🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 (@zimal293) header
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 (@zimal293) profile picture

Here for thoughts, not noise

Joined June 2022
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
کوئی حسینی نہ نکلا میرے رفیقوں میں دیا بُجھا کے جلایا تو میں اکیلا تھا
24
688
12
1,744
12,960
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Every prisoner deserves access to qualified doctors and necessary medical facilities #FreeKhanWeWillTreatHim
1
19
1
20
331
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
ویسے صدر پاکستان چاہیں تو سیاسی قیدیوں کو رہا کر سکتے ہیں۔۔ بلاول صاحب۔۔صدر زرداری سے بات کر کے عمران خان اور باقی سیاسی قیدیوں کو رہا کیوں نہیں کروا لیتے؟ 🤔
31
461
11
2,271
14,079
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
طیفے دندیاں والے کی ملاقات ہو سکتی ہے تو بہنوں کی کیوں نہیں۔
17
180
3
627
2,831
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وقرآن وہ چاہے تو تمہارا دل بھی تو بدل سکتا ہے کیا اُس کے لیے مشکل ہے تمہارے دل کو اپنی خواہش کے مطابق بدلنا، لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو یقیناً وہ راضی ہے تمہاری چاہت پر، بس تھوڑا صبر کرو اور دعا جاری رکھو کیا ہو گا کیسے ہو گا وہ سوچنا تمہارا کام نہیں، تمہارا کام بس دعا، صبر اور یقین رکھنا ہے۔ #FreeKhanWeWillTreatHim
33
48
65
570
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
عمران خان کا خط ہر لحاظ سے بہت پریشان کن ہے، آج عدلیہ کہاں پر کھڑی ہے کہ یہی عدلیہ نواز شریف کی جان کی گارنٹی مانگتی تھی، جب کہ دوسری طرف آج ملک کا سابق وزیر اعظم عدلیہ کو خط لکھ رہا ہے کہ مجھے علاج کی سہولت دی جائے، اگر میں زندہ ہی نا رہا تو اپنے کیسز میں اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر پاؤں گا۔
3
27
1
57
875
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
اہم ترین 🚨 رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں، سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں
18
1,155
2
3,968
27,264
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
عمران خان کا خط پوری دنیا کے صف اول کے اخباروں اور نیوز چینلز کی ٹاپ بریکنگ نیوز بن کر چل رہا ہے، آپ سب بھی زیادہ سے زیادہ عمران خان کے خط پر بات کریں، اور عمران خان کو انصاف دلوانے کے لیے آواز بلند کریں۔
1
69
135
853
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
Walaikum Assalam
1
1
5
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Imran Khan is ready to face every challenge He only demands that his health and life be protected #FreeKhanWeWillTreatHim
اندھیرے موج میں ہیں اور اجالا قید میں ہے ہماری رات کا روشن ستارہ قید میں ہے
14
10
187
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
انتظامیہ بیشرم نہیں ہوتی انہیں حکم دینے والے ہوتے ہیں جو اس قدر بیشرم شاید ہی کسی اور ملک میں ہوں۔ حالانکہ عوام نے عملاً خان کو تنہا چھوڑ دیا ہے پھر بھی ناکہ بندیاں ۔ ایسے میں جو چند لوگ وہاں ابھی بھی پہنچتے ہیں انکی ہمت اور مستقل مزاجی کی داد ضرور دیں
5
337
3
825
4,462
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
WALAIKUM ASallam Ameen 💕
1
1
9
Replying to @zimal293
Jazakallah
1
1
3
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
Walaikumussalam
1
1
11
اندھیرے موج میں ہیں اور اجالا قید میں ہے ہماری رات کا روشن ستارہ قید میں ہے
کتنا سچا اور کھرا شعر کہا۔
2
1
261
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین
1
1
6
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
♥️ وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ♥️ 🌹 Have a Good Day 🌹
1
3
11
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
وعلیکم السلام صباح النور۔
1
1
7
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
وعلیکم السلام! صبح بخير! 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَعسَلِّــــمْ💚
1
1
2
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 retweeted
Replying to @zimal293
واعلیکم السلام
1
1
6