★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr) header
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr) profile picture

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے

Joined May 2017
Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان ضمیر کا قیدی ہے۔۔۔ایک سابق وزیراعظم، پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ جتوانے والے،کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کا ملک گیر نیٹ ورک قائم کرنے والے اور دوتہائی اکثریتی ووات حاصل کرنے والے سیاسی قائد اور شخصیت کیساتھ یہ بدترین ظلم انسانیت دشمنی، عوام دشمنی اور ملک دشمنی ہے،میں عمران خان اور ان کے خاندان کیساتھ ہوں،ظلم پھر ظلم ہے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے،میں عمران خان کیساتھ اس حکومتی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں۔
73
2,956
30
7,780
35,150
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر پر تین گھنٹے کی ملاقات ہو سکتی ہے تو آج فیملی اور وکلاء کی ملاقات کیوں نہیں کروائی گئی ۔اسی اسلام آباد ہائی کورٹ کا 24 مارچ 2025 کا آرڈرہے وہ کیوں نہی لاگوُہوتا🔥🔥 نیازاللہ نیازی
1
32
72
457
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کو سیاسی قیدی سمجھتا ہوں بلاول زرداری
11
226
9
1,243
26,705
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کا خط کل رات تمام نیوز چینلز پر ٹاپ بریکنگ نیوز کے طور پر چلتا رہا، مہر بخاری نے چار منٹ سے زائد کا خصوصی شو عمران خان کے خط کو لے کر کیا، اور عمران خان کے خط کے تمام مندرجات کو تفصیل سے پڑھ کر قوم کے سامنے رکھا۔
12
499
2
1,934
19,131
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
اسد طور, عمران خان کا خط بیان کررہا ہے! یہ ویڈیوز آئندہ صدیوں تک نوجوانوں کے ذہنوں پر سوار ہوگا!! یہ خط نہیں بلکہ ناکام نظام کا جنازہ پڑھایا جارہاہے!
12
1,971
9
5,208
41,292
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
مطیع اللہ جان کی یہ ویڈیو اور عمران خان کا خط یہ خط رہتی دنیا تک یاد رکھا جاۓ گا،یہ خط نہیں پوری داستان ہے،یہ خط پاکستانی نظام کا جنازہ ہے۔
7
358
3
819
9,430
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کا ایک ایک لفظ میرے پاس امانت ہوتا ہے میں امانت میں خیانت نہیں کر سکتا عدالت کو میں نے ایک ایک لفظ جو عمران خان نے کہا وہ بتا دیا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر #ImranKhansLifeIsAtRisk
10
395
3
1,405
8,442
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
ایک قیدی نے خط لکھ دیا ہے کہ میری صحت کو خطرہ ہے حکومت کی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ انکا طبی معائنہ کروائے اور رپورٹ پبلک کردے،کل ان کو کچھ ہو گیا تو ذمہ داری اٹھائے گی حکومت؟ شاہد خاقان عباسی
6
696
1
2,766
20,282
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے عمران خان کا خط شیئر کر دیا ۔ کس طرح عمران خان پر ظلم کر کر کہ انہیں مارنے کی کوشش ہو رہی ہے 💔 @grok پورے خط کی تفصیل بتاؤ
1
160
436
11,425
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کاجیل سےکھلا خط 🚨 میں اپنےججزسےاپیل کرتاہوں کہ مجھے انصاف دیاجائےاس سےپہلے کہ بہت دیرہو جائےمیں اپنی بےگناہی تب ہی ثابت کر سکوں گاجب میں زندہ رہوں گا
2
187
2
500
5,086
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
غمران خان کا خط انٹرنیشنل ایشو بن گیا، انٹرنیشنل میڈیا ( CNN ) بھی بول پڑا۔۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
9
1,226
3
2,997
17,886
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
افغان کرکٹ پلئیر, رحمان اللہ گربز! اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر عمران خان کی تاریخی الفاظ کے ساتھ آپنی تصاویر شیئر کردی!!🔥
4
338
1,859
28,457
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
اس ویڈیو کو دیکھ کر بائیس کروڑ مردہ ضمیروں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہیے کہ ہم ایک ایسے شخص کو انصاف نہیں دلا سکے جس نے اس ملک کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا عمران خان کے بعض رہنما آج بھی مفاہمت اور ڈیل کے دروازوں پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں جبکہ وہ شخص کسی اقتدار یا رعایت کا طلب گار نہیں وہ اس فرسودہ نظام سے صرف اتنی مہلت مانگ رہا ہے کہ اسے زندہ رہنے دیا جائے علاج کی سہولت دی جائے تاکہ وہ خود کو بے گناہ ثابت کر سکے اس کے باوجود اگر کوئی عمران خان کو ڈیل کا خواہش مند قرار دیتا ہے تو اسے اپنے ضمیر سے سوال کرنا چاہیے عمران خان کا سب سے بڑا مجرم یہ جابر نظام نہیں بلکہ وہ قوم بھی ہے جس کے لیے اس نے اپنی زندگی داؤ پر لگا دی اس نے پاکستان کو عالمی سطح پر شناخت دلانے اور امتِ مسلمہ کا مقدمہ لڑنے کی کوشش کی مگر آج جب اس کے حق میں آواز بلند کرنے کا وقت آیا تو ہمیں مفاہمت یاد آ گئی آج شہباز شریف کا ایک جملہ بھاری دل کے ساتھ تسلیم کرنا پڑ رہا ہے: Beggars can't be choosers بھکاری کے پاس اپنی مرضی کا اختیار نہیں ہوتا وہ ہمیشہ دوسروں کی محتاجی اور احسان مندی میں جیتا ہے یہی غلامی کسی قوم سے اس کی خودمختاری اور غیرت چھین لیتی ہے اللہ رب العزت اس غلام قوم کے آزاد لیڈر عمران خان کو حفاظت عطا فرمائے آمین
31
1,084
15
2,242
11,663
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has issued an urgent appeal to senior judges, warning that his deteriorating health in prison could put his life at risk. In an open letter shared by his lawyer on Monday, November 16, the imprisoned PTI founder requested medical treatment for himself and his wife, Bushra Bibi. Khan claimed that his blood pressure had reached dangerously high levels and that doctors had warned him about possible serious complications. He also expressed concern about Bushra Bibi's worsening eyesight, saying she urgently requires further medical attention following previous eye surgery. The former prime minister appealed to the country's top courts to ensure that existing medical treatment orders are implemented. His statements about his current condition and prison treatment have not been independently verified. #ImranKhan #BushraBibi #PakistanPolitics #PTI #WorldTimes
107
3,521
38
7,265
39,147
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
🚨میرے والد عمران خان کے دور میں قیدیوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں تھا آج سے صورتحال مکمل طور پر مختلف تھی موجودہ وزیراعظم کا بھائی نواز شریف قید میں بیمار ہوا میرے والد نے اسے علاج کے لیے انگلینڈ بیجھا جہاں سے وہ چار سال تک واپس نہیں گیا عمران خان کے دور میں صورتحال مختلف تھی۔ سلیمان خان @SulaimanKNiazi
3
388
930
4,301
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
انٹرنیشنل میڈیا 🚨 عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلسل اذیت ناک صورتحال مجھے ایسی جگہ لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ آؤں
4
547
5
1,271
7,695
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کی بہنیں نورین خان اور عظمیٰ خان آج اڈیالہ جیل جائیں گی۔۔۔
12
86
841
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
میں اپنی بے گناہی صرف اسوقت ثابت کر سکوں گا اگر میں زندہ رہا ۔۔۔۔۔ عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس کو بھیجے گئے خط کا سب سے قابل غور نکتہ
182
2,594
36
10,960
157,489
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
212
2,957
97
8,880
196,329
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
جیو نیوز نے پہلے بار خان صاحب کا نام لے لیا ، اور ساتھ میں عمران خان کی بھیجے گئے خط پر ایک بہترین ڈاکومنٹری بھی بنائی اس کو پوری دنیاں میں پھیلائے
8
1,163
8
3,631
52,936