
#PTI Rohillanwali https://nitter.cf/t.co/lkydKBpqsY https://nitter.cf/t.co/PYYodVmI7x https://nitter.cf/t.co/tFSx6nR9sQ
Rohillan wali
Joined April 2020
- Tweets56.6K
- Following1.9K
- Followers3.4K
- Likes55.4K
Fiaz Rasool retweeted
عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ جیل کے عملے کو انکے سوال کا جواب دینے کی اجازت نہیں ، تاکہ انکو مزید بیمارکیا اور دکھایا جا سکے عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ انہیں برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بہت بڑھ چکا ہے۔ اس سب کا ذمہ دار عاصم منیر ہے۔ اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
Fiaz Rasool retweeted
فوج کا شکست کا سب سے مزیدار اعتراف تب ہوتا ہے جب کہتے ہیں یہ سارا مسئلہ یوٹیوبرز کا ہے۔ یعنی چار سال سے دس بارہ یوٹیوبرز نہیں سنبھالے جارہے۔
چچ چچ چچ چچ چچ
Fiaz Rasool retweeted
ماشاللہ! سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہے! آئین اور قانون جنرل صاحب کے مطابق ہے!
Fiaz Rasool retweeted
اصل میں بڑے بڑے لوگ جو توقعات شریفوں زرداریوں سے باندھے بیٹھے رہے وہ عمران خان نے پوری کیں۔ اب وہ جیل میں تو بیٹھا ہے انکے تبصروں ، تجزیوں اور سینوں پر بھی چڑھ کے بیٹھا ہے تو ان سے یہ سب ہضم نہیں ہوتا۔
Fiaz Rasool retweeted
فوج صوبے بنانا چاہتی ہے ، عمران خان صوبے بنانے پر رضامند ہے ۔ اسکے باوجود بہنوں سے ملاقات نہیں ہوسکتی۔ بیٹوں سے بات نہیں ہوسکتی۔ منصوبے ٹھیک بنتے نہیں صوبے بنائیں گے۔
Fiaz Rasool retweeted
فوج اس آئینی ترمیم کو متفقہ قومی آئینی ترمیم بنانا چاہتی ہے جس میں سبھی سیاسی جماعتوں کی شرکت سو فیصد ہو کیونکہ فوج کو معلوم ہے یہ کس قدر نازک معاملہ ہے۔ اسی لیے کسی کو دبایا جارہا ہے ، کسی کو تراہیا جارہا ہے اور کسی کو لبھایا جارہا ہے۔ مقصد ایک ہی ہے۔
Fiaz Rasool retweeted
اچھا فوج کو لگتا ہے کہ فواد اور مشال اور کھوسہ کی مدد سے انہوں نے یوتھیوں کو قائل کرلیا ہے کہ عمران خان نئے صوبوں پر رضامند ہے۔
Fiaz Rasool retweeted
عمران خان اس غیر آئینی حکومت کی جانب سے کسی آئینی ترمیم کی حمائیت نہیں کریں گے۔ کسی بھی ترمیم کی حمایت کی خبر جعلی تصور کریں
Fiaz Rasool retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ
جب کسی کو یہ یقین ہو جائے کہ اب سب کچھ میرے کنٹرول میں ہے، اُسی لمحے سے وہ اپنا کنٹرول کھونا شروع کر دیتا ہے۔
Fiaz Rasool retweeted
عمران خان سے 4 گھنٹے ملاقات کروا کے ماحول بنانے کے بعد یار لوگ زرداری سے ملاقات کرنے پہنچ گئے اور ہمیں تو کچھ سمجھ ہی نہیں آیا🤔😂
Fiaz Rasool retweeted
کشمیر کی چھوٹی بچیوں کو شہید کرنا بھی تمہیں اللہ اور اسکے رسول نے ڈیوٹی لگائ ہو گی جواب دو
تم ہمارے محافظ نہیں دشمن ہو ہمیں باہر سے نہیں تم سے ہی خطرہ ہے
Fiaz Rasool retweeted
فوج کشمیر آزاد کروائے ، سندھ طاس معاہدہ بحال کروائے میں بتی چھوڑ چونٹھ صوبے بنوا دوں گا ، عمران خان کی اڈیالہ سے غیر رسمی گفتگو
Fiaz Rasool retweeted
خوفزدہ لوگ تو نبی کے نواسے کے لیے نہیں نکلے تھے ، عمران خان تو شے ای کوئی نہیں۔ لیکن وقت کا یزید تب بھی رسواء وقت کا یزید آج بھی رسواء۔
Fiaz Rasool retweeted
ریاستی تشخص پر حملہ کیا گیا تو اسٹیبلشمنٹ پونچھ بھول جائے ریاست کا ہر شہر ہر گاوں ہر گلی محلہ دیہات پونچھ ہوگا*
خواجہ مجتبٰی بانڈے
Fiaz Rasool retweeted
کوہاٹ میں جنازے اٹھ رہے ہیں اور گورنر ہاؤس میں گانوں کی محفلیں سجائی جا رہی ہیں۔ کچھ تو شرم کرو، کچھ تو حیا کرو !!
Fiaz Rasool retweeted
صورتحال
گالیاں دینی ہیں ؟ دیجیے۔ بشری بی بی گروپ ان ، عمران خان کی بہنیں آوٹ بلکہ نظر بند۔ یہ تو سامنے لکھا ہے۔ اس سے پہلے مشال ، بیرسٹر سیف ، اب کھوسہ یہ سب دیوار پر لکھا ہے کہ ہوکیا رہا ہے۔ بس دعا کریں آنے والے دنوں میں اچھا چھوڑیے یہ ابھی موضوع نہیں۔ جیسے ہی فوج کی ضرورت ختم ہوگی ، ایک بار پھر یہ ملاقاتیں وغیرہ اور ٹھنڈی ہوائیں بالکل ویسے ہی اچانک سے ختم ہوجائینگی جیسے پہلے ختم ہوئیں۔
عمران خان کی حالیہ ملاقاتیں نئے صوبوں کی بارگیننگ چپ ہے۔ فوج دیگر جماعتوں اور دھڑوں کو ان سے خوفزدہ کرکے دبائے گی کیونکہ عمران خان کا باہر آنا ان کی موت ہے۔ اگست میں جس وقت عاصم منیر نے سبھی مسلح افواج کا کنٹرول سنبھالنے کا بل منظور کروانا تھا تو پورا ماحول بنا کر پہلے عمران خان کی ملاقاتوں کی خبریں چلوائیں ، ٹھنڈی خوشگوار ہوائیں چلائیں پھر ہسپتال لانے تک کا ڈرامہ کیا۔ اگلی ہی صبح کابینہ سے منظوری ہوئی اور پھر مہینوں تک عمران خان کی کوئی خبر نہیں۔
اب دوبارہ نئے صوبوں کے لیے یا ساتھ کسی بھی اور مقصد کے لیے فوج یہی کام کررہی ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں ، عادی مجرم خفیہ ملاقاتوں کی خبریں بھی دے رہے ہیں۔ سامنے سامنے والی دو ملاقاتیں بھی ہوچکیں۔ انکی اصل حقیقت کیا تھی یہ بھی ملاقات کرنے والوں کی متضاد گفتگو نے گدلی کردیں۔
اب ایسا نہیں ہے کہ یہ ملاقاتیں نہیں ہونی چاہییں۔ ضرور ہوں ، جہاں فوج پھنسے وہاں ان سے لیوریج لی جائے۔ لیکن مسئلہ یہ آتا ہے کہ عمران خان کے نام پر بیٹھے فیصلہ ساز یعنی قیادت چور سے زیادہ پنڈ کالہی والا سین کرتے ہیں۔ یہ نہ کوئی لیوریج لے پاتے ہیں نہ کوئی مطالبات منوا پاتے ہیں بلکہ عمران خان کی ان ملاقاتوں پر خود ہی بھنگڑے ڈال کر کرنل کی اطاعت کرکے جو حکم ملتا ہے پورا کردیتے ہیں۔ یعنی جو بھی فوج چاہتی ہے عمران خان کے نام پر تحریک انصاف وہ بلا چوں چراں کردے گی تاکہ انکے عہدے انکی ممبریاں اور یہ کرنیلوں کی گڈ بکس میں شامل رہیں۔
جیسے سیاسی جماعتیں عمران خان کی رہائی سے خوفزدہ ہیں اس سے کہیں زیادہ فوج عمران خان کی رہائی سے خوفزدہ ہے اور یہ بات فوج کو پتہ ہے۔ آپ یہ دھوکہ کئی دفعہ کھا چکے اور ہم یہی نشاندہی کئی دفعہ کر چکے۔ آگے آپکی قسمت۔
Fiaz Rasool retweeted
گستاخی معاف عمران خان کو ملک بھی میرا فوج بھی میری کی سزا مل رہی ہے جو اسے یوں جانوروں کی طرح بند کرکے اندھیری گاڑیوں میں اندھیرے رستوں سے ہسپتال میں لیجایا جاتا ہے۔ گستاخی معاف یہ ناقابل برداشت ہے۔
گستاخی معاف یوتھیوں کو اورنگزیب کے آگے لیٹنے کی ، “ ملک کے لیے “ فوج کیساتھ کھڑا ہونے کی ، بہانے بہانے سے جھوٹے دفاعی معاہدوں اور ڈھونگ فوجی سٹرائیکس کی حمایت کی سزا مل رہی ہے۔ ہور چوسو۔











