Pinned Tweet
🎂 Happy Birthday Imran Khan ❤️🇵🇰
ایک ایسا لیڈر جس نے کروڑوں دلوں میں امید، حوصلہ اور خودداری کا جذبہ پیدا کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، ہمت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
We Stand With Imran Khan! ✊🇵🇰
#HappyBirthdayImranKhan #ImranKhan #ReleaseImranKhan
Aslaam o Alikum
Good morning X mate's
Ya Allah, meri har chhoti bari ghalti ko maaf farma. 🤲
Jo gunah jaan kar ya anjaan mein hue, un sab se dar-guzar farma. Mere dil ko saaf kar, mujhe seedha raasta dikha aur apni rehmat se kabhi door na kar. Ameen. 🤍
@MG_kashmiri 💖
Jummah Mubarak x Mate's 🕋
May Allah forgive our sins, accept our duas, fill our hearts with peace, and bless our lives with endless mercy and barakah.
Send Durood Sharif ﷺ and remember me in your duas. 🤲
@MG_kashmiri 💖
Good Evening X mate's
Peace comes when you stop worrying about people’s opinions and start trusting Allah’s plan. ❤️
What’s meant for you will find its way to you. Just keep faith, stay patient, and keep praying. 🤲
@MG_kashmiri ❤️
Asslam o Alikum x family
Good morning 💫
Life feels beautiful when your heart is at peace. You don't need everything to be perfect, but you just need a peaceful mind and a happy heart.
MG family 💥
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
It's good to leave each day behind
Like flowing water, free of sadness
Yesterday is gone, and going to be
Told, what matters is Today..!!
Morning Creators 🤍💚
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹🍃
کبھی بھی زندگی کی ناکامیوں سے پریشان
ہوکر مایوسی مت ہوں ہمیشہ یقین رکھیں
کہ ہر ناکامی اپنے ساتھ کامیابی ضرور لے کر
آتی ہے راستے کی رکاوٹیی منزل تک لےکر جا
تی ہے۔وقت ہمیشہ تبدیل ہوتا ہے اور روشن
سویرا ضرور آتا ہے 🌾
♥️ Good Morning X Family
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
سنو....!!!
تم میرے لیے وحشتوں کے گھیراؤ
سے بازیابی کا وسیلہ ہو......!!!
#صدف❤️
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
"سیکھنے کے لیے دل کا ٹوٹنا، خوابوں کا مر جانا، مخلصی کا روندنا، بے قدری کرنا، دھتکارنا، قَسموں کو رد کرنا لازم تھا."
#متاعِ_دل
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
Good morning
I begin my day by thanking Allah for His countless blessings. Alhamdulillah
May Allah guide me, protect me from evil, purify my heart, and grant me what is best. May He keep me firm on the straight path and pleased with His decisions.
Ameen, Ya Rabbal Alameen♥️
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ🌹🍃
ایمان یہ ہے کہ راستہ_ نظر نہ آئےپھر بھی
اللہ پر بھروسہ رکھ_ کر چلتے رہنا. مومن
کی نظر ہمیشہ اسباب پر نہیں بلکہ اسباب
کے خالق پر ہوتی ہے مومن کو یقین ہوتاہے
کہ میرا رب ہر لمحہ_ میرے ساتھ ہے اور
کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا!
♥️ Good Morning X Family
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
ہم اتنے کمزور نہیں ہوتے جتنا حالات اور اپنوں کے رویّے ہمیں اندر سے توڑ دیتے ہیں۔ کچھ لمحے بظاہر گزر جاتے ہیں، مگر ان کی تکلیف دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتی ہے۔ انسان آگے بڑھتا رہتا ہے، مسکراتا بھی ہے، زندگی کی طویل مسافت بھی طے کرتا ہے، مگر کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن کا درد وقت کے ساتھ بھی مکمل طور پر خاموش نہیں ہوتا۔
سب سے زیادہ اذیت تب ہوتی ہے جب کوئی آپ کی مجبوری کو اپنی طاقت سمجھنے لگے، آپ کی کمزوری کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرے اور اگر کبھی آپ پر کوئی احسان کر بھی دے تو اسے محبت نہیں، عمر بھر کا قرض بنا کر آپ کے سامنے رکھ دے۔ ہر روز اس احسان کی یاد دہانی، ہر روز احساسِ کمتری اور ہر روز آپ کے دل کو یہ باور کروانا کہ آپ ان کے بغیر کچھ بھی نہیں۔
افسوس کہ کچھ لوگوں کے نزدیک آپ کے احساسات، آپ کی عزتِ نفس اور آپ کے آنسوؤں کی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔ انہیں اپنے فیصلے عزیز ہوتے ہیں، دوسروں کی رائے اہم ہوتی ہے، مگر آپ کے دل پر کیا گزر رہی ہے، اس سے انہیں کوئی سروکار نہیں ہوتا۔
اور پھر ایک وقت آتا ہے جب وہی لوگ حالات ایسے بنا دیتے ہیں کہ آپ خود ہی خاموشی سے پیچھے ہٹ جائیں، تعلق چھوڑنے کا فیصلہ بھی آپ کا دکھائی دے اور قصوروار بھی آپ ہی ٹھہریں، تاکہ وہ دنیا کی نظروں میں اپنی اچھائی کا پردہ برقرار رکھ سکیں۔
مگر انہیں شاید یہ احساس نہیں ہوتا کہ انسانوں سے حقیقت چھپائی جا سکتی ہے، اللہ سے نہیں۔ وہ ان آنسوؤں کو بھی جانتا ہے جو کسی نے نہیں دیکھے، ان لفظوں کو بھی سنتا ہے جو لبوں تک آ کر واپس لوٹ گئے اور ان تکلیفوں سے بھی واقف ہے جنہیں آپ نے کسی کے سامنے بیان کرنا مناسب نہیں سمجھا۔
یاد رکھیے! لوگوں کی عدالت میں آپ غلط ہو سکتے ہیں، مگر اللہ کے علم میں آپ کی کوئی کیفیت پوشیدہ نہیں۔ وہ سب دیکھ رہا ہے، سب جانتا ہے اور وہی بہترین انصاف کرنے والا ہے۔!!
#صدف_کے_موتی ❤️🌿
Love is about understanding each other, standing by each other, and never giving up. Life may take us through different paths, but if our hearts are true, we'll always find a way to meet ...
@MG_kashmiri
Life becomes beautiful when you choose positive thoughts appreciate the little things and stay thankful for every blessing.Never lose hope because every new day brings new opportunities and reasons to smile May Allah fill our lives with peace, love, success, and endless blessings
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہترین صورت عطا کی، خوبصورت زندگی دی اور بے شمار نعمتوں سے نوازا۔
بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنی تخلیق کرنے والے کو پہچانیں، اُس کا شکر ادا کریں اور ہمیشہ یاد رکھیں کہ ایک دن ہمیں اُسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
الحمدللہ علیٰ کل حال۔ 🤲❤️
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےروزِجزاکےمالک!
ہمیں پلِ صراط سے بجلی کی چمک سے بھی زیادہ تیزی سے سلامتی کے ساتھ گزار دینا ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرما
اور اپنے فضل سے ہمیں بغیر حساب جنت الفردوس میں داخل فرما۔آمین

















