AmbreenPti (@1ambreenf) header
AmbreenPti (@1ambreenf) profile picture

اپنی پہنچان خود بنائیں یہی زندگی کا اصول آپ بھی اپنائیں 💪

Joined October 2023
Photo by AmbreenPti (@1ambreenf)Photo by AmbreenPti (@1ambreenf)Photo by AmbreenPti (@1ambreenf)Photo by AmbreenPti (@1ambreenf)Photo by AmbreenPti (@1ambreenf)Photo by AmbreenPti (@1ambreenf)Photo by AmbreenPti (@1ambreenf)Photo by AmbreenPti (@1ambreenf)Photo by AmbreenPti (@1ambreenf)Photo by AmbreenPti (@1ambreenf)
یہ نوٹیفکیشن؟؟؟ جسے نہیں ملا وہ ریٹویٹ کرکے ہینڈل مینشن کریں فالو کرنا مت بھولیں
61
47
1
149
6,234
AmbreenPti retweeted
اپنا فوکس صرف اڈیالہ جیل پر رکھیں🚨 بشریٰ بی بی اور غمران خان کی صحت کے حوالے سے جاری ظلم و ستم یزیدیت پر ضرور آواز اٹھائیں۔۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
14
362
AmbreenPti retweeted
30 سال پہلے شوکت خانم ہسپتال کا بنیاد رکھنے والا شخص آج خود موت کی چکی میں بیٹھا علاج سے محروم ہے اور قوم بے بس 💔
10
267
1
586
4,991
بریکنگ نیوز : قیدی نمبر 804 کے خط نے تہلکہ مچادیا ؟؟ جمائمہ اور قاسم کا ردعمل ؟؟ حکومت کا یوٹرن ؟؟ آپس کی لڑائیاں ؟؟ تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇 youtu.be/ki6bV_GNaug?si=ZZ-X…
1
6
1
34
2,761
AmbreenPti retweeted
کہ یہ حسار ستم کوئی تو گرائے گا✌️
1
30
100
860
AmbreenPti retweeted
”میں کوئی رعایت یا احسان نہیں مانگ رہا، صرف انصاف طلب کر رہاہوں۔“ عمران خان، اڈیالہ جیل تقریباً ایک سال سے تنہائی میں قید، بگڑتی ہوئی بینائی اور خطرناک حد تک بلند بلڈ پریشر کے باوجود عمران خان کو علاج کی سہولت نہیں دی جا رہی۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بینائی بھی مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ سپریم کورٹ کے اسپتال منتقل کرنے کے حکم پر بھی عملدرآمد نہیں ہوا۔ یہ کسی سیاسی رعایت کا معاملہ نہیں، بلکہ انسانی حقوق، بنیادی انصاف اور انسانی زندگی کا سوال ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
6
246
2
431
5,134
عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمی خان رہائی کے بعد آج ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، کارکنان نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
93
4
430
3,845
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
307
2,984
115
10,867
218,883
AmbreenPti retweeted
اڈیالہ جیل کے باہر پھر سیاسی گہما گہمی عمران خان سے ملاقات کیلئے بہنیں ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی پہنچ گئیں، کارکنوں کا والہانہ استقبال، گل پاشی اور پھولوں کے ہار پہنا کر بھرپور محبت کا اظہار!
485
1
1,916
12,160
AmbreenPti retweeted
عمران خان کی بہنیں غیر آئینی وقانونی حراست سے رہائی کے بعد آج پھر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی ہیں شوکت خانم کا خاندان بہت باہمت اور بہادر ھے یہ بھی حقیقت ھے کہ ایک بھائی کا درد اور تکلیف بہنوں سے زیادہ کوئی اور نہ سمجھ سکتا ھے اور نہ ہی محسوس کر سکتا ھے ۔۔
49
208
2,445
AmbreenPti retweeted
رپورٹر: کیا عمران خان کو ریلیف ملا ہے؟ عظمٰی خان: عمران خان کو ریلیف تب ملے گا جب ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا۔ یہ سارا ایک سارا دھوکا ہے یہ۔ ان پر ہمیں بلکل بھی یقین نہیں
15
1,046
6
2,887
28,531
AmbreenPti retweeted
چیئرمین عمران خان سے فیملی کی ملاقات کا دن اڈیالہ کی جانب جانے والے راستوں پر پولیس نے آج بھی ناکے لگا رکھے ہیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
17
510
3
1,274
16,914
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی، عزت و وقار، رزق میں برکت، دل کا سکون اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، ہر مشکل آسان فرمائے اور آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین
33
10
1
50
463
🌲السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!🌾 صبح بخیر زندگی ۔۔!! جمعہ مبارک..!!💚 لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
21
6
27
419
AmbreenPti retweeted
#FreeKhanFreePakistan . کیا ہی خوبصورت دور تھا — جب عمران خان کی ایک آواز پر دنیا بھر کے لوگوں نے اپنا حصہ ڈالا "یہ بیماری کسی سرحد، مذہب کو نہیں سمجھتی"! آج سے 34 سال پہلے 28 جولائی 1992، لندن میں شوکت خانم ہسپتال کے لئے کھیلا گیا چیرٹی میچ عمران خان الیون بمقابلہ سنیل گواسکر الیون پوری انڈین ٹیم عمران خان کی ایک اپیل پر لندن پہنچی تھی۔ اس دن کپل دیو نے 133 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی، اس میچ سے 1 ملین پاؤنڈ جمع ہوا تھا جس سے آج پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال بنا۔ ایک ہسپتال، جسے دشمن کہلانے والے ملک نے بنانے میں مدد کی۔ یہی ہے عمران خان کا وژن!
262
2
418
3,839
AmbreenPti retweeted
نواز شریف کم ظرف انسان ہے۔
1
67
134
1,576
Watch Complete Video on YouTube:👇 youtu.be/5_s_dM71-Tw
پاکستان میں قحط سالی کا خدشہ۔ بل گیٹس کی نظر پاکستان کے زرعی نظام پر پڑ چکی ہے اور شہباز شریف سے ملاقات ہو بھی چکی ہے۔ اب پاکستان میں خوراک کنٹرول کرنے اور آبادی کم کرنے کے لیے وہی دجالی نظام لانے کی تیاری ہو رہی ہے جس کا حضورﷺ کی حدیث مبارکہ میں ذکر بھی ہے کہ دجال بارش کا حکم دے گا تو بارش ہو جاۓ گی۔ وہ زمین کو اناج اگانے کا حکم دے گا تو زمین اناج اگا دے گی اور جب رکنے کا حکم دے گا تو زمین رک جائے گی۔ دجال طرح طرح کے کرتب دکھا کر لوگوں کو مجبور کرے گا کہ اسے خدا مانیں۔ اس سخت آزمائش کے وقت میں جو لوگ اللہ کی وحدانیت پر دجال کے خلاف ڈٹ جائیں گے وہ بہت ہی کامیاب ہوں گے انشاءاللہ۔ دجالی نظام کیسے لایا جا رہا ہے؟ تفصیلات یوٹیوب ویڈیو میں جس کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے:👇
4
43
1
109
2,826
AmbreenPti retweeted
میں کیسے بتاؤں تم کو تم کتنا یاد آتے ہو میں جتنی سانس لیتا ہو تم اتنا یاد آتے ہو #FreeKhanFreePakistan
62
127
732
یوتھ ونگ اسلام آباد کے صدر مراد بخاری، صدر این اے 48 علی منہاس اور صدر این اے 47 مراد عباسی آج خصوصی طور پر میری رہائی کی مبارکباد دینے تشریف لائے۔ ان کی محبت، خلوص اور عزت افزائی پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ اللہ آپ سب کو سلامت رکھے۔ ❤
4
113
756
6,673
یہ کسی مووی یا ڈرامے کی شوٹنگ نہیں ہے بلکہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر عمران احمد خان نیازی کی انٹری ہے
5
115
3
405
4,220
AmbreenPti retweeted
چاند سے تشبیہہ بنتی ہی نہیں ہے آپ تو پورا آسمان ہیں میرا🥺
3
54
1
257
1,407