🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh) header
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh) profile picture

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی

Ankara, Turkey
Joined January 2015
Photo by 🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh)Photo by 🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh)Photo by 🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh)Photo by 🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh)Photo by 🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh)Photo by 🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh)Photo by 🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh)Photo by 🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh)Photo by 🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh)Photo by 🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر (@2Msbh)
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
البدر سکول کی اساتذہ اور طالبات سکول ٹیچر کے لئے انصاف مانگنے سڑک پر آگئی ہیں، ملزمہ عیشال شاہد کے خاندان کا سندھ پولیس میں اثر ورسوخ زیادہ ہے جس کی وجہ سے اب تک معقول کارروائی نہیں ہو سکی۔
42
1,316
32
2,594
43,736
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
🚨افریقہ کے منتخب صدر ابراھیم نے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا پاکستانیوں تم کو شرم انی چاہئے تمہارا لیڈر عمران خان جو صرف تمہارا نہیں امت مسلمہ لیڈر ہے آج تک جیل میں کیسے ہیں اور تم لوگ خاموش کیوں ہو ؟ انصافیوں ویڈیو اتنا پھیلاو تاکہ قوم نکل کر مرشد کو رہا کریں🔥
268
3,088
47
6,631
89,024
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
کراچی کا افسوسناک ترین واقعہ البدر ہائیر سیکنڈری اسکول میں پیش آنے والا واقعہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ ہمارے تعلیمی اداروں کی حرمت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ مدرسہ کی ایک قابل احترام، باحجاب، حافظۂ قرآن استانی کو صرف اس "جرم" کی پاداش میں زد و کوب کیا گیا کہ انہوں نے ایک طالبہ کو کلاس میں وقت کی پابندی نہ کرنے پر مختصر کھڑا کیا طالبہ عیشال شاہد نے اگلے روز اپنی والدہ اور ماموں عبدالحفیظ (پولیس افسر، تعینات لیاری تھانے) کے ساتھ مل کر کلاس روم میں داخل ہو کر نہ صرف معزز استانی کے چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی بلکہ ان کا نقاب پھاڑ کر انہیں لہو لہان کر دیا۔ یہ واقعہ نہ صرف ایک استانی کی توہین ہے بلکہ اس قوم کی ماؤں، بہنوں اور تعلیم کے شعبے پر ایک حملہ ہے۔ ہم وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ: عبدالحفیظ کو ملازمت سے برطرف کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔ متاثرہ استانی کو مکمل تحفظ، انصاف اور علاج فراہم کیا جائے۔ وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز واقعے کا نوٹس لے کر اسکول انتظامیہ سے باز پرس کریں کہ ادارے میں سیکیورٹی اور حدود کا خیال کیوں نہ رکھا گیا۔ اساتذہ کا احترام ہم سب پر فرض ہے۔ اگر آج خاموشی اختیار کی گئی تو کل ہر استاد غیر محفوظ ہو گا #موناسکندر
650
3,636
147
6,310
521,303
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
🇬🇧 🇵🇸 BRITAIN STANDS WITH PALESTINE!
354
4,286
69
17,929
203,797
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
19
1,770
11
2,936
26,209
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
❤️
1
3
250
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
🇵🇸 🇯🇵 Japan STANDS with Palestine!
58
986
8
5,695
73,776
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
سچ تو یہی ہے 🥹
3
130
1
295
3,883
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 آفیشل پی ٹی آئی نے ایک اور کلپ جاری کردیا, اسکو پھیلائیں یہ انتہائی اہم ہے 🛑
54
4,999
31
10,961
88,074
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
37
888
6
2,880
26,171
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
ISRAEL DID THIS! ZIONISM IS EVIL!
118
1,730
39
3,646
58,862
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
🇵🇸 DO YOU? Yes or no
1,463
3,411
120
18,124
289,346
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
مجھے عمران خان کی اس بات نے بہت متاثر کیا کہ وہ باپ ہونے کے ناطے جیل میں ہونے کے باجود اپنے بچوں کی تربیت سے غافل نہیں رہے ، حبیب اکرم
25
3,265
13
9,123
54,369
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
ISRAEL DID THIS! ZIONISM IS EVIL!
230
3,144
109
5,504
81,576
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
Replying to @SaraMirGilgity
بےغیرت لوگ۔ یہ وہی ٹرمپ ہے جو اسرائیل کا دائیاں بازو ہے۔ اور بیان بھی دے چکا ہے کہ میں غزہ کو جہنم بنا دوں گا۔ اور یہ گدھے عربی اس قاتل کے پاؤں کے نیچے اپنے ہاتھ بچھا رہے ہیں۔ ہلاکت ہو گی عربیوں کی۔ ہلاکت ہو گی عربیوں کی۔ ہلاکت ہو گی عربیوں کی۔ (محمدﷺ کی حدیث)
1
3
26
646
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
چاروں طرف سیاہ دھواں اور دھول میں دفن لاشیں چھپن اسلامی ممالک کے ہوتے ہوئے اہل غزہ مظلوم پر بم و آہن کی برسات کر دی گئی مجموعی طور پر مسلمانوں کی ملی غیرت بزدلی و بے حسی کی نذر ہو گئی ہے ۔ بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے مسلمان نہیں راکھ کا ڈھیر ہے
12
561
8
649
7,444
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
جہاں پہ حوصلہ ہارا کریں گے تیرے قصے پڑھا کریں گے لوگ #ReleaseImranKhanNow
54
1,562
20
4,372
120,313
آہ غزہ۔۔۔۔۔
72
1,658
50
3,251
30,528
🇯🇴🇵🇰🇹🇷 امید سحر retweeted
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
279
5,370
127
10,965
127,447