abdul Aziz retweeted
علامہ راجہ ناصر عباس نے اب سہی لائن پکڑی ہے، موجودہ صورتحال کا ذمے دار دبے الفاظ میں اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کو ٹھہرا دیا۔
کہا کہ وہ لوگ زمے دار ہیں جنہوں نے 2024 میں انتخابی نشان چھینا، پھر الیکشن لوٹ لیا، اس کے بعد جو لوگ اسمبلی پہنچے انہیں نا اہل کرنا شروع کر دیا، اور مخصوص نشستیں بھی چھین لی گئیں...
abdul Aziz retweeted
نجم سیٹھی کا اہم انکشاف۔۔۔!
اُن ( اسٹبلشمنٹ) کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ ہر چیز کر کے دیکھ لی، مگر پنجاب سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہو رہی، ن لیگ کو موقع دیا گیا مگر ن لیگ عوامی پزیرائی حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی،
دو سال بعد الیکشن ہونے ہیں تو تحریک انصاف پھر جیت جائے گی، لہذا ق لیگ کو بھی یہ نظر آ گیا ہے کہ ن لیگ کی عوامی مقبولیت نہیں ہے،
دوسری طرف مولانا بھی اپوزیشن جماعتوں کو متحد کر رہے ہیں،
تو حکومت کے لیے مشکل ہی مشکل ہے،
نجم سیٹھی صاحب ن لیگ کیسے مقبول ہو جائے پنجاب میں؟ سانحہ مریدکے سے ان کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، جب کہ شہباز شریف آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کا زمہ دار ہے، شہباز شریف 26 نومبر کے لانگ مارچ میں جو کچھ تحریک انصاف کے ساتھ ہوا اس کا زمہ دار ہے،
پھر خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر شب خون پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر مارا ہے،
مہنگائی کا طوفان الگ سے، بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، ایسے میں آپ کو لگتا ہے کہ یہ لوگ مقبول ہو جائیں گے..
abdul Aziz retweeted
راولاکوٹ سے تازہ ترین مناظر شہادتوں کے بعد بھی عوام کے جذبے مانند نہیں پڑے بلکہ عوام میں زیادہ جوش دکھائی دیا جا رہا ہے ...
abdul Aziz retweeted
انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ!!🚨
ٹرمپ کے ساتھ کاروبار کرنے والے پھنس گئے!!
ٹرمپ اب انتہائی پریشان ہے, اب ایران جنگ کے لیے قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے!!
کاروبار کے تفصیلات سامنے اگئی تو پاکستان کا نام سب سے پہلے آئیگا!!
abdul Aziz retweeted
مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، سب کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائیں، آزاد کشمیر کے لوگوں پر بہت ظلم کیا جا رہا ہے۔
abdul Aziz retweeted
ویسے کتنے بد قسمتی ہے اس ملک کی، کہ ایک سابق وزیر اعظم کو ڈیل کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، اور ڈیل پر آمادہ کرنے کے لیے اس کی بیوی کو جیل میں ڈالا گیا ہے، اور بیوی کو تنگ کیا جا رہا ہے کہ اپنے شوہر کو ڈیل کے لیے مناؤ۔
abdul Aziz retweeted
عمران خان کے خاندان کے اتنے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، کہ اب دنیا بھر کی ہیومن رائٹس تنظیمی بولنا شروع ہو گئی ہیں،
بولیں بھی کیوں ناں اب؟ اس ملک میں انتقام کی سیاست ہو رہی ہے، جس شخص کے ساتھ اختلاف ہے یا سیاسی دشمنی ہے اس سے مقابلے کرنے کی بجائے پورے پورے خاندانوں کو اٹھا لیا جاتا ہے، جو کہ کبھی کسی مارشل لاء کے دور میں بھی نہیں ہوا تھا...
abdul Aziz retweeted
بیرسٹر گوہر نے انصافینز کو تکلیف پہنچائی ہے جنرل باجوہ کے ساتھ خوش گپیاں لڑا کر۔ پوری قوم کے جزبات مجروح ہوئے ہیں اس عمل سے۔
abdul Aziz retweeted
عرفان سلیم کا شکوہ جائز ہے کہ پارٹی کے ساتھ جو مخلص لیڈر اور ورکرز ہیں وہ اس وقت رو پوش یا جیلوں میں ہیں، جب کہ کمپرومائزڈ لیڈرشپ مزے کر رہی ہے۔
آخر یہ دوغلی پالیسی کب تک چلے گی؟
abdul Aziz retweeted
بریکنگ نیوز۔۔۔!
تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ سیاسی اتحاد قائم کر لیا،
اسی کے ساتھ پاکستان کی تمام اپوزیشن جماعتیں گراؤنڈ اپوزیشن الائنس کا حصہ بن گئیں ہیں،
سلمان اکرم راجہ کی جانب سے آگے چل کر ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ...
abdul Aziz retweeted
حافظ حمد اللہ نے خواجہ آصف کو شرم دلا دی۔
خواجہ آصف اماں ریحانہ ڈار سے الیکشن ہارا ہوا ہے،
ویسے یہ بات تو سیالکوٹ میں زبان زد عام ہے کہ سیالکوٹ کی تاریخ میں خواجہ آصف کا سیاسی جنازہ 8 فروری 2024 کو دھوم دھام سے نکلا تھا۔ لیکن پھر اسٹبلشمنٹ نے سیاسی مردے میں روح پھونک کر اسے شرمندگی سے بچا لیا..
abdul Aziz retweeted
ایک امریکی فوجی خاتون نے ڈونلڈ ٹرمپ سے بدلا لے لیا۔۔۔!
2025 میں ایک فوجی خاتون کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک وزیر نے فوج سے نکال دیا،
تو اس خاتون نے سینٹ کا الیکشن لڑا اپوزیشن کی طرف سے، اور ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت کو عبرت ناک شکست سے ہمکنار کیا۔
یہ سبق ہے پاکستانی اسٹبلشمنٹ کے لیے بھی، کہ آپ کسی سیاسی راہنما کی سیاست ختم نہیں کر سکتے جیل میں ڈال کر۔
کیونکہ عوام پر ظالم کے خلاف اور ہر مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔
abdul Aziz retweeted
مریم نواز کو پنجاب میں سکوٹی پر سوار ایک نوجوان لڑکی پر تشدد ہوتا نظر آ گیا تو اسی لڑکی سے اس آدمی کو تھپڑ پڑوائے جس نے اس لڑکی کو مارا تھا،
مگر مریم نواز کو یہ نظر نہیں آ رہا کہ عمران خان کی تین بہنیں جو غیر سیاسی ہیں، جو نا حق جیل میں قید ہیں، جن کو تھری ایم پی او کے تحت دوسرا مہینہ ہونے کو آیا ہے رہا نہیں کیا جا رہا، کیا عمران خان کی بہنیں نظر نہیں آتی مریم کو؟ جن پر پنجاب میں انہی کی حکومت میں سیاسی انتقام کی آڑ میں تکلیف دی جا رہی ہے..
abdul Aziz retweeted
عمران ریاض خان ٹھیک بات کر رہے ہیں، کہ جنرل باجوہ جس نے پاکستان میں رجیم چینج آپریشن کیا، جس نے دہشتگردوں کو واپس لایا، جس نے سیاست میں بار بار مداخلت کی اور اپنے حلف کی خلاف ورزی کی،
جس کا بائکاٹ ہونا چاہیے وہ تحریک انصاف کے راہنما عاطف خان کی بھتیجی کی شادی میں شرکت کر رہا ہے، اور تحریک انصاف کے راہنما بڑے پرجوش انداز سے مل رہے ہیں،
چلو عاطف خان کے بھائی کا تعلق تھا جنرل باجوہ کے ساتھ، وہ شادی میں آ گیا تو بیرسٹر گوہر اور دیگر لوگ اتنا پر جوش ہو کر کیوں مل رہے تھے باجوہ سے؟
abdul Aziz retweeted
جنرل خالد نعیم لودھی صاحب اگر اسٹبلشمنٹ اور عمران خان نے ہاتھ ملا لیے، تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی سیاسی یتیم ہو جائیں گی..
abdul Aziz retweeted
یہ بہت تشویشناک صورتحال ہے بلڈ پریشر اگر 150 کراس کرے تو برداشت کرنا مشکل ہوتا ،اور ہمارا لیڈر کی کیا کنڈیشن ہو گی جن کا 192 تک جا پہنچا ۔
عمران خان کو فوری شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، انکے ذاتی معالجین کی نگرانی میں علاج کروایا جائے..


