Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha) header
Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha) profile picture

Senator, Chairman SSC on Defence 🇵🇰 Hilal-i-Imtiaz, Former Federal Minister • Ministry of Religious Affairs • Ministry of States & Frontier Regions

Islamabad
Joined April 2014
Photo by Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha)Photo by Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha)Photo by Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha)Photo by Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha)Photo by Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha)Photo by Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha)Photo by Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha)Photo by Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha)Photo by Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha)Photo by Senator Muhammad Talha Mahmood (@senatorMtalha)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍوَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبْرَاھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَ اھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌمَّجِیدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارَکتَ عَلی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلی اٰلِِ اِبرَ اھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیدٌمَّجِیدٌ
124
178
9
1,279
اسلام آباد: مدینہ منورہ کے معروف مذہبی سکالر اور مسجد نبوی کے مدرس شیخ خالد احترام احمد کی سینیٹر محمد طلحہ محمود سے ملاقات
1
3
48
2,054
اسلام آباد: مدینہ منورہ کے معروف مذہبی سکالر مسجد نبوی کے مُدرس شیخ محمد خالد احترام احمد کی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائش گاہ آمد، اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان خوشگوار ملاقات ہوئی.شیخ محمد خالد احترام احمد نے سینیٹر محمد طلحہ محمود کی فلاحی خدمات پر خراج تحسین کیا
349
اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کی جانب سے جمہوریہ یوگنڈا کی وزیر مملکت برائے زراعت، مویشی صنعت و ماہی پروری محترمہ ڈیزائر موہوزا کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستان میں تعینات مختلف ممالک کے سفراء، سفارتی نمائندوں اور میڈیا ورکرز نے شرکت کی۔ #pakistan
4
574
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سینیٹر محمد طلحہ محمود کی گورنر ہاؤس پشاور میں اہم ملاقات، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبے کی مجموعی صورتحال اور مختلف اہم معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا
3
501
سینیٹر محمد طلحہ محمود کا دورۂ افریقہ، مختلف حکومتی عہدیداران سے اہم ملاقاتیں
8
945
کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے سینیٹر محمد طلحہ محمود کی گورنر ہاؤس سندھ میں ملاقات، بعد ازاں گورنر سندھ کی میزبانی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026 کے شرکاء کے اعزاز میں منعقدہ پروقار استقبالیہ تقریب میں شرکت
1
2
583
اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر چین کے 21 رکنی تجارتی وفد کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام
1
7
1,084
اسلام آباد:تحریک صوبہ ہزارہ کے رہنماؤں کی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس
1
9
867
اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کی جانب سے کراچی سے آئے ہوئے تجارتی وفد کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا اہتمام،عشائیے میں اسلام آباد اور کراچی سے آئے ہوئے صحافیوں کو بھی مدعو کیا گیا۔ اس موقعے پر سینیٹر محمد طلحہ محمود کو سینیٹ میں بزنس کمیونٹی کی موثر آواز بننے پر خراج تحسین
6
877
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کی معروف کاروباری شخصیت ڈاکٹر بَو عبداللہ نے سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ کاروباری مواقع اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
2
589
اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کی جانب سے پاکستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ بیوروکریٹس کے اعزاز میں شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سینیٹر محمد طلحہ محمود کے صاحبزادے محمد مصطفیٰ بن طلحہ اور محمد شمروز بن طلحہ بھی شریک ہوئے۔
1
1
532
اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کی قباء قرآن اکیڈمی کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات و اسناد میں خصوصی شرکت سینیٹر محمد طلحہ محمود نے تقریب میں شرکت کرتے ہوئے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں انعامات اور اسناد تقسیم کیں۔
2
3
615
اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سینیٹر محمد طلحہ محمود سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات۔ ملاقات میں ملکی و سیاسی صورتحال، بالخصوص خیبرپختونخوا کی سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے @fkkundi @GovernmentKP
1
1
7
684
اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کی "پاکستان کی ثقافت اور ورثہ، ہماری پہچان، ہمارا فخر" کی 16ویں سالانہ فوٹوگرافی نمائش میں شرکت اور نمائش کا افتتاح کیا ۔جہاں پاکستان کے تاریخی، ثقافتی اور قدرتی حسن کو تصویروں کے ذریعے بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔
1
4
1,075
اسلام آباد: تحریکِ صوبہ ہزارہ کے رہنماؤں کا سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر اہم اجلاسمنعقد ہوا ۔جس میں صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے جدوجہد کو مزید موثر اور تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس موقعے پر میڈیا نمائندگان نے بھی شرکت کی
1
9
1,235
اسلام آباد: وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر سینیٹر محمد طلحہ محمود نے انہیں وزیرِ اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کیا @AdvocateAmjad_
1
3
5
1,001
اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاع سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبدالکریم العیسی کے اعزاز میں عشائیہ، جس میں رابطہ عالم اسلام کے سربراہ سمیت مختلف ممالک کے سفراء، میڈیا نمائندگان کی شرکت @MWLOrg_en @MhmdAlissa
2
1
6
1,217
اسلام آباد : وزیر اعظم آذاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائشگاہ آمد،ملکی سیاسی اور سیاحتی امور سمیت دیگر معاملات پر گفتگو،سینیٹر محمد طلحہ محمود کی جانب سے وزیر اعظم کو چترالی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا @PMofAJK
2
18
2,355
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی سینیٹر محمد طلحہ محمود سے خوشگوار ملاقات
1
8
1,108
اسلام آباد : گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر ملاقات؛ جس میں قومی یکجہتی، عوامی خدمت اور ملکی ترقی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا اس موقع پر ایمبیسیڈر ایٹ لارج محمد مصطفیٰ بن طلحہ بھی موجود
5
1,296