Pinned Tweet
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ💚
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد💚
#درود_وسلام
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🌺
صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌿
#القرآن_الكريم 💚
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم 🌺
صبـــح بخـــیر زندگی 🌸
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا 💗
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 💫 💚
جُــمُـعــہ مُـبـارک
#رازٍ_مومن
السلام و عليكم و رحمۃاللہ وبرکاتہ 🥀
جُــمُـعــہ مُـبـارک احباب 🌼
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا💞
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨ ❤️
صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌿
#خاتم_الرسلﷺ 💚
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
I love Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
#رازٍ_مومن
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨
السلام و عليكم و رحمۃاللہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر ایمان بخیر زندگی 💕
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و عليكم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ایمان بخیر زندگی 🌿
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨ ❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ 💚
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِيَّـــاكَ نَعْبُـــدُ وَاِيَّـــاكَ نَسْتَعِيْـــنُ ❤️
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 🥀
صَبَّاحُ الْخَیْر 🏞️
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
The best apology is changed behaviour. Words hold no weight without action being made
nitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
جستجو تھی کہ کوئی سلسلہ چلے
تیری محفل سے ہم مگر رسوا چلے
— ملک
شام بخیر 🍁
#قومی_زبان
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
Good evening everyone 👍
Join fast ⏩ ⏩
nitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
A person can expect good from others only when they give something to them and do something good for them.
nitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
“Love is the most
powerful force in the
universe.” —E.J.🌻
Connect with us!
Int’l Family💜🌱🌹
nitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
Agenda one join fast everyone kindly turn my notifications this is a great space camp Here grow up fast 👉😉💓😝💔💐🌹🪴
nitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
محبت بانٹنے والوں کی پہچان ہوتی ہے
یہی تو زندگی کی خوبصورت شان ہوتی ہے
چلو مل کر محبت کے نئے چراغ جلائیں
کہ دوستی سے روشن ہر ایک شام ہوتی ہے
نہ کوئی چھوٹا، نہ کوئی بڑا اس محفل میں
یہاں ہر شخص کی اپنی الگ شان ہوتی ہے
nitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
These are the 9 countries that have developed nuclear weapons, posing a devastating threat to humanity
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
*Good Evning*
AAL Friendship's MEMBERS,*
international space join,
*Happy Wednesday,
. Karthik Maha Sweet 🎂
*Sundar Sanskruti space Ritvit fast join,
welcome to space join,
*THANKU Namaste.*
AABHAJI 💯
nitter.cf/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر، اللہ کے نام سے ایک نئی صبح کا آغاز کریں۔
ہر نئی صبح اپنے ساتھ رحمتوں اور امیدوں کا پیغام لاتی ہے۔
اللہ پر یقین رکھیں، وہ دلوں کے حال خوب جانتا ہے۔
جو دعائیں آنکھوں سے بہتے آنسوؤں کے ساتھ مانگی جاتی ہیں، اللہ ان سے بھی واقف ہے۔
یا اللہ! ہمارے دلوں سے غم، زندگی سے مشکلات اور گھروں سے پریشانیاں دور فرما۔
ہمیں حلال رزق، صحت، سکون اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرما۔
ہمارے والدین اور پیاروں کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھنا۔
ہماری خاموش دعاؤں کو قبول فرما اور ہماری امیدوں کو مایوسی میں نہ بدلنے دینا۔
آمین یا رب العالمین!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ✨🤍
صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌺
بیشک مشرق و مغرب سب اللہ ہی کا ہے اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمیــــــــن یا رب العالمین 🤲
صلو علی الحبيب 🥀 صلی اللہ علی محمد 💖
#القرآن_الكريم 💚
السلام وعلیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر ایمان بخیر زندگی 🌿
محمد مصطفی ﷺ ✨ 💚
پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ #خاتم_النبیین_محمدﷺ 🟢
ارشـــد مــلــک❤️ retweeted
عمران خان کی قید کے حالات پر بین الاقوامی میڈیا میں اٹھنے والے سوالات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، اہلِ خانہ کو ملاقات اور رابطے کی سہولت ملے، اور ہر قیدی کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے۔ قانون کی حکمرانی کا تقاضا یہی ہے کہ انصاف سب کے لیے ہو۔
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
عمران خان کی بہن روبینہ خان کا انتہائی اہم بیان جاری 🚨
عمران خان کی آخری بہن، جو ابھی جیل سے باہر ہیں، انہوں نے واضح پیغام دیا ہے, کسی بھی افواہوں پر کان نہ دھریں, ڈیل کی ساری افواہیں جھوٹ پر مبنی ہوگی!!
روبینہ خان کا کہنا ہے کہ:
عمران خان کو 2 دسمبر 2025 سے مکمل طور پر تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
ان کی باقی تینوں بہنیں پہلے ہی سلاخوں کے پیچھے بند ہیں۔
ڈیل کی افواہیں پھیلانے والوں کے لیے یہ بہت آسان ہے کہ وہ اس وقت خان کی طرف سے کوئی جھوٹا اعلان کر دیں جب پورا خاندان قید میں ہے۔
روبینہ خان کا مزید کہنا ہے, سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل نہیں کیا جارہا ہے, حکومت انہیں طبی سہولیات سے محروم رکھ کر جیل میں ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
جب تک خاندان خود عمران خان سے ملاقات نہیں کر لیتا، تب تک کسی بھی بات پر یقین نہ کرے
ڈیل کا دعویٰ کرنے والے کسی بھی شخص پر بالکل بھروسہ نہیں کریں گے! ❌



























