معاملہ محض اسرائیل کا نہیں سسرال کا بھی ہے ورنہ ٹوئیٹ تو جیل میں دیسی مرغی نہ ملنے پر بھی آجاتا تھا... 🤫
2
1
58
Sara Raza retweeted
یوتھیوں زیادہ چالاکی مت دکھاؤ۔
ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دینے والا واحد عمران خان تھا۔ ساتھ اس کو زندگی کا بہترین لمحہ قرار دینے والا بھی عمران خان تھا🖐️
Sara Raza retweeted
وکی کے فارم ھاؤس پہ بیدیاں روڈ پہ شراب اور کباب کی محفلیں انجوائے کرنے والے یوتھیوں کے جعلی مدنی خلیفہ کے بارے میں حاجرہ خان کا کہنا ھے کہ یوتھیوں کو مذھب کے نام پہ پھدو بنانے والے اس نوسرباز نے حقیقی زندگی میں یوتھیوں کی کئی باجیوں کو دانہ ڈال کر ماموں بنایاھواھے ۔ ان میں سے ایک وہ اکیس سالہ لڑکی بھی ھے جو حاملہ ھوئی تھی ۔
عمر چیمہ صاحب کو چاھئے کہ اب اپنی اس نامکمل سٹوری کو مکمل کرکے اس جنسی درندے کے جرائم قوم کے سامنے لائیں ۔
@UmarCheema1
@jawadahmadone
Sara Raza retweeted
یہ جنگ ہتھیاروں سے زیادہ اعصاب کی جنگ ہے۔ بھارت چاہ رہا ہے پاکستان جلدی میں کوئی جواب دے۔ مگر جتنا ہم دیر کریں گے اسکی جھنجھلاہٹ میں اضافہ ہوگا۔ ابھی صبر، حوصلہ، ایمان اور اپنی افواج پر اعتماد کی ضرورت ہے۔ نہ پہلے کبھی ہمیں مایوس کیا اور نہ کریں گے۔
احمد نورانی صاحب آپکی تکلیف اپنی جگہ لیکن کچھ حقیقت کے قریب بھی جاکر سوچا کرو ، انڈین میڈیا اور دنیا تسلیم کرتی ہے کہ کیا ہوا ہے لیکن چند گولڈ سمتھ کے پیروکار یہاں بیٹھ کر اپنی پیٹ کی مروڑ کو پاکستان کی ناکامی ثابت کرنے پر لگے ہوئے ہیں ۔
Replying to @Ahmad_Noorani
نورانی آپ حالت جنگ میں پاکستانی ہوتے ہوئے پاکستان مخالف پراپیگنڈا Push کررہے ہیں انڈین میڈیا خود تین لڑاکا طیارے مار گرائے جانے کی تصدیق کرچکا ہے اور آپ پاکستانی فورسز کو ہی Demoralize کرتے ہوئے وطن فروشی کررہے ہیں
41
Sara Raza retweeted
🚨🚨انڈیا کا پاکستان پر پرتھوی میزائل سے حملہ
ببھارت کی جانب سے 7 مئی 2025 کو جھوٹے دہشت گرد کیمپوں کے بہانے سے پاکستان کے خلاف خطرناک اور اشتعال انگیز کارروائی کی گئی۔ بھارت نے چار پرتھوی بیلسٹک میزائل داغے، جن میں سے ایک کھاریاں کے قریب گرا، جبکہ تین میزائل جان بوجھ کر بھارتی پنجاب کے دارالحکومت امرتسر میں گرے۔ یہ اقدام ہندوتوا حکومت کی جانب سے سکھ برادری میں پاکستان کے خلاف نفرت اور فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔
پاکستان نے بھارتی پنجاب کے شہریوں، خاص طور پر سکھ برادری کے لیے کبھی بھی خطرہ نہیں بنایا۔ ہماری سکھ برادری سے گہری ثقافتی اور مذہبی وابستگی ہے، اور ہم ہر صورت میں معصوم جانوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔
بھارت کی جانب سے اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز کارروائیاں نہ صرف خطے کے امن کو خطرے میں ڈالتی ہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی تشویش کا باعث بن رہی ہیں۔ پاکستان نے اب تک صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے اور بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق صرف اپنے دفاع میں اقدامات کیے ہیں۔
Sara Raza retweeted
پاک فوج🇵🇰 اس وقت سیالکوٹ، نارووال، ظفروال اور شکرگڑھ کے علاقوں میں پاکستان-بھارت سرحد کے ساتھ ساتھ فوجی مشقیں کر رہی ہے۔ ان مشقوں کا مقصد آپریشنل تیاری کو بہتر بنانا اور اسٹریٹیجک طور پر اہم علاقوں میں دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے۔
Sara Raza retweeted
تُرکیہ کے بعد چائینہ کا بھی
جنگی کارگو طیارہ ✈️ دیوالی کا سامان دینے آگیا۔
بھارت ماتا کی ڈولی دھوم دھام سے اُٹھائیں گے ✌🏽
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🎖️🎖️🎖️
Pakistan Zindabad
جمعہ مبارک! جنرل حافظ سید اسیم منیر نے سورۃ البقرہ کی آیت 249 تلاوت کی، جس میں اللہ کی رضا سے کمزور فوجوں کا بڑی فوجوں پر غالب آنا بیان کیا گیا۔ اللہ ہمیشہ ثابت قدموں کے ساتھ ہے۔ مادر وطن کے دفاع کرنے والوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
#IndiaDareNot #ArmyChief #AsimMunir
15
Sara Raza retweeted
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فوری، فیصلہ کن اورمنہ توڑ جواب دیا جائے گا- مسلح افواج ہر قیمت پر قومی خود مختاری اور سرحدوں کی حفاظت کرے گی: پاک آرمی چیف جنرل عاصم منیر-
Salamat rahen Miyan sb @NawazSharifMNS
یوتھیوں بیغرتو بیشرموں خنزیروں یہ ہوتا ہے دبنگ بیان یہ ہوتا ہے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دینا۔
کشمیر بیچ کر جمعہ کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑے ہونے والے اور ابی نندن کو خوف کے مارے واپس بھیجنے والے آج بڑھکیں مار رہے سالے
6
























