mandate, upholding the rule of law, and ensuring political stability. Addressing terrorism through naked fascism or military invasions against our own people is neither possible nor will it bring stability to Pakistan. Decisions made against the will of the nation and attempts to impose them on the people through power and force have always produced devastating outcomes.
553
11,688
121
24,231
401,531
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام (25 جون 2024) پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہمیشہ سے تحریک انصاف کی پالیسی رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران دہشت گردی میں بڑی کمی آئی۔ہم نےخیبر پختونخوا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے اداروں کو مضبوط کیا جس کے نتیجے میں خیبر پختونخوا اور اس کے بعد پورے ملک میں دہشت گردی میں واضح کمی آئی ۔ ہم نے خطے میں امن قائم کرنے کی خاطر افغانستان میں پاکستان مخالف اشرف غنی حکومت کیساتھ بات چیت کی، ان کو پاکستان آنے کی دعوت دی اور قیام امن کیلئے خود بھی افغانستان کا دورہ کیا۔امریکہ کے انخلا کے بعدافغانستان میں سول وار کا شدید خدشہ تھا جسے نہایت حکمت سے (tactfully) ہینڈل کیا گیا۔افغانستان میں نئی حکومت قائم ہونے کے بعد اس حکومت کیساتھ تعلقات قائم کرنے میں اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمیدکا کلیدی کردار تھا۔ خطے کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے میری حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل نہ کیا جائے اور یہی ہدایات جنرل باجوہ کو دی گئیں جس پر وزیراعظم کو بتایا گیا کہ انہیں تبدیل نہیں کیا جائے گا مگر اس کے باوجود انہیں تبدیل کر دیا گیا جس کی وجوہات بعدمیں سامنے آئیں جو کہ واضح طور پر جنر ل باجوہ اور نواز شریف کے مابین جنرل باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع/ ایکسٹینشن (Extension) کو لے کر کی جانے والی ڈیل تھی ۔بعد کے واقعات نے یہ ثابت کیا کہ جنرل باجوہ نے محض اپنے ذاتی فائدے کیلئے ملک کا بے حد نقصان کیا۔ آئی ایس آئی جس نے ملک کو دہشت گردی سے بچانا تھا اسے دہشت گردی کے انسداد سےہٹا کر تحریک انصاف کو کچلنے پرلگا دیا گیا۔ اسی طرح پی ڈی ایم حکومت کے وزیر خارجہ نے پوری دنیا کا چکر لگایا لیکن افغانستان نہیں گیا کیونکہ ان لوگوں کو پاکستان کے امن ، ہمارے لوگوں کے جان و مال اور ہمارے سیکیورٹی اداروں کی قطعاً کوئی پرواہ نہ تھی۔ آج بھی ان کے پاس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے کوئی واضح حکمت عملی موجودنہیں جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر ملک و قوم نقصان اٹھا رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے دور میں ریاست کے اداروں کو سیاست سے پاک کر کے قومی مفادات کے تحفظ کو اولین ترجیح بنایا تو ملکی اور غیر ملکی ناقدین نے ہائیبرڈ سسٹم کی اصطلاح ایجاد کی اور ہمیں ہدفِ تنقید بنایا ۔ آج صورتحال یہ ہے کہ ضمیر اور قلم فروشوں کے ایک نہایت چھوٹے سے گروہ کے علاوہ ماضی میں ہمیں ہائیبرڈ سسٹم کا طعنہ دینے والے ہمارے ناقدین بھی کھل کر ملک پر بدترین شخصی آمریت/ ڈکٹیٹرشپ کے غلبے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ پاکستان کا مستقبل عوام کے مینڈیٹ کے احترام ، قانون کی حکمرانی اور سیاست کے استحکام سے وابستہ ہے ۔ اپنے لوگوں کے خلاف ننگی فسطائیت یا لشکر کشی کے ذریعے دہشت گردی کا تدارک ممکن ہے نہ ہی پاکستان کو استحکام نصیب ہونے کے امکانات ہیں ۔ قوم کی مرضی کے برعکس فیصلے کرنے اور طاقت اور بندوق کے زور پر انہیں عوام سے منوانے کی کوششوں نے ہمیشہ منفی نتائج پیدا کیے ہیں ۔
895
14,931
226
30,142
570,077
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
♦️Breaking News: US Congress has just passed House Resolution 901, which calls for a “full and independent investigation” of Pakistan's election, “condemns attempts to suppress the people of Pakistan’s participation in their democracy” through “harassment, intimidation, violence, arbitrary detention”, “condemns any effort to subvert the political, electoral, or judicial processes of Pakistan”, and focuses on upholding of democratic institutions, rule of law, human rights, freedom of press, freedom of assembly and freedom of speech in Pakistan. #PakistanUnderFascism #HR901
BREAKING: US Congress votes 368-7 to call for a "full and independent investigation" of Pakistan's election and "condemns attempts to suppress the people of Pakistan’s participation in their democracy" through "harassment, intimidation, violence, arbitrary detention" (H.Res.901)
116
2,465
44
5,078
88,953
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
محمد زبیر صاحب کے بیان کے بعد ہر پاکستانی کو یہ ویڈیو فرض سمجھ کر پوسٹ کرنی چاہیئے۔
703
22,261
513
36,089
562,988
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
“It is unfortunate how policemen and our soldiers are being targeted by terrorists as we witness casualties on a daily basis. But the military intelligence agencies, instead of doing their job of timely intelligence gathering about terrorists presence & movement, are being illegally used to pressurise and harass Judges adjudicating PTI related cases (IHC judges, ATC judges); while journalists alongside political workers & social media activists & their relatives are being abducted or "arrested” on fake charges. The latest letter by ATC Judge Sargodha to the CJ LHC and before that the letter by 6 Judges of IHC to the CJP have revealed the massive level of involvement of ISI in judicial matters; to date this continues with impunity. By abducting family members of Overseas PTI supporters, leaders & of our social media team, the colonial tactic of collective punishment is being used by our military intel agencies similar to what the Indian army is practising in Indian Occupied Jammu & Kashmir. All this is causing an increasing uncertainty and leading the country into chaos. The absence of rule of law is directly affecting the economy and discouraging investment. Pakistan needs investment and Overseas Pakistanis are our biggest assests for this, but they are being treated as enemies. Therefore, I request the Superior Judiciary especially the Supreme Court to look into the matter and, in light of the observations of the Chief Justice Lahore High Court and Judges of Islamabad High Court, save the justice system by curtailing the ISI and the Establishment's intrusion in the judicial system. This is also tarnishing the image of our armed forces. Unless legal action is taken to restore the independence of the judiciary, the country's economy will also suffer further irreparable loss.” - Founding Chairman PTI Imran Khan (14-06-2024)
694
11,641
162
25,184
698,930
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
سینسرشپ کا مقابلہ کرنے کیلئے تیاری کر لیں، اپنے حلقے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں، گروپ میں آپکا فون نمبر شو نہیں ہو گا- پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ جبران الیاس نے فائروال اورسینسر شپ کا مقابلہ کرنے کیئے کارکنوں کو بڑا مشورہ دے دیا siasat.pk/threads/897818 @agentjay2009
30
1,201
9
3,412
40,140
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
I am at a loss of words when condemning the brutal slaughter of Palestinians. The ongoing genocide of the Palestinians must end immediately, and all perpetrators & their facilitators be held accountable before an international tribunal on the pattern of the Nuremberg trials of the Nazis.
807
17,838
277
34,653
712,252
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
“Before investigating any matter, the FIA should apologize to me for fabricating a baseless case against me like the cipher case. After the cipher, as Prime Minister, I conveyed a demarche to the Americans to protect Pakistan's sovereignty and to make my nation proud, and I presented the facts to my people. My message to my nation was clear: we are a sovereign and dignified nation that will never accept interference in our internal affairs. The cipher was actually sent to General Bajwa to topple my elected democratic government. General Bajwa colluded with thieves for an extension of his tenure and imposed them on the nation. I take responsibility for the posts made on my X (Twitter) account, but being in jail, I could not watch the video before it was uploaded. Today, I was shown the video which contains the content of the Hamoodur Rahman Commission Report. Had I seen the video before uploading, I would have made a few minor changes to make the message more effective. The Hamoodur Rahman Commission Report covers the causes, reasons, and characters involved in a tragic event in our national history. The two main objectives of the Hamoodur Rahman Commission Report were to identify those responsible for the tragedy and to point out mistakes. I referred to the Hamoodur Rahman Commission Report so that we could learn from past mistakes. In the context of the Hamoodur Rahman Commission Report, the criticism of General Yahya Khan is based on his political decision-making. General Yaqub and Admiral Ahsan, stationed in East Pakistan, advised Yahya Khan against military action in East Pakistan, for which they had to resign. The constitution binds the military to stay completely out of politics so they can perform their professional duties without facing criticism. The Hamoodur Rahman Commission Report clearly states that General Yahya Khan was fully engaged in political decision-making. Political decisions are criticized worldwide, and democracy fully protects such criticism. A military head is not elected or appointed through a referendum, so it is in the military's best interest, as mandated by the constitution, to keep itself and its leadership away from politics and political decisions. When a military head gets involved in politics or makes political decisions, he steps out of his position and into the political arena. Yahya Khan's decision of not transferring power to a government with a decisive majority and public mandate, and letting the country face a tragic incident, were his decisions. The situation rapidly deteriorated into internal chaos and division because the public mandate was not respected, resulting in the country's split. Pakistan and its military paid a heavy price for Yahya Khan's involvement and interest in political decision-making. After making political decisions and getting deeply involved in politics, it was impossible for General Yahya Khan to hide behind the military, so both the Hamoodur Rahman Commission and history have critically evaluated his role. The extraordinary similarity between the events of the 1970s and today's situation is a cause for concern for every sensible Pakistani. In the 1970s, the country was divided; today, our economy is in ruins with minimal chances of improvement, The attempt to revive the economy through the SIFC has failed miserably. Crushing the country's largest and most publicly mandated party through lawlessness will not improve the economy. The FIA should investigate who abducted Azhar Mashwani's brothers and for what crime. Social media workers are our heroes and assets of the nation, and the harassment of them and their families should stop. The chances of economic improvement will only arise when the public mandate is respected, and decision-making is entrusted to democratically elected representatives with the public mandate”- Imran Khan.
1,590
21,923
458
44,027
945,408
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
Imran Khan's message has always been clear: the Armed Forces must stay within their constitutional bounds. Whenever they have chosen to go beyond & act against their own people, the country has paid a heavy price including the break up of Pakistan. Unfortunately, the lessons of history have not been learnt as the same mistakes continue to be repeated with the same disastrous results.
1,067
20,346
428
39,329
1,367,403
🌿ساٸیں سرکار🌿 PTi retweeted
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan #غدار_کون_تھا
5,034
65,924
3,963
78,742
10,572,830