Pinned Tweet
As a citizen and owner of Pakistan, I pledge that I shall use my full & extreme force against any person or organization, whether internal or external, who will act against this country or break its laws.
#پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰
1/2
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
The 𝐄𝐠𝐲𝐩𝐭𝐢𝐚𝐧 𝐬𝐜𝐞𝐧𝐚𝐫𝐢𝐨 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 continues step by step !
A court in Pakistan jailed Imran Khan for 10 years on for leaking state secrets !
Just as Morsi was accused of leaking state secrets ! The goal is to influence PTI & its members before the elections.
If the Pakistanis do not join hands to get him out of prison, I do not rule out that his fate will be the same as Morsi's, but I pray to Allah that this will not happen.
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
ٹویٹر کی منفرد ٹیم
کیا آپ بھی اپنے فالورز اور ریچ بڑھانا چاہتے ہے
تو آئے ٹیم میں شامل ہوجائے جہاں پر آپکے فالورز اور ریچ دونوں پر کام کیا جائے گا
بس آپکی تھوڑی سی محنت کیونکہ محنت کے بغیر کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا
جوائن کرنے کے لئے Yes لکھیں اور ان اکاؤنٹس کو فالو کرے
@IK151
@M_Sial6
@Lbkh_1
@Humacom1
@MariaYounas7
#X_promo
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
میں ہر شہر میں ائیرپورٹ بناؤنگا۔
نواز شریف
بہتر ہے کہ آپ جاتی اُمرا سے لندن تک سُرنگیں بنا لیں۔ بعض اوقات بھاگتے ہُوۓ ائیرپورٹ دور پڑ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
میں سمجھتا تھا کہ جہانگیر ترین کو چھوڑنا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔۔۔۔۔۔۔
عمران نے پھر ہمیں غلط ثابت کیا۔
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔ یہ ہی اسکا قصور ہے!
#عوام_کا_لاڈلا_عمران
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
ایک گھر میں رہنے والے 4 افراد جن کے آئی دی کارڈ پہ ایک ہی پتہ لکھا ہے ان سب کو مختلف حلقوں میں ووٹ ڈالنا ہوگا اس بار الیکشن میں دھاندلی کا ہر ممکن طریقہ استمعال کیا گیا ہے اسکو سنجیدہ لیں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پہ لازمی سینڈ کرکے اپنا حلقہ معلوم کریں!!
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
کیا سپریم کورٹ کا ترازو کا نشان دنیا میں بدترین عدلیہ رینکنگ کے بعد واپس لے لینا چاہیے؟ کیا چیف الیکشن کمشن کو الیکشن وقت پر نا کروانے پر سزا دینی چاہیے، مطیع اللہ جان کی مدلل تشریح
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
🚨🇴🇲🇾🇪 OMAN declares a NO-FLY ZONE for all military aircrafts trying to BOMB YEMEN.
All other Gulf states have granted permission for the US & UK to use their airspace to BOMB the Houthis.
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
Here’s israeli enemies, here’s their targets, this is who they’re scared of, this is who they’re killing, maiming… our children — the world’s children
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
عالمی میڈیا بھی شاہ محمود قریشی کو دھکے دیکر گرفتار کرنے پر بول پڑا کہ یہ پاکستان کے سابق وزیر خارجہ کو گھسیٹ کر گرفتار کیا جارہا ہے
دنیا میں ایکسپوز ہوکر رہے گئے ہیں
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
Another example of police brutality against civilians, regardless of their social, political or other status in society..
How long will people be silent on police brutality?
Vice Chairman Shah Mahmood Qureshi was violently arrested by police upon his release on bail from Adiala Jail following the Supreme Court decision last week. Earlier, the Deputy Commissioner of Rawalpindi withdrew the detention order issued under the Maintenance of Public Order Act.
This treatment of a statesman with unmatched services for Pakistan, who is an internationally respected senior political figure, is a sign of the regime's desperation. They have made a mockery of the law and blatantly violated fundamental constitutional rights of citizens.
The people of Pakistan will never forget this cruelty and injustice.
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
شاہ محمود قریشی کا بکتر بند گاڑی پر چڑھ کر قوم کو پیغام
میں غدار نہیں ہوں میں تو دو مرتبہ پاکستان کا وزیر خارجہ ہوکر قوم کا مقدمہ لڑا ہے
اور یہ وردی میں ملبوس غنڈے دھکے دیکر مجھے اغواء کر رہے ہیں
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
Still police is chasing us! Convention will happen InshaAllah tomorrow! Meanwhile someone sent me a poem!
*نظم...... وڑ گیا*
*کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیسا وڑ گیا*
*ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا وڑ گیا**
*اک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو*
*سازشیں اتنی ہوئیں کہ سارا ملک وڑ گیا*
*لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں*
*جو ترقی کا سفر جاری تھا وہ سب وڑ گیا*
*قائدِ اعظم کی جدوجہد ہو گئی غارت*
*اقبال نے دیکھا تھا جو خواب وڑ گیا*
*بس یہی تاریخ ہے ساغر ھمارے ملک کی*
*ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا وڑ گیا*
Still I beleive we can change the ending. Hope must stay and fight must carry on!
⚔️ɢʟᴀᴅɪᴀᴛᴏʀ⚔️ retweeted
#غزة کی ماؤں کی اپنے بچوں سے بچھڑنے کی چیخ و پکار اور آہ و بکا مجھے سونے نہیں دیتی، اسپتالوں میں مریضوں کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے لیکن ہم کچھ نہیں کر سکتے، غزہ کو دیکھ کر انسانیت سے اعتبار ختم ہو گیا، ایک امریکی ماں کا بیان




















