Pinned Tweet
افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ گلے میں جانے کے بعد دل و دماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ کائنات میں
حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ جیسا صابر کوئی نہیں ہے۔
شائن سٹائن retweeted
یہ گلی سے جنازہ جا رہا ہے مگر یہ گلی ٹھیک پیپلز پارٹی کے سیاسی جنازے کے بعد ہو گی
کیونکہ 20 سال میں جنکو حیا نہیں آئی وہ اگلے چالیس سال بھی نہیں آنی ۔
بشری بی بی کی بینائی اتنی متاثر ہو گئی ہیکہ بغیر عینک کے مجھے دیکھا تو کہا کہ یہ کتا یہاں کدھر سے وڑ آیا اے۔
لطیف سموسہ
He also said “Boys played well”
🤣🤣🤣
Abdul Samad:
Built like Inzamam-ul-Haq
Runs between the wickets like Inzi
Bats like Inzi
#Cricket #PAKvBAN #EmergingAsiaCup
1
231
پاکستان اے میں کھیلنے والے وہ کھلاڑی ہیں جو بابر اعظم، رضوان، شاہین آفریدی، حارث روؤف، شاداب خان، افتخار چاچا، امام الحق محمد نواز جیسوں کی وجہ سے ٹیم میں نہیں آپاتے
اور نام نہاد سینئرز پچھلے چار سال میں امریکہ سے ہارے، زمبابوے سے ہارے افغانستان سے ہارے، آئرلینڈ سے ہارے ہیں۔
انھیں سینئر ٹیم میں جگہ دیں۔ یہی لڑکے آپ کو ٹرافیاں لاکر دیں گے۔
سندھ میں آم کا موسم گرمی کا، امرود سردیوں میں جبکہ رشوت پورا سال کھائی جاتی ہے۔
#شائن_سٹائن
شائن سٹائن retweeted
جنوبی پنجاب میں نیا صوبہ بنانے کی بات ہو تو اسے عوامی خواہش، جمہوری حق اور انتظامی ضرورت قرار دیا جاتا ہے لیکن کراچی یا سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا ذکر چھڑ جائے تو اچانک سندھ دھرتی خطرے میں پڑ جاتی ہے، تاریخ دہائی دینے لگتی ہے اور موئن جو دڑو بھی سازش کا شکار ہو جاتا ہے۔سوال یہ ہے کہ صوبے عوامی سہولت کے لیے بنتے ہیں یا سیاسی مفادات کے تحفظ کے لیے؟اگر جنوبی پنجاب کے عوام کو بہتر انتظامیہ، وسائل اور اختیارات کا حق حاصل ہے تو کراچی، حیدرآباد اور سکھر کے عوام کو یہ حق کیوں نہیں؟ کیا انتظامی اصلاحات کا اصول ووٹوں کی تعداد دیکھ کر بدل جاتا ہے؟
چئیرمین بلاول بھٹو صاحب۔۔
اگر اصول ایک ہے تو معیار بھی ایک رکھیے۔جنوبی پنجاب کے لیے جمہوریت اور سندھ میں انتظامی تقسیم کی بات پر دوسرا موقف یہ کیسی اصول پسندی ہے؟؟
شائن سٹائن retweeted
سندھ PP حکومت نے انسانیت کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
کراچی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعہ کے بعد انہی افسران کو معطل کردیا جو پہلے سے ہی معطل تھے۔
یہی وجہ ہے کہ اپنے کالے کرتوت کے احتساب سے بچنے کیلئے غلیظ قوم پرستوں کو ٹشو بنا کر استعمال کیا جاتا ہے۔
پی ایس ایل 2027 سیزن میں ٹیموں کے درمیان کھلاڑیوں کے تبادلے پر گفتگو جاری ہے
پشاور زلمی نے بابر اعظم کے بدلے کوئی دوسرا کھلاڑی لینے کی آفر کی تو تمام ٹیموں نے کہا کہ بابر کا متبادل صرف اسٹیڈیم کا لیٹرین صاف کرنے والا بندہ ہوسکتا ہے۔
بابرانڈوز یہی کہیں گے کہ یہ افواہ ہے۔
لگتا ہے صائم کے بعد اب حسن نواز بھی گمنامی کے اندھیروں میں چلا جائے گا۔
لگتا ہے حسن نواز کی صورت میں پاکستان کو ایک نیا آل راؤنڈر مل گیا ہے!
#PAKvBAN #cricket #pakistancricket
11
479
شائن سٹائن retweeted
اس سے اچھی تومٹی دے باوے والی ہی بلو ٹھیک ہے کم از کم اپنے شوہر کے قتل کا بدلہ تو لے رہی ہے
یہ تو بہت ہی نالائق بلو نکلی ہے
Thank you Ghufran Ghafgar bhai
No one knows that you are under cover agent of Pakistan and working in BCCI under the secret name of Gautam Gambir aka GG (Ghufran Ghaffar)
We are proud of you for destroying Indian team and pray for your success. Stay calm and focused on your mission and let no one know that you are working for Pakistan.
According to Gautam Gambhir🥶
- Prasidh Krishna is a better Test bowler than Mohammed Siraj
- Anshul Kamboj is a better Test bowler than Mohammed Siraj
- Akashdeep is a better Test bowler than Mohammed Siraj
- Gurnoor Brar is a better Test bowler than Mohammed Siraj
- Washington Sundar is a better Test all rounder than Ravindra Jadeja
Bro is seriously finishing careers right now. From Mohammed Shami to Kuldeep Yadav, from Ravindra Jadeja to Mohammed Siraj. He is on a mission to finish our Test team. God please save us from this tragedy🥶





















