PTi (@11ptiM) header
PTi (@11ptiM) profile picture
London, England
Joined September 2023
Photo by PTi (@11ptiM)Photo by PTi (@11ptiM)Photo by PTi (@11ptiM)Photo by PTi (@11ptiM)Photo by PTi (@11ptiM)Photo by PTi (@11ptiM)Photo by PTi (@11ptiM)Photo by PTi (@11ptiM)Photo by PTi (@11ptiM)Photo by PTi (@11ptiM)
آمین ثم آمین سب لوگ عمران ریاض خان کے ویلاگ کا یہ 1 منٹ کا کلپ سنیں اور اس دعا میں شامل ہو کر آمین کہتے جائیں۔۔
274
1,202
40
3,633
54,419
اللہ کی محبت وہ ہے٬ جو ہمارے ٹوٹنے پر بھی ہمیں تھام لیتی ہے۔ ہم تھک کر گر جاتے ہیں لیکن وہ پھر اٹھا دیتا ہے۔ ہم راستہ بھول جاتے ہیں، وہ پھر روشنی دکھا دیتا ہے۔ ہم گناہوں میں ڈوب جاتے ہیں، وہ پھر بھی دروازہ کھلا رکھتا ہے۔ دنیا تھک کر چھوڑ دیتی ہے، مگر وہ تھک کر بھی نہیں چھوڑتا
6
8
1
26
657
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دینی_مسائل اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ 1 #اردو_زبان
20
22
29
276
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے 🚨 عمران خان کا ان کے ذاتی ڈاکٹر سے معائنہ کروایا جائے،🚨
8
453
3
772
5,113
پاکستان کی آن ! پاکستان کی شان ! پاکستان کی پہچان ! صرف اور صرف عمران خان ! #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
19
255
5
766
3,442
تم ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالتے ہو، ہماری نہتی عوام پر سیدھی گولیاں چلاتے ہو، ہمارے محبِ وطن اور قابل سیاست دانوں اور شہریوں کو دہشت گرد قرار دیتے ہو، پختونخوا کے عوام کے حقوق اور وسائل پر قبضہ کرتے ہو، اور عمران خان سمیت ان کے اہلِ خانہ کو ناحق قید و بند میں رکھتے ہو۔ تو سن لو! ہم بحیثیتِ قوم تمہاری ہر اُس پراڈکٹ کا بائیکاٹ کرتے ہیں جس کا تعلق تمہارے کاروباری مفادات سے ہے۔ ہمارا پیسہ، ہماری طاقت، ہمارا فیصلہ! 🚫 #Boycott_Fouji_Product #بائیکاٹ_فوجی_دھندہ
3
100
1
110
1,465
کاش ہر غدار عمران خان کی طرح ہوتے جو پاکستان کو اس طرح کے شاندار پروجیکٹس دیتے۔ #گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ @PTIofficial @ImranKhanPTI
2
17
21
126
Replying to @censoredmuslim1
👨🏽‍🎨یہ جرنیل 🇵🇰 توڑ سکتےہیں اور توڑا ہے‼️ 👨🏻‍🎨یہ جرنیل الیکشن چوری کرسکتےہیں اور کیا ہے‼️ 👨🏻‍🎨یہ جرنیل چوروں کو 🇵🇰 پر مسلط کرسکتےہیں اور کیا ہے‼️ 👨🏻‍🎨یہ جرنیل پاکستانیوں کا خون بہا سکتےہیں اور بہایا ہے‼️ 👨🏻‍🎨یہ جرنیل عمران خان کو نقصان پہنچاسکتے ہیں اور پہنچایا ہے‼️
3
3
90
عمران خان گرفتار بشری بی بی گرفتار علیمہ خان گرفتار نورین نیازی گرفتار ڈاکٹر عظمی خان گرفتار حسان نیازی گرفتار قاسم زمان گرفتار شرجیل نیازی گرفتار شاہ محمود قریشی گرفتار ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار عالیہ حمزہ گرفتار حماد اظہر گرفتار میاں محمود الرشید گرفتار اعجاز چوہدری گرفتار عمر سرفراز چیمہ گرفتار وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار شاہد خٹک گرفتار جنید اکبر گرفتار خالد خورشید گرفتار عبداللطیف چترالی گرفتار صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اغوا صوبائی وزیر فضل شکور اغوا صاحبزادہ حامد رضا گرفتار فردوس رائے گرفتار صنم جاوید گرفتار فلک جاوید گرفتار عبدالسلام آفریدی گرفتار محمد ریاضُ گرفتار سلطان روم گرفتار یامین خان گرفتار محمد اعظم خان گرفتار فتح الملک ناصر گرفتار داوڑ کنڈی گرفتار بابر سلیم سواتی گرفتار 1500 کارکنان ایک دن اور 1000 کارکنان ایک دن میں گرفتار 14* کارکنان 26 نومبر کو شہید 25 کارکنان 9 مئی کو شہید 8 کارکنان جیل میں علاج نا ہونے کے سبب شہید 1200 کارکن زندگی موت کی کشمکش میں ہیں تاحال مختلف انجریوں کا شکار ہیں قاسم سوری جلا وطن ڈاکٹر شہباز جلاوطن ہمارے جیسے کئی لوگ جلاوطن کئی کے رشتے ٹوٹ گئے کئی تاحال لاپتہ سلمان اور جہانگیر دوبئی میں گرفتار سینکڑوں پاسپورٹ بلاک سینکڑوں شناختی کارڈ بلاک سینکڑوں کاروبار تباہ بس کر دو یار ہزاروں گھر اجڑ گئے ہیں لوگوں کی زندگیاں آسان کرو ایک جماعت سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو پاکستان پر رحم کرو
275
3,736
92
8,922
173,312
🔴 پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں لوگ گورنر راج کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ وہ اپنی آواز اٹھا رہے ہیں اور اپنے جمہوری مینڈیٹ کے احترام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
34
47
1,092
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا اہم ترین تجزیہ 🔥🔥 سہیل آفریدی کی گرفتاری کے پیچھے کوئی اور نہیں اپنی ہی پارٹی کے لوگ ہیں۔ جو عمران خان کے نظریے کے ساتھ مخلص تھا اسی کو اندرونی گروپ نے ٹارگٹ کیا۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کا نہیں، اپنے اندر کے خوفزدہ لوگوں کا کام ہے۔ سچ کڑوا ہے لیکن یہی سچ ہے۔ سہیل آفریدی کو نون لیگ یا اسٹیبلشمنٹ سے خطرہ نہیں تھا، خطرہ اپنی ہی صفوں میں چھپے مفاد پرستوں سے تھا۔ انہوں نے ہی اسے گرفتار کروا کر راستے سے ہٹایا ہے۔ جب بندہ بکنے سے انکار کر دے تو اپنے ہی گرا دیتے ہیں۔ سہیل آفریدی نہ جھکا نہ بکا، اسی لیے PTI کے اندر بیٹھے کچھ لوگوں نے سازش کر کے اسے گرفتار کروایا۔ یہ اندرونی میر جعفروں کی چال ہے۔
19
604
2,151
40,056
حالات یہ ہیں جس کا خوف ہے کہ یہ سب اسلام آباد آ رہیں ہیں 😎
67
2,411
35
5,998
39,051
پاکستان کے سارے پہاڑ سونے کے بن جائیں اور دریاؤں میں پانی کی جگہ پیٹرول بہنے لگے۔ تب بھی یہ ملک مقروض ہی رہے گا۔ کیونکہ اوپر چور ڈا کو جو مسلط ہیں۔ خالد انعم #pakistan @khaledanam1 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
75
2,440
20
7,891
72,815
لاہور کے وکلا میدان میں آ گئے! انصاف لائرز فورم لاہور کے وکلا لانگ مارچ کے لیے متحرک، ان شاء اللہ پنجاب بھر سے وکلا سہیل آفریدی کے ساتھ لانگ مارچ میں شریک ہوں گے۔
92
2,380
38
7,889
92,041
PTi retweeted
نوجوانو! ثابت قدمی اور استقامت کے ساتھ آپ کو ڈٹے رہنا ہے۔ ہمت اور حوصلے کے ساتھ ہم خان صاحب کے حکم پر عمل کروا سکتے ہیں۔ آپ اپنی توانائی اور جذبے کو خان صاحب کی ہدایات پر عمل کرنے کے لیے لگائیں۔ خان کا حکم: صوبہ بند۔ #نہ_دوائی_نہ_رسائی_صرف_رہائی #خان_کا_حُکم_صوبہ_بند
ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ پشاور کی قیادت میں نوجوان قافلے کے استقبال کے لیے جوش و جذبے اور پُرجوش نعروں کے ساتھ جمع ہو رہے ہیں۔ پشاور کا نوجوان جاگ اٹھا، استقبالِ قافلہ بھرپور انداز میں جاری! ایک ہی مطالبہ، ایک ہی آواز: نہ دوائی، نہ رسائی — صرف اور صرف عمران خان کی رہائی!
1
12
1
12
365
PTi retweeted
لاہور سول کورٹ میں آج وکلاء کی عمران خان کی رہائی اور اس جعلی حکومت کے خلاف ریلی۔ پولیس کی ہاتھا پائی اور شدید جھڑپ، راستے کھلوا کر مال روڈ پہنچ گئے۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
34
2,592
10
9,136
184,580
دعا کرو یہ جو اسلام آباد آ رہے ہیں اللہ اُن کو کامیاب کرے، اور اللہ اس کو رہا کرے جس کے لیے وہ آ رہے ہیں، آمین پیر اجمل قادری
103
2,051
30
5,946
47,473
جتنے شہروں سے لانگ مارچ گزرے ایک آدمی کا کھانا ، دو آدمی کا کھانا ، دس لوگوں کا کھانا جتنی آپ کو توفیق ہو اتنا پکائیں اور ان لوگوں تک کھانا پہنچائیں۔ #سر_بکف_میدان_میں
18
198
2
424
3,143
بریکنگ نیوز 🚨راولاکوٹ کے علاقے پونچھ سے انقلابی تاریخی مناظر 🔥🔥 لاکھوں کی تعداد میں کشمیری ایک جگہ جمع ہوگئے۔ بھرپور مزاحمت جاری۔ طاقتور حلقوں کیلئے مسائل بڑھ گئے۔ کشمیر ڈٹ گئے۔ اسلام آباد کی طرف رخ کرنے کا فیصلہ۔
15
1,423
1
3,916
26,568