
Allahamdulillah Proud to Be Part of #NayaPakistan Movement. Part of #TeamISF #PTIFamily #ReformingPunjab. Thank You #MilliAppi.Old Acc @MMuneebPTI
Joined October 2021
- Tweets12.4K
- Following39
- Followers184
- Likes1.3K
Pinned Tweet
عالمی سطح پر بڑھتی مہنگائی کے اثرات سے عمران خان کی حکومت نے غریب عوام کو زیادہ سے ذیادہ بچانے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔
آج وزیراعظم تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف دینے والے پروگرام کے خطاب کر رہے ہیں
مکمل خطاب تھریڈ میں موجود ہے۔
#غریب_کا_سہارا_کپتان
دینہ نادرا آفس انتہائی بد تمیز سٹاف موجود ہے۔
غریب لوگوں کی بات سننا یہ اپنی توہین سمجھتے ہیں۔
سب لائینیں آپ کے لئے ختم ہیں اگر آپ کے پاس سفارش موجود ہے۔
س اندھیر نگری کا کوئی حساب لے گا؟؟؟؟
@NadraPak
Hi @Twitter @TwitterBlue a verified account @MMUNEEBMPTI has been suspended without any notice or warning. Please review. @GeorgeSalama @elonmusk
Happy Birthday boss @ImranRiazKhan
Boss Takkar k Log Aj b Dat kar khara hai Takkar dena k loa.
Allah Ap ko Salamat Rakha
6
امپورٹڈ حکومت ایک بار پھر میدان سے بھاگنے میں کامیاب۔
ایک بار پھر #کٹھ_پتلی_الیکشن_کمیشن نے غیر قانونی اقدام سے امپورٹڈ حکومت کو بچا لیا لیکن کب تک عوام کی عدالت سے بھاگتے رہو گے۔
مقابلہ تو کرنا ہوگا اور شکست آپ کا مقدر ہے
سب کچھ عمران خان پر برسا یہاں تک کہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن عمران خان نہیں ڈرا نہ ہی عمران خان اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹا۔عمران خان کی حکومت گئی لیکن اپنے اصولوں کو نہیں چھوڑا آج بھی ڈٹ کر اپنے اصولوں پر کھڑا ہے۔
حبیب اکرم
#حقیقی_قائد_صرف_عمران
جو لیڈر ہوتا ہے وہ کوشش کرتا ہے حضورﷺ ہمارے عظیم لیڈر ہیں، لیڈر ہمیشہ کوشش کرنے سے بنتا ہے۔
چیئرمین عمران خان
#حقیقی_قائد_صرف_عمران
#امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار پاکستان کو ایک اور امپورٹڈ جنگ میں دھکیلنے کی طرف جارہی ہے۔
ملک کو ایک اور غلامی کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔پاکستان کی خودمختاری کا سودا کیا جا رہا ہے۔
میاں نواز شریف جس دن پیدا ہوئے کاش اس دن کہہ دیتے کہ "مجھے کیوں نکالا" تو آج پاکستان کے یہ حلات نہ ہوتے - انور مقصود
5
ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتا ہوں، ایک چیز جو میں کرنا چاہتا تھا وہ تھی قانون کی بالادستی لیکن مخلوط حکومت کی وجہ سے وہ نہ کر سکا۔ چیئرمین عمران خان
#عمران_خان_ضروری_ہے
"لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ انسان آزاد کر دیتا ہے،"
اب #عمران_خان_ضروری_ہے اس قوم کی حقیقی آزادی کے لئے۔
Happy Birthday Dear @faizanMFY bro
Allah Ap ko lambi Asanio wali Zindagi da
#HBD_MFY
1
پیسہ اور دولت سے جنون کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے Unseen والنٹیئرز ہمارے لیجنڈ ہیں۔
جسطرح یہ اس حقیقی آزادی کے سفر میں کھڑے رہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی
@FaisalJavedKhan
#کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
تحریک انصاف وفاقی پارٹی ہے پورے پاکستان میں مقبول ترین پارٹی ہے۔
یہ غیر قانونی اقدامات سے ہماری حقیقی آزادی کی جنگ کو روک نہیں سکتے۔
یہ کچھ بھی کرلیں اب #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی اور انشاءاللہ ایک تاریخی #حقیقی_آزادی_جلسہ لاہور میں ہوگا۔
Happy Birthday Dear Brother @SalmanView #HBD_SalmanRaza
Happy Birthday to most intellectual personality in #PTIFamily.
I have worked with Sir Salman Raza (@SalmanView )for a year and I know him to be a highly dedicated and tenacious young professional.
#HBD_SalmanRaza












