Rashid Nawaz Labar (@1Labar) header
Rashid Nawaz Labar (@1Labar) profile picture

President Pmln SMT District Multan صدر ینگ اتحاد کونسل Ex-President Pmln YMT District Multan @LabarViews

Multan, Pakistan
Joined April 2012
Photo by Rashid Nawaz Labar (@1Labar)Photo by Rashid Nawaz Labar (@1Labar)Photo by Rashid Nawaz Labar (@1Labar)Photo by Rashid Nawaz Labar (@1Labar)Photo by Rashid Nawaz Labar (@1Labar)Photo by Rashid Nawaz Labar (@1Labar)Photo by Rashid Nawaz Labar (@1Labar)Photo by Rashid Nawaz Labar (@1Labar)Photo by Rashid Nawaz Labar (@1Labar)Photo by Rashid Nawaz Labar (@1Labar)
Rashid Nawaz Labar retweeted
یہ واقعہ لاہور کا ہے ایسے لوگ بلکل بھی رعایت کے مستحق نہیں ایک عورت کے ساتھ ایسا سلوک کیاگیا @MaryamNSharif میڈم اس بد تمیز شخص کیخلاف فوری کاروائی ہونی چاہئے
4
8
573
Rashid Nawaz Labar retweeted
ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھ پیوستہ رہ شجر سے، امیدِ بہار رکھ علامہ محمد اقبالؒ صرف ایک شاعر نہیں، ایک سوچ اور ایک پیغام کا نام ہے۔ انہوں نے مایوسی کے اندھیروں میں امید کا چراغ جلایا اور ہمیں بتایا کہ قومیں اتحاد اور یقین سے بنتی ہیں۔ آج یومِ اقبالؒ پر آئیے عہد کریں کہ ہم اتحاد سے ایک قوم بن کر آگے بڑھیں گے، اپنے نوجوانوں پر بھروسہ کریں گے، اور اقبالؒ کے خوابوں کی تعبیر ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کی صورت میں دنیا کو دکھائیں گے۔ انشاء اللہ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
19
103
3
177
3,441
Rashid Nawaz Labar retweeted
پنجاب حکومت کے حوالے سے فرد واحد نے بات کی ہے لیکن ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ اگر انکے پاس کوئی شواہد تھے تو ان کو چاہئے تھا کہ وہ اس طرح پردے کے پیچھے چھپ چھپ کے بات نہ کرتے سامنے آتے اور ثبوت پیش کرتے، شمائلا رانا
14
87
177
1,966
Rashid Nawaz Labar retweeted
علامہ محمد اقبالؒ نے ایک ترقی یافتہ، خوشحال اور آزاد پاکستان کا جو خواب دیکھا تھا، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسے حقیقت کا روپ دینے اور پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
6
57
2
117
2,032
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan, pays tribute to Dr. Allama Muhammad Iqbal on Iqbal Day (148th Birth Anniversary) Highlighting Iqbal’s timeless message and its relevance to Pakistan’s present and future. #ISPR
104
167
19
507
12,715
Rashid Nawaz Labar retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پنجاب میں ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راشد بشیر ورک کو مبارکباد "میں اس کامیابی پر قائد محمد نواز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ضمنی انتخابات میں عوام کا اعتماد مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور حکومت کی پالیسیوں پر ان کے بھرپور اعتماد کا مظہر ہے۔ عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے خدمت، ترقی اور خوشحالی کا سفر تیز تر کیا جائے گا۔" ~وزیراعظم
1
8
18
1,403
Rashid Nawaz Labar retweeted
اس خبیث نے اس بہن پر ہاتھ اُٹھایا پھر اس بہن نے اپنا بدلا لیا یہی بروقت انصاف ہے عدالت نے ویسے ہی رہا کر دینا تھا جیسے اُس وکیل بابو کو رہا کر دیا تھا
9
95
5
429
23,820
Rashid Nawaz Labar retweeted
میراتھن دوڑ لگانے والوں کے منہ سے ایسی باتیں اچھی نہیں لگتی۔ حقیقت یہ ہے کہ تمام جماعتوں نے مسلم لیگ ن کے خلاف مل کر الیکشن لڑا کل تحریک انصاف کے دھڑے بھی ووٹ ڈلواتے رہے لیکن گوجرانوالہ کے باشعور عوام نے اس پورے ٹولے کو عبرتناک شکست دی۔ مرکزی مسلم لیگ کا کتنا ووٹ ہے یہ آپکو میرے سے بہت بہتر پتہ ہے
گوجرانوالہ میں انتخابی نتائج نے ثابت کیا ہے کہ نون لیگ کی اپنے روائتی علاقوں میں بھی کوئ حیثیت برقرار نہیں رہی ، مجھے بھیجے گئے فارم 45 واضع کرتے ہیں کہ ایک تو پولنگ نہ ہونے کے برابر تھی اور بلاشبہ ایک نومولود جماعت مرکزی مسلم لیگ نے پوری پنجاب حکومت کو بدترین شکستُ سے دوچار کیا!!
8
129
322
4,979
Rashid Nawaz Labar retweeted
Sher Sher Sherrrr ......🦁
Praise and gratitude be to Allah alone. Those still harping on the tune that some other party remains popular are either delusional or deliberately choosing to ignore reality. There is a sea change on the ground, visible only to those who genuinely have their finger on the public pulse. This electoral victory is no ordinary victory. It is a resounding public rebuke to conspiracy peddlers, hate mongers and those who refuse to read the writing on the wall. And this, despite a steep rise in inflation, particularly fuel costs, triggered by the Iran-Israel war. The message is clear: the politics of delivery is far more enduring than the politics of hate and revenge. I am glad politics has returned to delivery and performance. Wake up and smell the coffee… or keep sleeping in denial! Sherrrrrrrrrrrrr 🐅 🐅 🐅
12
85
1
311
3,153
Rashid Nawaz Labar retweeted
بٹ خیلہ میں بھی امیرمقام نے پی ٹی آئی کی بینڈ بجادی ہے کیا کمال جلسہ کیا ہے،پی ٹی آئی کو دیکھیں کیسے عوام نے مسترد کیا ہے
9
79
426
2,717
Rashid Nawaz Labar retweeted
Sarkari Mayari Govt GT Road College Jehlum, Alhamdulilah Enrolmment Jumps From 640 to 940, 3 BS To 6 BS Programmes ✔️ Merit Based Principal ✔️ IT Lab ✔️ State of The Art Play Ground ✔️ Projector Screens ✔️ Solarisation ✔️
12
56
4
116
2,679
Rashid Nawaz Labar retweeted
مجھ سمیت پوری قوم آج یوم اقبال پر شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو دلی خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ ان کی دور اندیش قیادت اور فلسفے نے مسلمانانِ برصغیر کو ان کے جداگانہ تشخص کا ادراک کروایا، انکی شاعری نے قومی جذبے کو مضبوط کیا اور انکی جدوجہد نے قیامِ پاکستان کی راہ روشن کی۔ ​اقبال کا فلسفہِ خودی اور ان کے شاہین کا تصور، آج بھی خود اعتمادی، شاندار کارکردگی اور قومی تجدید عہد کا پیغام دیتے ہیں۔ اقبال کے دائمی نظریات کسی سرحد تک محدود نہیں بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن، رواداری، عدل اور اتحادِ امت کیلئے پاکستان اور امت مسلمہ کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔ ​ آئیے آج کے دن ہم سب ان کے پیغام کو گہرائی سے سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کے اپنے عزم کی تجدید کریں۔
89
187
10
873
42,436
Rashid Nawaz Labar retweeted
وزیر دفاع محترم خواجہ محمد آصف کی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی رھائش گاہ آمد انکے صاحبزادے خواجہ محمد غفران کی شادی پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر خواجہ سعد رفیق بھی موجود تھے
1
107
3
1,188
60,823
Rashid Nawaz Labar retweeted
1
20
1
42
1,819
Rashid Nawaz Labar retweeted
ووٹر کو سب پتہ ہے ! 🙏🏼
نواز کی بیٹی دلوں پہ چھائے جا رہی ہے! نواز کی تربیت رنگ دکھا رہی ہے♥️
236
605
22
1,949
84,080
Rashid Nawaz Labar retweeted
اس میں ان کا قصور نہیں۔ یہ سب صدمے میں ہیں۔ ان کے پیروں کے نیچے سے نا صرف قالین کھسک گیا ہے بلکہ پیروں تلے زمین نکل گئی ہے۔ یہ ن لیگ حکومت کی ناکامی کا انتظار کرتے رہے اور ن لیگ اپنا قلعہ مزید مظبوط کر گئی! گجرانوالہ میں ن کے مقابلے میں تمام خطرناک کالعدم تنظیمیں بشمول تحریک انصاف ایک نئے نام سے الیکشن لڑیں مگر اکٹھے ہونے کے باوجود عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئیں۔ یہ دھول چاٹتے رہ گئے! اللّٰہ کا بہت شکر ہے۔
عمران خان تو حکومت میں ھو کر بھی کوئی انتخاب نہی جیت سکا تھا۰ جنرل الیکشن باجوہ نے ووٹ چوری کر کے دیئے ضمنی میں PTI کو شرمناک شکست ھوئی تھی۰ اور کچھ نہی بس 2018 کے الیکشن کی کمپین میں اپنے حلقے میں عمران کا جلسہ ھی دیکھ لیتے۰ غیرت والے ھوتے تو سیاست ھی چھوڑ دیتے۰
683
906
153
2,375
568,245
Rashid Nawaz Labar retweeted
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ
Praise and gratitude be to Allah alone. Those still harping on the tune that some other party remains popular are either delusional or deliberately choosing to ignore reality. There is a sea change on the ground, visible only to those who genuinely have their finger on the public pulse. This electoral victory is no ordinary victory. It is a resounding public rebuke to conspiracy peddlers, hate mongers and those who refuse to read the writing on the wall. And this, despite a steep rise in inflation, particularly fuel costs, triggered by the Iran-Israel war. The message is clear: the politics of delivery is far more enduring than the politics of hate and revenge. I am glad politics has returned to delivery and performance. Wake up and smell the coffee… or keep sleeping in denial! Sherrrrrrrrrrrrr 🐅 🐅 🐅
28
110
3
296
7,046
Rashid Nawaz Labar retweeted
شاباش !
گرین الیکٹرک بس عملہ پاکپتن 🥰❤️👏👏👏
72
470
3
1,413
144,603
Rashid Nawaz Labar retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کل ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا باضابطہ افتتاح کریں گی۔ 9 ماہ قبل فعال ہونے والی اس لیب میں اب تک دل کے 2400 مریضوں کی اینجیوگرافی، اینجیوپلاسٹی اور اسٹنٹس مفت ڈالے جا چکے ہیں۔ جہلم، دینہ، سوہاوہ، منڈی بہاؤالدین، گجرات اور میرپور آزاد کشمیر کے عوام کو اب لاہور، راولپنڈی یا مہنگے نجی ہسپتالوں میں نہیں جانا پڑتا۔یہاں ڈاکٹر، ٹیسٹ اور ادویات بغیر سفارش مکمل طور پر مفت دستیاب ہیں۔
1
84
210
1,994
Rashid Nawaz Labar retweeted
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
456
865
134
2,907
421,367