Dr Fatima retweeted
یہ ہمارا قبیلہ ہے۔۔ یہ میں ہوں اور
یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے۔۔
شیر افضل مروت
nitter.cf/Kambohdesigner/status/…
Dr Fatima retweeted
ن لیگی جلسے میں آج بریانی نہیں ملی
بس 100 روپے اور چائے پلائی گئی ہے
nitter.cf/shuglisam/status/17480…
Dr Fatima retweeted
رپورٹر ووٹ کس کو دے گئے عمران خان سے تو نشان بھی چین لیا ہے
شہری نشان ہم پہچان لے گئے ووٹ پھر بھی عمران خان کا
Dr Fatima retweeted
لودہراں سے پی ٹی آئی کے امیدوار پیر اقبال شاہ الیکشن سے دستبردار۔
اب پی تی ائی کے آزاد امیدوارو کو زبردستی الیکشن سے دستبردار کروایا جارہا ہے مقصد جہانگیر ترین کو الیکشن جتوانا
Dr Fatima retweeted
ایران کا پاکستان پر میزائل سے حملہ
مجھے صرف عمران خان کی یاد آتی ہے۔ یہی ہے. صرف اس کے پاس جواب دینے کی ہمت ہے۔
Dr Fatima retweeted
ساری عمر عورت کو بدنام کرنے والے کا واسطہ جب مرد سے پڑا تو بیٹی پیش کرکے لندن بھاگنے والے کو آپکی زبان میں کیا کہتے ہیں؟
Dr Fatima retweeted
رات کے اس پہر بھی ایک پٹھان اپنا گھر بار چھوڑ کر قوم کو جگانے ایک صوبے سے دوسرے صوبے میں خوار ہو رہا ہے ۔۔۔
شیر افضل مروت
Dr Fatima retweeted
ساہیوال ڈویثزن کے تمام حلقوں کے امیدوار،انتخابی نشان اور انکی تصاویر۔
ہر جگہ شئیر کرو اسکو۔
Dr Fatima retweeted
خانہ کعبہ میں ایک شخص دعا مانگ رہا تھا
یا اللہ جنہوں نے پاکستان کولُوٹ اور تباہ کیا
انکو تباہ کر دے
پاس کھڑے حنیف عباسی دعا مانگنے والے شخص پر حملہ آور ہو گئے موبائل چھین لیا۔
nitter.cf/shuglisam/status/17466…
Dr Fatima retweeted
آپ نے مایوس بالکل نہیں ہونا اپنے حلقے میں یہ دیکھنا ہے کون پی ٹی آئی کا اصل امیدوار ہے اس کو ووٹ ڈالنا ہے..🔥
Dr Fatima retweeted
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس کے نام پیغام
چیف جسٹس صاحب ! پانوچویں پارے کی آٹھویں آیت پڑھ لو
اللہ کہتا ہے کہ دشمن سے بھی اتنی نفرت نہ کرو کہ انصاف نہ کرسکو
nitter.cf/Kambohdesigner/status/…
Dr Fatima retweeted
زرتاج گل
حلقہ NA185
انتخابی نشان : بینچ
ڈیرہ غازی خان والو تیار ہو؟
ظلم کا بدلہ ووٹ سے۔۔۔ انشاء اللّٰہ
Dr Fatima retweeted
بیرسٹر گوہر اپنا گھر دکھاتے ہوئے بچوں کو مارا کمپیوٹر توڑے دروازے توڑے تمام کاغذات ساتھ کے گئے۔
اور سب سے بڑی بات بیرسٹر گوہر کی اہلیہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
Dr Fatima retweeted
راکھ حوصلہ، کر فیصلہ
تُجھے وقت بدلنا ہے
ڈر نہ تو ۔۔بندیا
روک نہ تو بندیا
رہ پہ چَل بندیا
انشاء اللّٰہ جیت عمران خان کی ہی ہوگی
Dr Fatima retweeted
پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر "سیٹ جیت کر عمران خان کو گفٹ کروں گا" کا دعوی کرنے والا آزاد امیدوار اگر ووٹ مانگنے آئے تو اسے چار جوتے مار کر بھگانا مت بھولیے گا۔
اعلان ختم ہوا۔۔
Dr Fatima retweeted
عمران خان سیاستدان نہیں بلکہ ہمارا مرشد ہے ❤️
نعیم حیدر
nitter.cf/shuglisam/status/17451…



