Hamid (@0__PK) header
Hamid (@0__PK) profile picture

ایاک نعبد و ایاک نستعین

Lahore, Pakistan
Joined September 2020
Photo by Hamid (@0__PK)Photo by Hamid (@0__PK)Photo by Hamid (@0__PK)Photo by Hamid (@0__PK)Photo by Hamid (@0__PK)Photo by Hamid (@0__PK)Photo by Hamid (@0__PK)Photo by Hamid (@0__PK)Photo by Hamid (@0__PK)
اس لمبے ڈنڈے کی وجہ سے سب کی چیخیں نکل رہی ہیں ریٹویٹ کرکے ان کی چیخوں میں اصافہ کرے
738
5,527
96
8,407
143,526
سزا معطل ہوگئی ہے اب نشان حیدر بھی دے دیں دھاڑی لگانے آیا ہے فک ستان #انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
7
46
5
92
1,472
یہ فلسطینی نوجوان گیس کے سلینڈر اُتار کر گھروں کو پہنچا رہا تھا اور اسرائیلی فوجی نے اُسے گولی مار کر شہید کردیا۔۔۔۔۔ یہ کوئ دہشتگرد تھا ؟ نہیں۔ اسرائیل ایک دہشتگرد ہے۔
124
4,137
65
7,072
108,007
کاکڑ صاحب @anwaar_kakar فلسطین میں 900 شہید ہوگئے ہیں ہسپتال میں اسرائیل کی بمباری سے۔۔۔۔۔۔ میرے پاکستان کے نگران وزیراعظم: کُچھ تو کہئیے۔ کُچھ تو بولئیے۔ کُچھ تو بیان دیجئے۔
356
1,172
58
3,465
63,962
اگر متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں اگر اپ اسرائیل کے ساتھ ہیں تو اگنور کریں #PalestineGenocide
100
4,588
42
3,596
95,207
retweet if you agree!
319
25,986
356
16,446
752,359
ایک خاندان کے 57 مرد ہوں اور ایک غیر آپ کی عورتوں اور بچوں کو مارتا رہے تو غلطی مارنے والے کی نہیں بلکہ اُن غیرت سے عاری 57 مردوں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔ یا مُجھے لکھنا چاہییے “ مُردوں” کی ہے۔
140
1,423
16
4,804
70,495
ریٹوئیٹ کرکے پُورے پاکستان کو دکھائیں۔ یہ اسرائیل وزیر اعظم کا ڈیجیٹل میڈیا کا ترجمان ہے۔ پہلے کہا اسرائیل نے بم مار کر ہسپتال تباہ کردیا اور جیسے ہی تمام دُنیا سے لعنتیں موصول ہونا شروع ہوئیں تو: یہ ٹُوئیٹ ڈیلیٹ کر کہ کہنے لگا کہ حماس نے خُود حملہ کیا۔ ایسے حرامخور ہیں یہ۔۔۔۔۔۔۔
118
4,689
90
4,652
209,243
بریکنگ نیوز : پنجاب بھر میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (DEO,S) نے تمام سرکاری سکولوں میں مراسلہ بھیج دیا اور تمام طلباء کو سختی سے متنبہ کیا کہ اگر کوئی طالب علم نواز شریف کے پوسٹر پر جوتے پھینکتے ہوئے پکڑا گیا تو اس طالب علم کو سکول سے نکال دیا جائے گا۔
136
821
37
1,568
34,513
ایسی قوم صرف پاکستان میں پائی جاتی ہے
32
250
12
482
12,757
یہ بچے جلدی ہی کر گئے اللہ کے پاس جانے کہ حالانکہ OIC نے تو اپنا وزاراتی اجلاس بلانے پہ مشاورت مکمل کر لی تھی ۔۔۔ دو چار روز میں مسلم ممالک کے وزیر یا انکے وزارتی نمائندوں نے مل بیٹھ کر کچھ سوچ ہی لینا تھا کہ اگے کہ اسرائیل کو کن الفاظ میں تنبیہہ کرنی مذمت پہنچانی ۔۔۔ بس ان بچوں کو جلدی تھی یہ عظیم امت مسلمہ کے عظیم وزیروں کے اجلاس کا مذمتی بیان سنے بغیر ہی اللہ کے پاس جا پہنچے ۔۔۔۔
206
3,666
165
4,258
167,153
اُردن نے جو بائیڈن کو عمان آنے سے روک دیا۔ کہتے ہیں ہم Summit کینسل کررہے ہیں اور نہیں چاہتے کہ امریکی صدر اُردن آئیں۔ بہترین اقدام۔ بہترین۔
76
1,583
7
6,811
84,904
یہودی مسلسل عورتوں اور معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن بےحس عالمی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔۔۔ #غزة_تُباد
111
3,243
114
3,685
115,148
ہم نے کہا تھا کہ ہم ہسپتال کو بم مار کر گرائینگے۔ کیوں نہیں خالی کیا ہسپتال ؟ اسرائیلی فوج کا ترجمان یہ بیان اسرائیلی فوج کو بہت مہنگا پڑیگا۔۔۔۔۔۔یہ اقبالِ جُرم ہے۔۔۔۔۔
199
3,354
40
7,296
105,487
آج کی صورت حال کے مطابق اگر الیکشن میں مقابلہ کچھ اس طرح ہو تو آپ کس کو ووٹ دینگے ؟؟ صنم جاوید فرخ حبیب #ہم_سب_عمران_خان_ہیں
26
1,779
4
54
16,955
اسرائیل نے غزہ ہسپتال پر سٹرائیک کر کے 500 سے زائد بچوں حاملہ عورتوں ڈاکٹروں سمیت سینکڑوں لوگ شہید کر دئے . 57 اسلامک ممالک صرف مزمت کریں گے اور کچھ نہیں... تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام ہوگیا ہے آج اور ہم زبانی مزمت کریں گے بس
297
7,886
170
12,652
278,361
اللہُ اکبر کروڑ مرتبہ۔ ایک بھائ اپنی مرتی ہُوئ چھوٹی بہن سے کلمہ پڑھوا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل پھٹ گیا دیکھ کر۔ nitter.cf/HumaZhr/status/1714371…
1,057
13,219
756
27,830
781,270
چوبیس لاکھ ایرانی باشندوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ کے لئیے اپنے آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹر کروا لیا ہے۔۔۔۔۔۔ اور اگر پاکستانیوں سے بھی یہی پُوچھا جاۓ تو شائد پاکستان کے دفاع کے لئیے پُورے چوبیس کروڑ کھڑے ہوجائیں۔ ہر مُحبِ الوطن قوم یہی کریگی۔
336
1,543
39
7,193
102,128
پاکستانیوں بتا دو آج سب پٹوالشیوں کو کہ خان انٹرنیشنل لیول کا لیڈر ہے ! پٹوالشیوں کے بڑے ابو یا عمران خان
10
972
3
23
21,400
اس 71 سالہ امریکی بُوڑھے صیہونی پرست نے شکاگو میں ایک چھے سال کے بچے کو 31 مرتبہ چُھریوں کے وار کرکے قتل کردیا ہے۔ چھریاں مارتے وقت چیختا رہا کہ تُم مُسلمانوں کو جینے کا کوئ حق نہیں۔ ماں کو بھی چھریاں ماریں جو زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ اللہُ اکبر۔ یہ نفرتیں۔ چھے سالہ بچے سے۔
340
2,313
77
4,570
213,229