Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital) header
Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital) profile picture

Official account of the Capital Development Authority (CDA), Islamabad. Chairman CDA - Lt. (Retd) Sohail Ashraf (PAS). Personal Account 👉 @sohailashrafgor

Islamabad, Pakistan
Joined May 2020
Photo by Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital)Photo by Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital)Photo by Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital)Photo by Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital)Photo by Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital)Photo by Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital)Photo by Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital)Photo by Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital)Photo by Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital)Photo by Capital Development Authority - CDA, Islamabad (@CDAthecapital)
چیئرمین سی ڈی اے کا ممبر انوائرمنٹ کے ہمراہ آرچرڈ انڈر پاس کا دورہ آرچرڈ انڈر پاس پرجاری بیوٹیفکیشن اور لینڈ سکیپنگ کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا آرچرڈ انڈر پاس پر بیوٹیفکیشن اور لینڈ سکیپنگ کے کاموں کو جلد مکمل کیا جائے، چیئرمین سی ڈی اے انڈر پاس کے اطراف اور گرین بیلٹس پر لینڈ سکیپنگ اور ماحول دوست شجرکاری کو یقینی بنایا جائے، سہیل اشرف انڈر پاس کے اطراف روشنی کے مناسب انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے جدید اور خوبصورت ایل ای ڈی لائٹس نصب کی جائیں #CDA #Islamabad #OrchardUnderpass #Beautification #Landscaping #Horticulture #GreenIslamabad #BeautifulIslamabad #CapitalDevelopmentAuthority
4
1
12
962
سی ڈی اے کی ماحول دوست ماس ٹرانسپورٹ سروس کے تحت گزشتہ 3 ماہ کے دوران تقریباً ایک کروڑ تیس لاکھ سے زائد شہریوں نے محفوظ اور ماحول دوست سفر کیا روزانہ کی بنیاد پر اسلام آباد ٹرانسپورٹ سروس سے مستفید ہونے والے شہریوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی مجموعی طور پر اسلام آباد میڑو اور ماحول دوست فیڈر بس سروسز کے تحت 210 بسیں اسلام آباد کے 21 مختلف روٹس پر روزانہ کی بنیاد پر چلائی جاتی ہیں #CDA #Islamabad #MassTransit #PublicTransport #EcoFriendlyTransport #MetroBus #FeederBusService #SafeTravel #GreenIslamabad #CapitalDevelopmentAuthority
6
5
1
36
1,109
اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) فیض آباد تا گلبرگ منصوبے پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری، مجموعی پیشرفت 41 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ 8.5 کلومیٹر طویل دوطرفہ تین رویہ سروس روڈ کے مختلف حصوں میں بیک وقت تعمیراتی کام جاری ہے۔ انڈر پاس کے تمام 153 پائلز اور سلیب کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ روڈ بیس، ریٹیننگ والز اور ڈرینج کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ سروس روڈ کے اطراف غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے کا عمل بھی جاری ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے منصوبے کو مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ #CDA #Islamabad #IslamabadExpressway #ServiceRoadEast #DevelopmentProgress #InfrastructureDevelopment #CapitalDevelopmentAuthority
5
1
24
2,339
مارگلہ ایونیو N5 تا M1 توسیع (ایکسٹینشن) و سنگجانی انٹرچینج منصوبے پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری، مجموعی طور پر 43 فیصد ترقیاتی کام مکمل چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر منصوبے کے مختلف سیکشنز پر 24/7 تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں #CDA #Islamabad #MargallaAvenue #SangjaniInterchange #DevelopmentProgress #InfrastructureDevelopment #CapitalDevelopmentAuthority
3
7
1
56
2,115
اسلام آباد کے F-7 جناح مرکز ، F-6 مرکز سپر مارکیٹ اور آبپارہ مارکیٹ میں اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ شہریوں کو بہتر سہولیات اور مراکز کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #CDA #Islamabad #F7Markaz #JinnahSuperMarket #F6Markaz #AabparaMarket #Upliftment #Beautification – at Rawalpindi, Pakistan
2
1
15
1,170
مرکز F-6 سپر مارکیٹ میں اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ شہریوں کو بہتر سہولیات اور مرکز کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #CDA #Islamabad #F6Markaz #Upliftment #Beautification – at Rawalpindi, Pakistan
3
1
6
540
مرکز F-7 جناح سپر مارکیٹ میں اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ شہریوں کو بہتر سہولیات اور مرکز کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #CDA #Islamabad #F7Markaz #JinnahSuperMarket #Upliftment #Beautification – at Rawalpindi, Pakistan
1
2
10
724
آبپارہ مارکیٹ میں اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ شہریوں کو بہتر سہولیات اور مارکیٹ کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #CDA #Islamabad #AabparaMarket #Upliftment #Beautification – at Rawalpindi, Pakistan
2
2
8
517
Development work on Islamabad Expressway Service Road (East) is progressing rapidly, with over 41 percent completed. The 8.5 km dual carriageway, three-lane road from Faizabad to Gulberg will ease traffic pressure on the Expressway and save citizens time and fuel. #CDA #Islamabad #ServiceRoadEast #IslamabadExpressway – at Rawalpindi, Pakistan
2
2
22
997
Development work on Islamabad Expressway Service Road (East) is progressing rapidly, with over 41 percent completed. The 8.5 km dual carriageway, three-lane road from Faizabad to Gulberg will ease traffic pressure on the Expressway and save citizens time and fuel. #CDA #Islamabad #ServiceRoadEast #IslamabadExpressway – at Rawalpindi, Pakistan
3
2
29
1,283
چار دہائیوں سے زیرِ التواء سیکٹر E-12 میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، مجموعی پیشرفت 68 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ ترقیاتی کام مکمل ہونے والے ایریاز میں الاٹیز کو گھروں کی تعمیر کے لیے ڈیولپڈ پلاٹس کا قبضہ بھی دیا جا رہا ہے۔ سیکٹر کی ترقی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے تقریباً 1,135 کنال اراضی بھی واگزار کرائی جا چکی ہے۔ #CDA #Islamabad #SectorE12 #DevelopmentProgress #InfrastructureDevelopment #CapitalDevelopmentAuthority
11
7
58
2,659
چیئرمین سی ڈی اے کا F-7 مرکز، جناح سپر مارکیٹ کا دورہ، اپ لفٹنگ اور تزئین و آرائش کے کاموں کا تفصیلی جائزہ مرکز F-7، جناح سپر مارکیٹ سمیت اسلام آباد کے مختلف مراکز کی اپ لفٹنگ اور بیوٹیفکیشن کے کام تیزی سے جاری #CDACares #Renovation #Beautification #Marakaz
9
7
2
62
2,657
کورال چوک کو خوبصورت، رنگ برنگے، دیدہ زیب اور ماحول دوست پودوں سے سجادیا گیا موسم سرما کی مناسبت سے گیندے کے رنگ برنگے پھولوں سے کورال چوک کا دلکش نظارہ #CDACares #Islamabad #KoralInterchange #Beautification #BeautifulIslamabad #GreenIslamabad – at Rawalpindi, Pakistan
3
3
1
28
1,467
چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر H-11 میں زیر تعمیر نیشنل پولیس اکیڈمی منصوبے کا دورہ و تعمیراتی کاموں کا معائنہ 96 فیصد تعمیراتی کام مکمل وزیر داخلہ اور چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت کیمطابق اسٹیٹ آف دی آرٹ پولیس اکیڈمی منصوبے کو محض 15 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا ہے 11 منزلہ عمارت میں 126 کمروں کی تعمیر سمیت زیر تربیت افسران کیلئے جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور آبسٹیکلز بھی شامل ہیں #CDACares #NPA #Islamabd #nationalpoliceacademy – at Rawalpindi, Pakistan
1
2
28
1,378
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف کا مارگلہ ایونیو N5 تا M1 ایکسٹینشن اور سنگجانی انٹرچینج منصوبے کا دورہ، 41 فیصد ترقیاتی کام مکمل۔ منصوبے کے تحت مرکزی شاہراہ، سروس روڈ، لوپس اور ریمپس پر کام تیزی سے جاری ہے۔ انڈر پاس کا اسٹرکچرل ورک، سنگجانی انٹرچینج کا پائل ورک اور N5 برج کے دونوں اطراف ابٹمنٹس کا پائل ورک مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ چار کلورٹس کی تعمیر بھی مکمل ہو چکی ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے منصوبے کو مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ #CDA #Islamabad #MargallaAvenue #SangjaniInterchange #DevelopmentProgress #InfrastructureDevelopment #CapitalDevelopmentAuthority
2
1
35
2,093
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف کا ممبر انوائرمنٹ کے ہمراہ بابر پارک کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ۔ پاکستان اور ازبکستان کے تاریخی و ثقافتی تعلقات اور دوستی کی علامت بابر پارک کو ازبک ماہرین کے تعاون سے عالمی معیار کا تفریحی مقام بنایا جا رہا ہے۔ پارک میں جوگنگ ٹریکس، مختلف کھیلوں کے کورٹس، بچوں کے پلے ایریا، جدید لائبریری، لینڈ اسکیپنگ اور ماحول دوست شجرکاری سمیت دیگر سہولیات پر کام جاری ہے۔ #CDA #Islamabad #BaburPark #PakUzbekistanFriendship #Development #CapitalDevelopmentAuthority
3
5
2
37
4,724
سی ڈی اے کی جانب سے زون 4 اور زون 5 میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کا آغاز۔ ابتدائی مرحلے میں 32 یونین کونسلز میں 800 سینیٹیشن ورکرز اور تقریباً 85 مشینری یونٹس کے ذریعے صفائی کے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ ۔ ابتدائی طور پر 32 یونین کونسلز میں خدمات فراہم کی جائیں گی، جنہیں مرحلہ وار تمام یونین کونسلز تک توسیع دی جائے گی۔ بارہ کہو، بنی گالہ، سوہان، پنڈوریاں، برما ٹاؤن، لہتراڑ روڈ اور اسلام آباد ایکسپریس وے سمیت اہم علاقوں کو کور کیا جا رہا ہے۔ #CDA #Islamabad #SolidWasteManagement #CleanIslamabad #Sanitation #CapitalDevelopmentAuthority – at Rawalpindi, Pakistan
8
16
64
2,146
اسلام آباد میں 860 کنال سے زائد اراضی پر پنڈوریاں ماڈل قبرستان منصوبے پر کام تیزی سے جاری، جلد ہی اسلام آباد کے شہریوں کو نئے قبرستان کی سہولت میسر ہوگی مجموعی طور پر پنڈوریاں ماڈل قبرستان کے 70 فیصد تعمیراتی کام مکمل کرلئے گئے ہیں جبکہ باقی ماندہ تعمیراتی کام رواں برس ہی مکمل کرلئے جائینگے۔ #CDACares #ModelGraveyard #Pindorian #Islamabad – at Rawalpindi, Pakistan
2
3
2
29
2,163
In line with the direction of Chairman CDA, upgradation, renovation and beautification work at various commercial Marakiz continuing at a fast pace. #CDACares #Renovation #Beautification #Marakaz – at Rawalpindi, Pakistan
6
21
86
2,343
Islamabad's first ever modern, digital Parking Plaza at Blue Area is now fully operational, having parking facility for over 1,200 vehicles 24/7. With digital receipts, cashless payments and digital monitoring, it marks a step toward safe, organized and modern parking in the Federal Capital. #CDA #Islamabad #BlueArea #ParkingPlaza – at Rawalpindi, Pakistan
12
9
3
77
3,703