فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ❤✨
تو اپنے رب کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو بے شک وہ معاف کرنے والا ہے 🌸🌻💯
میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شکسته وجود سے اور ایسی مسکراہٹ سے جس میں کوئی روح نہیں ہے اور اے میرے رب میں پناہ مانگتا ہوں اس غم سے جو خاموشی سے دل کو کھا جاتا ہے 🫀
Indeed Allah swt is with those who patiently endure💫🥀
Quran,8:46
#ISLAM__Religon_of__etics
جمہوریت وہی ہے
جو عوام کے ساتھ چلے،
نہ کہ عوام کو روند کر!
#NoMoreFakeDemocracy
@TeamS0K
آپ کے ذاتی مسئلے آپ کو اکیلے ہی جھیلنے ہیں۔ ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے کہ خود کو حوصلہ بھی خود دینا پڑھتا ہے
مضبوط بنئے ❤️
زندگی کی سب سے بڑی حقیقت موت جوایک لمحے کی بھی مہلت نہیں دیتی
توبہ اور اللہ سے تعلق میں کبھی تاخیر نہ کریں کیونکہ موت نہ وقت دیکھتی نہ عمر
توبہ کا دروازہ صرف زندگی میں کھلا ہے
لاہور کریسنٹ سکول میں لیکچر دوران ہارٹ فیل ہونے سے انتقال کر گئے ہے
#محرم_الحرام
🥀 Indeed Allah swt is with those who patiently endure,
Quran,8:46
#ISLAM__Religon_of__etics
#RamadanKareem
#ป้าบัวผัน
A bird 🦅 bowing towards KabahSubhan’Allah
#Islam









