Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2) header
Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2) profile picture

حَسْبِـيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَـيهِ تَوَكَّـلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظـيم.

Joined May 2020
Photo by Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2)Photo by Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2)Photo by Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2)Photo by Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2)Photo by Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2)Photo by Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2)Photo by Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2)Photo by Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2)Photo by Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2)Photo by Sidra-tul-muntaha (@Si_dra2)
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لو کے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ
18
9
2
112
جہنم کی سب سے بڑی اذیت وہاں کی آگ یا وہاں کا عذاب نہیں ہوگا۔ جہنم کی سب سے بڑی اذیت وہ لمحہ ہوگاجب آپ اپنے رب کو تڑپ تڑپ کے پکاریں گے اور جواب میں صرف خاموشی ہوگی۔ ویسے ہی خاموشی جو آپ کی طرف سے آتی تھی جب آپ کا رب آپ کو دن میں پانچ مرتبہ پکارتا تھا۔
2
135
اِمـام ابـن الـقـیـم ࢪحـمـہ الـلـہ فـࢪمـاتـے ہـیـں : ڪࢪداࢪ ڪـی بـلـنـدی میـں یـہ بـات بـھـی شـامـل ہـے ڪـہ آپ لـوگـوں ڪے عـیـوب سـے تـغـافـل بـࢪتـیں، اوࢪ انـہـیـں یـوں ظـاہـࢪ کـࢪیـں ڪـہ آپ ان ڪـا ڪـوئـی عـیـب جـانتـے ہـی نہـیں!!! 🌷
64
جتنا زیادہ تمہیں اس دنیا کی عارضی حقیقت کا احساس ہوتا جائے گا، اللہ کی طرف واپسی اتنی ہی قیمتی محسوس ہونے لگے گی۔
84
کسی کی عزت اچھال کر، کسی کے عیب اچھال کر اور کسی کے پیچھے برائیاں کر کے خود کو بہتر ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ یاد رکھیں! دوسروں کے عیب تلاش کرنے کے بجائے اپنے کردار کی اصلاح کریں، کیونکہ اللہ کے ہاں ہمارے اعمال کا حساب ہوگا۔
3
309
ہر انسان اپنی جگہ کسی نہ کسی کو کچھ سکھا رہا ہوتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ لوگ آپ سے بہترین عمل ہی سیکھیں، بدترین نہ سیکھیں، خیر سیکھیں شر نہ سیکھیں، بھلائی سیکھیں بُرائی نہ سیکھیں۔
1
156
حسین علیہ السلام کا سر تن سے جدا کرنا، عباس علیہ السلام کے بازو قلم کرنا، مقدس سروں کو نیزوں پر بلند کرنا، سید زادیوں علیہا السلام کی چادروں کو پامال کرنا، اکبر علیہ السلام کے سینے میں برچھی اتارنا۔ یہ صرف ایک جنگ نہ تھی، نہ اقتدار کی کشمکش تھی،
1
160
یہ نفرت دراصل علی علیہ السلام سے تھی مگر اس آگ میں تم یہ بھی بھول گئے کہ آلِ علی علیہ السلام، آلِ نبی بھی تو تھے۔
98
جب آپ ننگے پاؤں ہوں اور اللّٰہ آپکو جوتوں سے نوازے تو اپنی چال تبدیل نہ کریں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1
93
اگر سارا جَہان تُمہارے لِیے آگِ نَمرُود تَیار کَر رہا ہو، تو وَہ رَحیم تُمہارے لِیے "بَرْدًا وَسَلَامًا" کے فیصلے لِکھ رہا ہوتا ہے۔
78
يُدَبِّرُ الْأَمْرَ پھر اللہ معاملات کی تدبیر فرماتا ہے، اس لیے کسی تنگی یا پریشانی پر غمگین نہ ہو؛ کیونکہ اس کی رضا میں ہی تمام معاملات کی درستی اور دل کا سکون پوشیدہ ہے۔
69
دعا کیا کریں کہ ہم وہ زہر یلے انسان کبھی نہ بنیں جو دوسروں کے کردار پر، شکل و صورت پر، رہن سہن پر بات کرتے ہیں اور کبھی ایسا طنزیہ رویہ نہ اپنائیں کہ ان کے دل سے نکلی آہ ہماری عبادت کی قبولیت کے آڑے آئے
83
وجود جب تک کرچیوں میں نہ بکھرے مٹی کا یہ پُتلا اپنے خالق کی کاریگری کو کیسے پہچانے
82
نیتیں اس قدر پوشیدہ ہوتی ہیں کہ آپ کسی کو آسمان لا کر دینا چاہتے ہیں جبکہ ـــــــــــــــ وہ یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ وہ اُسے آپ کے سر پر کب گراۓ!
78
حقیقت تو یہ ہے کہ اسلام میں صرف دو ہی عیدیں ہیں عید الفطر ،عید الضحی۔ نہ عید غدیر کا اسلام سےکوئی تعلق ہےاورنہ ہی عید میلادکا۔ اسلام ایک مکمل اکمل دین ہے اس میں سے کوئی چیز کم یا زیادہ نہیں ہوسکتی ـــــــــــ
70
میں وضاحتوں سے زیادہ اب سکون کو ترجیح دیتی ہوں لوگ کیا سوچیں گے؟ اس بات سے اب میراکوئی واسطہ نہیں... !
52
لہجے "دل" نہیں "انسان" کھا جاتے ہیں!!!🌒
51
لوگوں سے مت ڈرا کریں، لوگ کبھی بھی آپ کی دعاؤں میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔ اللّٰہ پاک نے آپ کو دینے سے پہلے لوگوں سے نہیں پوچھنا۔ کون ہے جو اللّٰہ کو روک سکے اگر وہ کچھ عطا کرنا چاہے اور کون ہے جو عطا کر دے اگر اللّٰہ اپنی عطا کو روک لے۔
45
لوگوں کو ان کے گمانوں کے ساتھ چھوڑ دو ، وہ تمہیں اپنی طبیعت کے آئینے میں دیکھتے ہیں، نہ کہ ویسا جیسے تم حقیقت میں ہو۔۔۔۔!!
34
"دوسروں سے مختلف ہونا نہ اچھا ہے نہ برا اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ آپ میں اپنی اصل فطرت پر قائم رہنے کی ہمت ہے۔۔"
33
"أحـقَاد المَــرء تظهـــر فـي مــزاحــهِ." آدمی کا بغـض اس کـے مـذاق سـے ظاہر ہـوتا ہـے ـ
44