طارق علی مجاھد (@313Tariq) profile picture

یارفیق من لا رفیق لہ

Joined November 2022
Photo by طارق علی مجاھد (@313Tariq)Photo by طارق علی مجاھد (@313Tariq)Photo by طارق علی مجاھد (@313Tariq)Photo by طارق علی مجاھد (@313Tariq)Photo by طارق علی مجاھد (@313Tariq)Photo by طارق علی مجاھد (@313Tariq)Photo by طارق علی مجاھد (@313Tariq)Photo by طارق علی مجاھد (@313Tariq)Photo by طارق علی مجاھد (@313Tariq)Photo by طارق علی مجاھد (@313Tariq)
دنیا نے کچھ اس طرح سے آنکھیں بندکر رکھیں ہیں
5
2023 کی آخری دعا
10
فرض ۔ *یہ لڑائی بُرائی کے خلاف اچھائی کی لڑائی کی نمایندگی کرتی ھے ۔ غزہ کے لوگوں کا دفاع کرنا انسانیت کا کام ھے ۔ جس نے غزہ کے لوگوں کے لیے دفاع میں کچھ لکھا، آواز اٹھائی یا احتجاج وغیرہ کیا اُس نے انسانیت کے لیے اپنا فرض ادا کیا ۔* س ح ن اللہ 3 نومبر 2023
1
15
غزا کی طرف جانے والے پانی پر یزید کی فوج کا حملہ بس فرق اسلحے کا ہے 61 ھجری میں تیر تھا آج راکٹ ہے
1
15
*کَرم والوں کی بستی میں صدائیں دی -- بہت ہم نے* *سَبھی نے کھڑکیاں کھولیں, کسی نے دَر نہیں کھولا*
4
۔ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا برتاؤ کیاہے ۔ کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے ۔ اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے ۔ جو انہیں کھرنجوں کی کنکریاں ماررہی تھیں ۔ پھر انہوں نے ان سب کو چبائے ہوئے بھوسے کے مانند بنادیا ۔سلام بر حماس
1
21
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں.علامہ محمد اقبال
7
▫️جو تم سب مل کر گرانا چاہتے ہو وہ (شخصیت) میں نے بنائی ہی نہیں اور جو کچھ میں نے بنا لیا ہے وہ تم سب مل کر بھی گرا نہیں سکتے 🪔۔ اَلْحَمْدُلِلّٰه ♥ *🌸ہم استاد محترم کے ساتھ ہیں 💞* #SyedJawadNaqvi
1
41
کربلا اب بھی حکومت کو نگل سکتی ہے کربلا تخت کو تلووں سے مسل سکتی ہے کربلا خار تو کیا آگ پہ چل سکتی ہے کربلا وقت کے دھارے کو بدل سکتی ہے کربلا قلعۂ فولاد ہے جراروں کا کربلا نام ہے چلتی ہوئی تلواروں کا (جوشؔ ملیح آبادی)
140
طارق علی مجاھد retweeted
سب بنیں حاج قاسم سلیمانی
5
1
12
190
شہید مرتضی مطہری🍁❤‍🩹 روز شھادت 🍂 یکم مئی 1979🖤 "آزادی ایک ایسا گوہر ہے جو نفس کے غلاموں کے پاس نہیں ہوتا جو خود نفس کا غلام ہو وہ دوسروں کو کیسے آزادی دلا سکتا ہے؟" استاد آیت اللہ شہید مرتضی مطہری رح
1
24
اس میں کوئی شک نہیں
23
اگر کوئی *نشان حیدر* کا حق دار ہے تو وہ شہید قاسم سُلیمانی ہیں کیونکہ وہ اسلام اور مسلمین کیلئے شہید ہوئے ہیں: *سفیر حسین سید جواد نقوی حفظہ اللہ*
55
حرام لقمہ اور حرام نطفہ انسان کو یزید کا حامی بنا دیتا ہے (استاد محترم)
7
94
کہتے اپنے آپ کو حسینی ہیں مگر جیل میں یزید کے لئے جاتے ہیں
1
4
45