💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT) header
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT) profile picture

💖 تُم دِلْ کِی دَھڑْکَنْ ہَو 💖

الامارات العربية المتحدة
Joined November 2010
Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)
💞💫 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💞 💫 اپنی صبح کا آغاز فجر کے سجدے سے کیجیے، کیونکہ جس دن کی ابتدا اللہ کے ذکر سے ہو، اُس دن میں برکت ضرور ہوتی ہے۔ 🤲🏻❤️ اللہ پاک ہم سب کی فجر کی حاضری قبول فرمائے ❤️ آمین یا رب العالمین! ✨ 🌸 صبح بخیر 🌸
3
3
6
115
اپنی غلطیوں پر ندامت، دوسروں کے لیے دل میں رحم، اپنی زبان پر نرمی، اور اپنے کردار میں عاجزی رکھیں۔ یہ خوبیاں انسان کو خوبصورت چہرے سے بھی زیادہ حسین بنا دیتی ہیں۔ 👏❤️
2
3
10
130
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
✨️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ✨️ایمان بخیر زندگی #متاعِ_دل #TDR__now
70
74
2
118
1,632
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
قالَ ﷺ: بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا ہے. اسی دن آدم ؑ کو پیدا کیا گیا، اور اسی دن اُنہیں جنت میں داخل کیا گیا، اور اسی میں اُنہیں اس سے نکالا گیا (خلافت ارضی سونپی گئی)، اور قیامت بھی جمعہ کے دن ہی برپا ہوگی. مسلم 1977 (ترمذی 488؛ نسائی 1374؛ مسند احمد 9399)
7
13
16
373
#السلام_عليكم #صبح_بخیر_زندگی اے رب العالمین میں تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتا ہوں یا رب میری اور میرے دوستوں کی دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانے سے رزق حلال صحت طویل عمر خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما 🌻 آمین 🌻 #طلحہ
6
3
10
155
ہر مسکراہٹ کے پیچھے خوشی نہیں ہوتی آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ کچھ لوگ ، دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں، ہر کسی کو حوصلہ دیتے ہیں، لیکن جب خود تنہا ہوتے ہیں تو ان کے پاس اپنے دل کی بات سننے والا کوئی نہیں ہوتا۔💞💞
1
1
6
64
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
🤲دعا کبھی رائیگا نی جاتی کبھی تقدیر بدل کر، کبھی بلا ٹال کر ، کبھی آخرت کے لیے ذخیرہ بن کر لوٹ آتی ہے آپ مانگنا کبھی بھی نہ چھوڑیں جس طرح وہ غفور ورحیم دینا نہیں چھوڑتا #بیشک_اللہ_کریم
16
27
43
522
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
کچھ لوگوں کے معاملے میں, ہم اپنے آپ سے بھی لڑ رہے ہوتے ہیں، اندر سے آواز آ رئی ہوتی غلط ہو تم ۔ اور ہم خود سے کہہ رہے ہوتے ہیں عزیز ہے "وہ" #متاعِ_دل Good night X family
16
27
40
424
مرد کو زندگی میں ایسی عورت مل جائے جو اس کے برے وقت میں اس کا حوصلہ بنے تو وہ اپنی آدھی جنگ وہیں جیت جاتا ہے۔
4
97
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
⁨دنیا میں سب سے خوبصورت احساس وہ ہے جب کوئی آپ کی خاموشی بھی سمجھتا ہو، آپ کے چہرے کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپے جذبات بھی محسوس کرتا ہو اور بغیر کہے آپ کا خیال رکھتا ہو۔
9
19
24
559
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
رب نے بیٹیوں کے پاؤں اتنے نازک بنائے ہیں کہ پھول پر بھی رکھے تو درد ہو مگر اُنکے جگر اتنے مضبوط بنائے ہیں کہ ہنستے ہنستے پورا گھر چھوڑ جاتی ہیں!!
2
6
51
1,251
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
لوگوں نے پوچھا: اے الله کے رسول! کیا ہم دوا (علاج معالجہ) کر لیا کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: دوا کیا کرو، بلاشبہ الله عزوجل نے کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر اس کی دوا (شفاء، علاج) بھی پیدا کی ہے، سوائے ایک بیماری کے جو ہے بڑھاپا. ابوداؤد 3855 (ترمذی 2038؛ ماجہ 3436؛ مشکوٰۃ 4532)
8
9
12
398
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
چلیں خوبصورت صبح اب تھوڑا سا مسکرائیں اپنی آنکھوں کی چمک کو بحال کریں اور آج کے دن کو گلے لگائیں کسی کے لیے نہیں، تو کم از کم اس خوبصورت صبح کی لاج رکھنے کے لیے۔ یا اللہ آج کے دن ہم سب کی صبح پرسکون اور چہرہ کھلتا ہوا رہے #آمین Good morning X family #TDR__now
20
28
40
810
اگر تمہارے دو قدم پیچھے ہٹنے سے کسی کی زندگی آگے بڑھ رہی ہے تو محبت کا قرض ہے کہ تم پورا راستہ چھوڑ دو۔
1
6
117
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر" ہے۔ ❤️
9
3
23
222
قربت کے لیے بار بار منت کرنا مرد کو اندر سے توڑ دیتا ہے۔ جب شوہر کو یہ محسوس ہو کہ اسے محبت اور قربت کے لیے بار بار درخواست کرنی پڑ رہی ہے، تو اس کی خود اعتمادی متاثر ہونے لگتی اج کل کی خواتین میں یاد رکھیں، قربت صرف جسمانی تعلق کا نام نہیں ہے
17
7
65
650
یہ اتنی خوبصورت 💜 "دعا" هے کہ د ل چاهتا هے "آپکو" بار بار یه دعا د وں!🌱🌴 "الله تعالی" آپکو اتنا "عطا" فرماۓ جتنی اس کی "شان" هے.🍄 اتنی خطائیں معاف فرماۓ جتنا وہ "رحمان" هے,💛 اور "آزمائشوں" سے اتنا محفوظ رکهے جتنا وه "مہربان"هے. (آمین 🌷 اسلام علیکم صبح بخیر❤
22
11
56
501
کسی کی موجودگی کو معمولی سمجھنے کے بجائے اس کی زندگی میں ہی اسے اپنی محبت اور قدر کا احساس دلائیے۔ جب انسان ہی ساتھ نہ رہے، تو اس کی تعریف میں کہے گئے خوبصورت الفاظ کس کام آئیں گے؟
11
6
45
468
آپ کی زندگی میں رنگ بھرنے کوئی نہیں آۓ گا یہ کام آپ کو خود کرنا ہے۔۔🎈👌💞۔
20
6
1
71
774