اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔
اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔
اے عیبوں کو چھپانے والے!
اے گناہوں کو بخشنے والے!
😭❤️🙏
74
جو سب کی زندگی روشن کرتے کرتے خود اندر سے تھک جاتا ہے۔ایک باپ،ایک شوہر،یا گھر کا کمانے والا فرد؛اپنی تمام تر تھکن اور پریشانیوں کو چھپا کر صرف اپنوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے دن رات جُتا رہتا ہے۔بچوں کی پڑھائی،بزرگوں کی دوائیں،گھر کے اخراجات اور نوکری کا دباؤ
1
1
29
انتخاب آپ کا ہے! ⚖️
**حلال کیپسول** 💊
اس میں ہے: نماز، روزہ، زکوٰۃ، صدقہ
حسن اخلاق، والدین کی اطاعت، قرآن خوانی
نتیجہ: سکون، برکت، جنت
**حرام کیپسول** 💊
اس میں ہے: شرک، سود، چوری، غیبت
زنا، جوا، ظلم، جھوٹ
نتیجہ: بے سکونی، نقصان، جہنم
ہم روز یہی 2 کیپسول میں سے 1 چنتے ہیں۔
41
ایک جعلی نظام بنا کر، اس کے ذریعے پاکستان بھر سے چھٹے ہوئے جرائم پیشہ افراد کو نظام کے ہر بڑے عہدے پر بٹھا کر عمران خان کی صحت کے ساتھ کھیلنے والو-
یاد رکھو کہ عوام تمہیں چھوڑیں گے نہیں.
2
62
1. اگر آپ بیٹھے ہوئے ہیں تو کبھی کسی سے ہاتھ نہ ملائیں۔
2. لوگوں کو اُس سے زیادہ نہ بتائیں جتنی انہیں ضرورت ہو۔
3. کسی کو متاثر کرنے کے لیے اپنے دوست کو مشکل میں نہ ڈالیں۔
4. مہمان بن کر کھانے کی توہین نہ کریں۔
5. گفتگو کے دوران اپنا فون نہ نکالیں۔
1
40
6. جس کام کو آپ نے نہیں کیا، اس کا کریڈٹ کبھی نہ لیں۔
7. سنیں، سر ہلائیں، اور سب سے زیادہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں۔
8. اپنے دوست کا اس کے بچوں کے سامنے مذاق نہ اڑائیں۔
9. جذبات کو کبھی اپنے اوپر غالب نہ آنے دیں۔
10. کبھی بھی تعلق کے لیے منت سماجت نہ کریں۔
1
6
*آپ کـے وہ الفاظ بھی تحـفہ ہیـں جو دوسروں کو آگـے بڑھنـے کا حوصـلہ دیتـے ہیـں..!!✨♥️ اور وہ الفاظ بھی قتل کی مانند ہیں جو دوسرے کو گرانے کے لیے کہے جائیں* 🫶🤌😊
40
*جس کی شادی نہیں ہوئی ، اسے خود معلوم ہے کہ اس کی عمر ہو رہی ہے ۔ جس کے ہاں اولاد نہیں ، وہ اپنی خواہش سے واقف ہے ۔ جس کے پاس روزگار نہیں وہ جانتا ہے کہ اسے نوکری اور آمدن کی ضرورت ہے ہر شخص اپنی حالت سے آگاہ ہے اور اپنے لئے اللہ سے دعا بھی کرتا ہے ۔
1
1
56
شادی ہو گئی, کھانا کھلاؤ.. بچہ پیدا ہوا, کھانا کھلاو.. پاس ہو گیا, کھانا کھلاؤ.. جاب لگ گئی, کھانا کھلاؤ.. ہماری ہر سوچ کھانے سے شروع ہو کر کھانے پر ہی ختم ہو جاتی ہے.. پھر جب کھانا مل جائے, یا کھل جائے تو کھانے پر ایسے ٹوٹ پڑنا جیسے آخری بار کھا رہے ہیں یا پہلی بار...
1
48
جو ماں حجاب، نماز اور تلاوت قرآن کی پابند ہو تو اسے دیکھ کر اس کی بیٹی بھی حجاب، نماز اور تلاوت قرآن کی پابند بنے گی۔
1
58


