莲🌸 (@1Mehr0) header
莲🌸 (@1Mehr0) profile picture

只是一个怀揣着比恐惧更大的梦想的女孩。🌸

🌎
Joined May 2021
「你生來就值得被愛。」 #风景如画 🌸
1
2
162
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 💚💙 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد💙💚 #خَاتَمُ_النَّبِيِّيْنَ_ﷺ
76
49
1
153
1,564
Golden horizons may paint the skies with light,,,,🌞 yet never reveal the storms a silent heart survives____!!! ✍🏻 #MondayMotivaton
Having everything people envy doesn't mean having anything that makes you happy. Some of the most impressive lives are privately exhausting.
18
10
1
43
534
سوائے حُسنِ طبیعت دھرا بھی اب کیا ہے ... کہیں یہ حُسنِ طبیعت نہ رائیگاں جائے__!! 🦋 #EveningVibes
43
23
1
93
939
Say لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ Laa Hawla Wa Laa Quwwata Illaa Billah. There is no might nor power except with Allah. Indeed Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakah ✨ #GoodMorningEveryone
103
46
1
149
1,495
بکھر جائیں ___ اتنی آسانی سے؟؟ تیری آنکھوں کا خواب تھوڑی ہیں __!! 🙂 #Eveninglook
61
28
3
119
1,454
﷽ ﴿وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ﴾ ترجمہ: اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو بے شک میں قریب ہوں، دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔
27
23
73
785
After such a long time, I had a wonderful time in #Peshawar. Thank you, girl zzz School besties #ShoppingTrip #Washma #Gul_Meena ❤️
31
20
1
69
1,042
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ #خاتم_النبیین_محمدصلى #درود_وسلام
71
40
3
139
1,561
Sometimes comfort is the sweetest cage, keeping untapped dreams asleep. Have a blessed Wednesday ✨
Sometimes your biggest enemy isn't failure. It's a comfortable life that gives you just enough satisfaction to never discover your real potential.
10
8
33
448
Mamdani won. Abdul El-Sayed won. Aber Kawas won. I owe #Trump a thank-you for this 🤣 Perhaps he has no idea what Form 47 is 😂😂 #✍🏻
25
23
3
68
7,115
𝑾𝒉𝒆𝒏 𝒕𝒉𝒆𝒚 𝒄𝒂𝒍𝒍𝒆𝒅 𝒕𝒉𝒆𝒎 “𝑻𝒉𝒆 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒕𝒍𝒆𝒅, 𝑺𝒐𝒖𝒍-𝑹𝒆𝒂𝒅𝒊𝒏𝒈 𝑬𝒚𝒆𝒔”... 𝑰 𝒊𝒎𝒎𝒆𝒅𝒊𝒂𝒕𝒆𝒍𝒚 𝒕𝒉𝒐𝒖𝒈𝒉𝒕, ...اک شعر میں تو خیر سمانے سے رہیں !!🖤وہ رم آلود، وہ رمز شناس، وہ رمپا آنکھیں #Eveninglook
46
35
1
91
855
Sometimes, the best things in life come suddenly, and so do the trials we never expect. 🤍 "اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَجْأَةِ الْخَيْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فَجْأَةِ الشَّرِّ" May Allah surprise us with unexpected blessings, open doors we never imagined, and protect us from sudden hardships and unseen evils. Ameen. 🤲🏻❤️ Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakah ✨ #Goodmorning_X
98
58
1
157
1,566
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ #خاتم_النبیین_محمدصلى #درود_وسلام
91
44
2
148
1,641
A mind that sees too much, often struggles to fit in...... ✍🏻 Alhamdulillah for a new Day!🌞
Being intelligent doesn't make you successful. Sometimes it just makes you painfully aware of how broken the system really is.
27
18
1
58
814
جس خدمت خلق کا آپ نے بیڑا اٹھایا ہے ثاقب علیانہ بھائی @msaalyana اور جس خوش اسلوبی سے آپ اسے نبھا رہے ہیں وہ ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتا۔ اپکے کام دیکھکر دل سے اپکی درازی عمر اور جذاے خیر کی دعا نکلتی ہے۔ آپ سدا سلامت رہیں !! اللہ پاک آپ کو ہر عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
کل جس بیٹی بارے بولا تھا اب تک ان کے لئے کیا کیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔ زندگی کے بہت سے نتائج امیدوں پر منحصر ہوتے ہیں، اکثر انسان امید نا ہونے سے ختم ہو جاتے اور بہت سے صرف امید ہونے پر Extraordinary کوئی ایسا کام کر جاتے ہیں جس سے ان کا نام رہ جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ کل اس بیٹی کو لیپ ٹاپ دینے جانا ہوا، ماں کہتی آپ کی بیٹی کو بلاؤں، آپکی اپنی بیٹی ہے ۔ لیپ ٹاپ وہ لیا جو ہر لحاظ سے مکمل ہو۔ Rex city فیصل اباد میں جس شخص سے لیا اسکا جلد ہی بتاؤں گا ایک ویڈیو میں بہترین مشین اور مناسب قیمت اور مکمل تسلی کے بعد آٹھ جی بی ریم اور 512 جی بی ایس ایس سی کیساتھ صرف ملٹی میڈیا بیٹری بیک ہی اڑھائ گھنٹے کا ہے تاکہ بچی کو کوئی مشکل نہ ہو۔ ساتھ ایک وائرلیس ماؤس بھی لیا جن ماں جی کے گھر اس بچی کی والدہ کام کرتی ہین ملاقات وہین ہوتی ہے ۔ اور ان ماں جی سے بچی کو سختی سے سمجھایا ہے کے آپ پڑھنے کے لئے ان کے ڈرائینگ روم میں آ جایا کرو نیٹ استعمال کرو کوئی مسلہ نہین یہی رہو پھر بھی مسلہ نہیں ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ماں جی خود بیوا ہیں اولاد کی شادیان ہو چکی ہیں گھر مین تنہا ہوتی ہین ۔ تو بچی کو مسلہ کوئی نہین ۔ پہلے بھی کام کرنے والی اس فیملی کی سردیون کے کپڑوں والی پیٹی تک اسی گھر مین رکھی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔ لیپ ٹاپ دیکھ کر بچی کی آنکھوں میں ایک امید ایک چمک پیدا ہو گئی تھی، آنکھوں مین چمکتے ستارے بتا رہے تھے بچی کس قدر ہمت والی ہے۔ اس کو اگے بڑھنے کی، آگے پڑھنے کا کتنا شوق ہے ۔ مزید باتیں ہوئ کچھ ماں سے ہوئیں جن کے گھر بیٹھے تھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پتا چلا کہ اڑھائ 2.5 مرلہ کا گھر جس میں 7 فیملیز رہتی کل اور ان کی فیملی چار بہنیں ایک بھائ اور ماں باپ ایسے میں خود سوچیں کہ کیا سٹڈی روم یا علیحدہ بیٹھ کے پڑھنے کی بھی جگہ ہو گی اس گھر اور ان حالات میں تین بچیاں یہ Extraordinary پرفارم کرگئیں اور ابھی بھی کررہی ہیں بیٹا پڑھ رہا اور وہ بھی اسی طرح ذہین ہے، جب کہ ایک بیٹی چھوٹی ہے ایک کمرے مین یہ سب رہتے ہیں۔ ہرہر خاندان کے پاس ایک کمرہ ہے اس سے باہر بیٹھنے تک کو جگہ میسر نہین گھر میں ۔ ۔۔۔۔۔۔ بہت سے آپ میں سے پوچھ رہے تھے کہ جو بچی عالمہ بن رہی ہے، اسکی تعلیم کی دوبارہ بات کی تھی لیکن اسکو اب دو سال ہوچکے مکمل اور وہ وسائل کی کمی کی وجہ سے اس طرف گئ باوجود کہ وہ ان سب میں سب سے زیادہ مارکس والی تھی ۔ اس بچی کے تو سب سی سٹریٹ اے پلس تھے تعلیمی دور میں ۔ حسد بہت بڑی چیز ہے، کسی بھی وقت کسی کو بھی ہوسکتا اپ سے ۔ بچی کی والدہ نے بتایا ۔ بھائ ثاقب میں نے گھر میں بتایا کہ شناختی کارڈ اور ڈومیسائل بنوانے جارہی ہون آگے داخلہ کروانے کے لیئے تو سننے کو ملا کہ اسکو اتنا پڑھا کہ استانی ہی لگوا لوگی بس اس کی کمائی کھاو گی کیا۔ کیسے ظالم رشتے دار ہیں۔ خوبصورت بات کہ جس عورت نے گھروں میں کام کرکے تین بیٹیاں پڑھا لیں، وہ خود ایک کلاس بھی نہیں پڑھی لیکن بیٹیوں کی تعلیم پر سمجھوتہ نہیں کیا ان بیٹیوں کی پوری نسل سنوارنے کا انتظام کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ راشن کے پیسے دیے آٹے فراہمی بھی ذمے لگائی ان ماں جی کے جن کے گھر یہ کام کرتی ہیں بچیون کی والدہ ۔ بہت سے لوگ اس بنیادی ضرورت کے مکمل نا ہونے کی وجہ سے مشکلات میں سے حل نکالنے کا نہیں سوچ پاتے ان کو راشن محلے کی کریانہ سٹور سے مل جائے گا جہاں یہ لوگ پہلے ادھار کرتے ہیں۔ اب سب نقد ملے گا ان کو۔ ان کی ماں جی نے بولا ہے تم لوگ میری فریج مین رکھو سب کچھ ۔ راشن بھی ادھر ہی رکھو۔ وہان ایک کمرہ ہے جس کی وجہ سے اکثر سامان راشن چوری ہو جاتا ہے ۔ سننے کو تو وہان بہت بہت عجیب باتیں ملیں کے رشتے دار طعنے دے رہے ہیں بیٹیون کر پرائے پیسون پر پالو گی اب تم۔ لیکن ماں خود ہمت والی ہے ۔ تو وہ یہان تک لے ائی ہے ۔ اور کمر تو ٹوٹ رہی ماں کی لیکن وہ پیچھے ہٹنے پر تیار نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ لیپ ٹاپ پہنچا دیا ہے ۔ راشن کا انتطام کر دیا ہے ۔ اب ایک مخیر خاندان کے حوالے کرنا ہے اس خاندان کو 12 ہزار ہر ماہ کا ان کا راشن ہے وہ لے دیں ۔ ڈومیسائل اور شناختی کارڈ بنوانے کے پیسے تینون بڑی بچیون کے پورے کر دئیے ہین دے آیا ہون۔ ۔۔۔۔۔۔ ایک صاحب نے ذمہ لیا ہے کے اس بچی کو تیاری آرمی کی میڈیکل کور میں جاب کے لئے وہ کروا دیں گے ۔ ان کا سالون کو تجربہ ہے اس فیلڈ کا۔ آج ان سے بات ہو جائے گی ۔ کل مصروفیت تھی اور دو جنازے بھی ادا کرنا تھے ۔ تبھی ان سے تفصیلی بات نہین ہو پائی ۔ چھوٹی بچی کے لئے بھی انتظام کرنا ہے ان کی اس کی تعلیم بھی اسی گریڈنگ میں چل رہی ہے سٹریٹ اے ہین اس کے بھی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دعاون مین یاد رکھا کریں ۔ ہم وسائل دے کر مسائل کو تو مات تو دے سکتے ہیں لیکن ہمت کنسرنینگ پرسن نے خود کرنا ہے ۔ #SaqibAllyana
8
6
25
371
بار ہا چونک سی جاتی ہے مُسافت دِل کی ... کِس کی آواز تھی__ یہ کِس کو بُلاتے گُزری__!! 🧡 #Eveninglook
51
32
2
106
957
﷽ يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنْتُمُ الْفُقَرَاءُ إِلَى اللَّهِ ۖ وَاللَّهُ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيد° اے لوگو ! تم سب اللہ کے محتاج ہو اور اللہ ہی بے نیاز اور تعریف کے لائق ہے•(سورة فاطر: 15)
37
41
111
957
When the world feels overwhelming, remember this verse: “What is your expectation of the Lord of all worlds?” (37:87) Trust His mercy. No hardship lasts forever; by Allah, brighter days will come. 🤍 Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakah ✨ #GoodMorningEveryone
111
54
1
162
1,640
آبشار کی صدائیں پہاڑوں کی خاموشی اور ٹھنڈی ہوا کے جھونکے فطرت کا یہ حسین سنگم سکون ہی تو ہے ___!!! الحمداللہ
4
3
11
283
祝勝会ビールかけ】 今シーズン限りで現役を引退する 中村晃 選手も祝勝会ビールかけに参加!🍻🍺 インタビュアーを務める 森唯斗 さんとの掛け合いも🎤
92