💓sadaf 🦋 retweeted
﷽
🔹18🔹✨Jumada-Al-Awwal✨
🔹30🔹✨ October_26✨
✨Day 117✨
✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨
✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚
❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️
پڑھ لیں✨
✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨
✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨
✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨
#ليلة_الجمعة
💓sadaf 🦋 retweeted
کسی اور لڑکی کو تم سے پہلے کامیاب ہوتے دیکھ کر
اپنے خوابوں پر شک مت کرنا۔
اُس کا وقت الگ ہے، تمہارا سفر الگ۔
تمہیں اُس سے آگے نہیں،
کل والی خود سے بہتر بننا ہے۔ 🤍
💓sadaf 🦋 retweeted
محبت کا سب سے خوبصورت مفہوم یہی ہے کہ ،
کوئی شخص تمہاری زندگی میں آئے تو تمہیں اپنے اندر ایک نئی دنیا آباد ہوتی محسوس ہو۔۔۔!!🤍
💓sadaf 🦋 retweeted
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر،🌹
یوسف کو اندھیرے کنویں سے نکال کر بادشاہ بنانے والے رب اپنے اس بندے کی غیبی مدد فرما ، آمین
جو بھی کپتان سے محبت کرے گا آمین ضرور بولے گا🤲🙏
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@ImranKhanPTI
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
💓sadaf 🦋 retweeted
۱۔ سچوں کے ساتھ رہیں
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ﴾
ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ سورۃ التوبہ، آیت ۱۱۹۔
💓sadaf 🦋 retweeted
ایک شعرتھا کہ🌸
مرے تن کےزخم نہ گِن ابھی
مری آنکھ میں ابھی نور ہے
مرے بازوؤں پہ نگاہ کر
جو غرور تھا، وہ غرور ہے🔥
#اردو_زبان
💓sadaf 🦋 retweeted
"ســــر جــی"نشـــــہ گــــول گپــــے میں زیــادہ ہـــے چــــاٹ ســــے۔۔۔۔ !!!
آپ کھــــلا ہــی دیں اپنـــے حســاب ســے گــزارشــوں پــہ غـــور کیجئیــے۔۔۔۔ !!!🙈😍
🌸🤭🙊❤️🙈💗🤗
💓sadaf 🦋 retweeted
एक चाँद वो आसमान में, जिसका इंतज़ार आज तुम करोगी
एक चाँद वो ज़मीन पर, जिसका इंतज़ार हम करेंगे
ایک چاند وہ آسمان میں جس کا انتظار آج تم کرو گی
ایک چاند وہ زمین پر جس کا انتظار ہم کریں گے..!! ♥️
Sharib ✍️
💓sadaf 🦋 retweeted
╭━━━༺ 🌙 ༻━━━╮
𓆩 جُمُعَہ مُبَارَک 𓆪
╰━━━༺ 🕌 ༻━━━╯
𓆩 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 𓆪
🌸 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌸
☀️ صُبْح بَخَیْر ☀️
﷽
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
🕊️ دُرُودِ اِبْرَاہِیمی 🕊️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
🤍 درودِ پاک کی کثرت کیجیے 🤍
اللہ تعالیٰ آپ سب کے دن کو رحمت، سکون، خوشیوں اور بے شمار برکتوں سے منور فرمائے، تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻
𓆩 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ 𓆪 – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia
💓sadaf 🦋 retweeted
🌹میں گواھی دیتی ھوں کہ اللہ ایک ھے، محمدﷺ اللہ کےبندے اور آخری رسولﷺ ہیں
السلام علیکم🌹
صبح بخیر🌹
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
💓sadaf 🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗُﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ بیجھوں میں ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺩﺭﺷﻦ ﮐﺎ ﺗﻮ ﺩﺭﺷﻦ ﮨﻮ نظرﺍﻧﮯ ﮐﺎ نظرانہ
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
اے عشقِ نبیﷺ میرے دل میں بھی سما جانا
مجھ کو بھی محمدﷺ کا دیوانہ بنا جانا
میرے نبیﷺ کا چہرہ اِتنا نورانی ہے
بنا دیکھے ساری دنیا دیوانی ہے
دلوں میں عشقِ نبی ﷺ کی لگن اگر نہ لگے
یہ ایسا سجدہ ہے جیسے زمیں پہ سر نہ لگے
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
#ربنااللہ_الاتخافوا
💓sadaf 🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک ♥️
اے اللہ! اس صبح کو ہم سب کے لیے رحمت بنا دے
جو بیمار ہیں انہیں شفا دے
جو پریشان ہیں ان کی پریشانی دور فرما
جو بے روزگار ہیں انہیں حلال رزق عطا فرما
اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما 🤲
#رازٍ_مومن
💓sadaf 🦋 retweeted
غالب کے بعد شعر کو عزت نہ مل سکی
ہم نے قلم اٹھایا تو سب کو عذاب ہے
محفل میں کم نہ تھا مِرا اندازِ گفتگو
لیکن وہ کیا کہ ذوق ہی جن کا خراب ہے🖤
💓sadaf 🦋 retweeted
"سب سے قیمتی تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ آپ کا وقت اور توجہ ہے۔"
کیونکہ وقت مال نہیں، عمر ہے۔
جو ہمیں اپنا وقت دیتا ہے، وہ اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتا ہے جو کبھی لوٹ کر نہیں آئے گا۔
#متاعِ_دل
































