Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح جیسے کہ لوٹ آئیں گے وہ دن جو گزر گئے Good Morning everyone ☀️🌷
22
52
67
3,275
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Me at Lahore Rang HD's program | Good Morning Lahore. (Topic : محافل نعت و قوالی میں نوٹ نچھاور کرنا) #MuftiNizami #MuftiGhulamYaseenNizami
1
1
2
8
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
"جیل جانے سے قبل نورین خان نیازی کو کوئی تکلیف نہیں تھی وہ بالکل صحت مند تھیں یہ سب جیل جانے کے بعد ہوا ہے۔جیل میں ان کو کسی سے نہیں ملنے دیا گیا عمران خان صاحب تو مضبوط آدمی ہیں وہ ایک سال سے قید تنہائی برداشت کررہے ہیں خواتین اتنی مضبوط نہیں ہیں کہ قید تنہائی برداشت کر سکیں اس لیے بیمار ہوئی ۔ ان تینوں بہنوں نے بھی بہت فسطائیت برداشت کی، ان کو گھسیٹا گیا زہریلی واٹر کینن ماری گئیں ، رات کے تین تین بجے چکری کے جنگل میں چھوڑ آتے تھے لیکن یہ نہیں ٹوٹیں، یہ اس طرح خان کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں خان نہیں ٹوٹے گا اس نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا ان شاء اللہ رلائے گا”۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
1
73
1
194
2,263
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
مایوسی کُفر ہے، اگر تم سانس لے سکتے ہو, تو تمھیں ہار ماننے کا کوئی حق نہیں ہے۔ پوچھ مجھ سے میرے حال کی داستان، کچھ درد ایسے ہیں جو لفظوں میں ڈھلتے نہیں۔۔!! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
52
21
29
518
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد #قومی_زبان
2
2
3
50
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
AI Video and Audio depicting the state of affairs of Imran Khan & Family. Asim Munir & team are making decisions as if they don’t have to face Allah when they die. They will regret every single act of fascism one day. #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
7
318
5
597
4,677
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
نیـــک دعـــاؤں کـــے ســـاتــھ صبــــح کـــا ســــــلام #خاتم_الرسلﷺ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞❤️ کبھی اپنی زندگی پر خاموشی سے غور کیجیے۔ وہ سانس جو بغیر کسی قیمت کے عطا ہوئی، وہ دل جو ہر لمحہ دھڑک رہا ہے، وہ ایمان جو سب سے بڑی نعمت ہے، وہ رزق جو ہر روز ہمارے دروازے تک پہنچتا ہے، وہ صحت، وہ سکون، وہ محبت، اور اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتیں جنہیں ہم گن بھی نہیں سکتے🤲 پھر آخر اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائیں گے؟ دل کی گہرائیوں سے صرف ایک لفظ کہیں: "اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ"❤️ #دامن_یار اے الله كريم! صحت وسلامتی کے ساتھ ہمارے تمام مشکل راستے آسان فرما دے اور زندگی کو دلکش وپرسکون بنا دے ھمیشہ خوش رھیں خوشیاں بانٹیں 🌺 آمیـن یاربــــ العالمین💖💦 صباح الخیر 🌷 #X_promo
41
31
56
573
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @1Ghlm
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰھُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ #خاتم_الرسلﷺ
1
1
4
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ریاست پر تھوکنے کی بات پر مولانا فضل الرحمان کے احترام کی کوئی گنجائش نہیں رہی،JUI نے لائن کراس کر لی اب ان کو جواب ملے گا،ان کیلئے ریاست تب ماں ہوتی جب یہ فائدہ لیں،مال ملتا رہے تو ٹھیک ورنہ غلط،یہ ہمیں کہتے تھےKP میں گورنرراج لگوائیں،ہماری جان چھڑائیں،بیرسٹر علی ظفر سے پوچھ لیں
2
33
34
384
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
فضل الرحمان جب آپ مجھے شرم کرنے کا کہتے ہیں تو خود بھی سوچ لیا کریں،ماضی میں مولانا فضل الرحمان حکومتوں کا حصہ بھی رہے ہیں،آپ مجھے طعنہ دیتے ہیں کچھ شرم کرو،حیا کرو،آپ بھی تو کچھ شرم کریں،حیا کریں،آپ کون سا آبِ زم زم سے دھلے ہیں، یہاں کوئی بھی اس بات کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔
2
19
19
248
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
دہشتگردی کے خلاف مولانا فضل الرحمان نے کبھی کھل کر اسٹینڈ نہیں لیا،جب بھی دہشتگردی کی بات آتی ہے تو مولانا ہمیشہ کمپرومائزڈ رہتے ہیں۔ مولانا کاخیال تھا PTI سے حکومت چھین کر ان کی جھولی میں ڈال دی جائے گی۔
2
21
21
184
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿ جمعہ مبارک ✿ یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻 #خاتم_الرسلﷺ #رازٍ_مومن
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
55
52
1
77
526
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽ 🔹18🔹✨Jumada-Al-Awwal✨ 🔹30🔹✨ October_26✨ ✨Day 117✨ ✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨ ✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚 ❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️ پڑھ لیں✨ ✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨ ✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨ ✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨ #ليلة_الجمعة
74
36
106
740
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
یا رسول الله ﷺ ہم نے آپ کو دیکھا نہیں، مگر عجیب بات ہے کہ جب دل ٹوٹتا ہے تو سب سے پہلے آپ ﷺ یاد آتے ہیں۔ بغیر دیکھے…. بغیر آواز کے، بس دل کے اندر ایک تسلی بن کر یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰھُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار #ربنااللہ_الاتخافوا
17
24
2
56
1,157
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر صبح کی کرنوں میں پھولوں کا پیام آئے، ہر نئی صبح زندگی میں امید جگائے۔ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ لبوں پہ درودِ پاک، دل میں خدا کا نور رہے، ہر آنے والا لمحہ رحمتوں سے معمور رہے۔ یا اللہ! ہماری صبح کو خیر و برکت، ہمارے دلوں کو سکون اور ہماری زندگیوں کو اپنی رحمت سے منور فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن #اردو_زبان
65
83
2
133
970
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @1Ghlm
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمْدَ وَ النِّعْمَۃَ لَکَ وَ الْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَک. #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰھُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا ترجمہ: اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے بچو، بے شک بعض گمان گناہ ہوتے ہیں، اور تجسس نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے۔ حوالہ: سورۃ الحجرات، آیت 12 تشریح: یہ آیت معاشرتی تعلقات کو پاکیزہ رکھنے کے بنیادی اصول بیان کرتی ہے۔ بغیر ثبوت بدگمانی کرنا، دوسروں کے پوشیدہ معاملات کی ٹوہ لگانا اور ان کی غیر موجودگی میں ان کی برائی بیان کرنا ممنوع ہے۔ مسلمان کو دوسروں کی عزت و آبرو کا خیال رکھنا چاہیے۔ حدیثِ مبارکہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے؟ صحابہؓ نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اپنے بھائی کا اس انداز میں ذکر کرنا جو اسے ناپسند ہو۔ پوچھا گیا: اگر وہ بات اس میں موجود ہو؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اگر وہ بات اس میں موجود ہے تو تم نے اس کی غیبت کی، اور اگر موجود نہیں تو تم نے اس پر بہتان لگایا۔ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2589۔ درود و سلام: اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ #خاتم_الرسلﷺ #ربنااللہ_الاتخافوا #دامن_یار
1
1
6
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @1Ghlm
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ #رازٍ_مومن #درود_وسلام ﴿ ﷽ ﴾ {إنَّ اللهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ ءَامَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا} *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ إنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمًّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ إنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
3
3
23
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
السلامُ علیکم صبح بخیر و جمعہ مبارک تمہارے رب نے اپنے اوپر تمہارے لیے رحم کرنا لازم کر لیا ہے۔ (سورۃ الانعام: 54) قرآن پڑھتے ہوئے ٹھہر گئی، ایک آہ بھری اور سوچا کہ وہ بے نیاز ذات، جسے مجھ سے کچھ نہیں چاہیے، اُس نے خود ہی مجھ پر رحم کرنا لازم کر لیا ہے۔ سبحان اللہ!
9
11
27
320
#خاتم_الرسلﷺ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تمہارے ہاں کوئی ایسا شخص نکاح کا پیغام بھیجے جس کی دین داری اور اخلاق سے تمہیں اطمینان ہو تو اس سے شادی کردو اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور عظیم فساد برپا ہوگا۔ (سنن ترمذی،حدیث:1084) #جمعة_مباركة السلام وعلیکم صبح بخیر
9
8
15
164
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Imran Khan and his family are not going to bow to Asim Munir. It is shameful that Women of the Family are being punished and they have not broken any law either. They must be released soon! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
11
401
4
529
5,238
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
حسان خان نیازی کا کوٹ لکھ پت جیل سے والدہ نورین نیازی کی صحت پر پیغام: میں متعلقہ حکام اور ڈپٹی کمشنر لاہور سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھے میری والدہ سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ اس نازک گھڑی میں ان کے اکلوتے بیٹے کو ان سے دور نہ رکھا جائے۔ @Hkniazi88 #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
22
554
4
846
6,845