مسٹنڈا (@1nwail) header
مسٹنڈا (@1nwail) profile picture

سیاست سے تعلق تو اتنا سا ہے کہ کوئی کم ظرف نہ ہو میرے شہر کا سلطان

Joined February 2026
Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)
کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑے بارہ آنے!!! خان کو نکال کر کیا ملا ہمیں ؟؟ عمران خان کو جب سے ہم نے نکالا ہے، ایک دن سکون کا ملا ہے پاکستان کو؟ آپ معاشی طور پر تباہ ہو گئے، اخلاقی طور پر تباہ ہو گئے، سیاسی طور پر تباہ ہو گئے۔ آپ کہتے ہیں کہ جی ہم نے بڑے جھنڈے گاڑ دیے پوری دنیا میں۔ افغانستان آپ سے ناراض، انڈیا سے آپ کی جنگ، چین آپ سے خاموش ہو گیا، ایران کے ساتھ نیا پنگا شروع ہو گیا۔ کیا کمایا ہے آپ نے بھئی؟ یو اے ای (UAE) آپ سے ناراض ہو کے بیٹھ گیا۔ پیسہ، روپیہ نہیں کڈھ کے لیاندا، گلاس توڑے بارہ آنے۔
1
11
1
22
908
مسٹنڈا retweeted
پشاور میں ISF کے نوجوانوں کا میٹنگ 🔥
5
175
580
5,321
مسٹنڈا retweeted
فتح کی سمت متحد، بڑھے چلو بڑھے چلو 🚩 راولاکوٹ تاریخ 18 نومبر
7
538
5
1,543
10,659
مسٹنڈا retweeted
عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد کوئی ایک دن خیر کا نہیں گزرا، معیشت آپ کی خراب، سیاست آپ کی تباہ، اخلاقی طور پر آپ گر گئے، خارجہ محاذ پر افغانستان کے ساتھ آپ کے تعلقات خراب، انڈیا کے ساتھ معاملات ویسے ہی خراب ہیں، چین خاموش ہو گیا ہے، ایران کی طرف نیا پھڈا شروع ہو گیا ہے، آپ نے کیا کمایا ہے سوائے رسوائی کے اور شرمندگی کے؟
2
271
2
494
3,449
مسٹنڈا retweeted
ان شاءاللہ کل سے پی ٹی آئی کے دوستوں کے لیے ڈیلی اسپیس شروع کرنے جا رہا ہوں جس میں عمران خان صاحب کی بات بھی ہو گی اور ساتھ ساتھ پروموشن بھی امید آپ سپورٹ کریں گے...
1
3
12
354
خان کی آزادی سہولت کاروں کی سیاسی موت ہے اسی لیے قید ہےسیدھی سی بات ہےعمران خان آزاد ہوں گے تو ان کے حریف سیاسی طور پر ختم ہو جائیں گے،مقابلہ ہو نہیں سکتا،اس لیے میدان سے ہی نکال دیا گیا۔جب سیاست میں ہارنے کا حوصلہ نہ ہو،تو جیل کا راستہ اختیار کیا جاتا ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
30
13
208
جب مقابلہ نہ ہو سکے تو اوچھے ہتھکنڈے آتے ہیں سیاسی مخالف کو ہرانے کے لیے عوام کے سامنے دلائل چاہیے ہوتے ہیں۔جب دلائل نہ ہوں، تو مقدمے،جیل اور صحت کی تباہی جیسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں۔یہ ریاست کی کمزوری کا اعتراف ہے، طاقت کا نہیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
26
1
17
171
خط میں صحت واضح ہے پھر عدالت کیوں نہیں سن رہی؟ خط میں برین ہیمرج، کارڈیک اریسٹ اور 85 فیصد بینائی کے نقصان کا ذکر ہے۔ بشری بی بی کے ریٹنا الگ ہونے کا ذکر ہے۔ جب طبی حالت اتنی واضح ہو، تو عدالت کیوں صرف تاریخیں دے رہی ہے اور علاج کا حکم کیوں نہیں دے رہی؟ #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
33
19
284
بشری بی بی کا ریٹنا الگ ہوا، سرجری کے بعد سیدھا تنہائی کی قید۔ عمران خان کا دل نقصان اٹھا چکا، بلڈ پریشر 193۔ ایک خاندان کے دونوں افراد کی صحت تباہ ہو رہی ہے، اور عدالت صرف اگلی پیشی کی تاریخ لکھ رہی ہے۔ یہ انصاف نہیں، بے حسی ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
3
65
46
495
اگر مقصد انصاف ہوتا تو تین سال میں کم از کم ایک کیس آگے بڑھتا۔ قید کا واحد مقصد حریف کو سیاسی طور پر ختم کرنا ہے، اور اس کے لیے صحت کو بھی ہتھیار بنایا جا رہا ہے۔ جب نظام انصاف کی جگہ انتقام کا آلہ بن جائے، تو سب کو ڈرنا چاہیے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
1
26
16
247
ایک بھی کیس ثابت نہیں یہ خود نظام کی ساکھ کا قتل ہے۔تین سال، سینکڑوں پیشیاں، اور ایک بھی الزام ثابت نہیں۔یہ صرف عمران خان کی قید نہیں، بلکہ پورے عدالتی نظام کی ساکھ کا قتل ہے۔جب نظام ثابت کرے کہ وہ سیاسی انتقام کا آلہ ہے،تو عوام کا اعتماد واپس نہیں آتا۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
39
1
14
245
اگر کیس اصلی ہیں تو سماعت سے کیوں ڈرتے ہیں؟اگر الزامات اصلی ہیں،تو عدالت میں دلائل دیے جائیں،ثبوت پیش کیے جائیں،اور فیصلہ آئے۔سماعت میں تاخیر اور طبی سہولت سے انکار صرف ایک بات ثابت کرتا ہے:کیس اصلی نہیں، انتقام اصلی ہے۔عدالتوں میں ثابت کرو، یا رہا کرو۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
31
16
166
خان صاحب نے قوم کے لیے زندگی وقف کی لوگ قدرنہ کریں تاریخ ضرور کرے گی اپنی زندگی اپنی صحت اور اپنا سب کچھ اس قوم کے لیے لگا دیا۔کچھ لوگ آج بے حس ہیں مگرتاریخ یہ ضرور لکھے گی کہ ایک شخص نے اپنے ملک کے لیے کیا کیا۔قوم کی بے حسی ان کی قربانی کو کم نہیں کر سکتی #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
45
21
261
ایک 74 سالہ قیدی نے ججز کو خط لکھا: برین ہیمرج، کارڈیک اریسٹ، 85 فیصد بینائی ختم۔ یہ کوئی معمولی بیان نہیں، یہ زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔ پھر بھی عدالتیں خاموش، وکلا خاموش، پارٹی لیڈرز خاموش۔ اتنی بڑی بات پر اتنی خاموشی خود ایک بہت بڑا سوال ہے؟؟ #ImranKhansLifeIsAtRisk
33
1
21
346
وکلا وہ طبقہ ہے جو قانون کی آواز ہوتا ہے۔ خان صاحب کے خط میں سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کا ذکر ہے۔ اگر وکلا اس پر بھی میدان میں نہ آئیں، تو قانون کی آواز کون بلند کرے گا؟ احتجاج صرف مقدمات تک محدود نہیں ہونا چاہیے. #ImranKhansLifeIsAtRisk
27
16
297
Take me back to these days, When peace prevailed ... 🥺 #ImranKhansLifeIsAtRisk
26
17
322
مایوسیاں اُن کے لیے ہوتی ہیں جن کا مقصد چھوٹا ہو۔ ہمارا مقصد آزادی ہے، اور ہم جب تک زندہ ہیں، حق کی آواز بن کر گونجتے رہیں گے! ہم آج جو قربانی دے رہے ہیں، وہ کل کی نسلوں کے لیے روشن مستقبل کی ضمانت بنے گی۔ ہم ہار ماننے نہیں، تاریخ بدلنے آئے ہیں ۔۔میرا مرشد جلد آئے گا انشاء اللہ
7
18
19
410
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر💐💕 اے اللہ جب تیرا کرم ہو جاتا ہے تو وسیلے بھی بن جاتے ہیں مانگنے کاطریقہ بھی آجاتا ہے تو رحمان ہے دعاؤں کوکبھی رد نہیں کرتا جو بھی تیری خوشنودی کے طالب ہیں ان سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے ان سبکےلئے کُن فَیکون! فرما دیجئے آمین
2
5
82
جب اللہ نے تمہیں اڑنے کے لیے پر دیے ہیں تو کیوں زمین پر چیونٹیوں کی طرح رینگتے ہو ! عمران خان
1
20
مسٹنڈا retweeted
میڈیا کو مادر پدر آزادی ہو تو کوئی حکومت یا کوئی ملک نہیں چل سکتا، رانا ثنااللہ
8
22
2
304
10,295