𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb) header
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ (@3Zryb) profile picture

Be happy❤:)

Pakistan
Joined November 2021
Something big is Happening اس دور کا سب سے نمایاں رحجان یہ ہے کہ جو آپ ہیں وہ نظر نہ آئیں۔ #deadlock #LaMansionVip
146
کبھی کبھی انسان بالکل ٹھیک ہوتا ہے، اپنے مزاج میں خوش، اپنے معاملات میں مطمئن اور کسی سے کوئی شکایت کیے بغیر زندگی گزار رہا ہوتا ہے، لیکن کچھ لوگ اسے بار بار اس مقام تک لے جاتے ہیں جہاں اس کا صبر جواب دے جاتا ہے۔ see more Read caption 👇
9
لوگ آپ کے فیصلے پر رائے دیں گے مگر نتائج آپ کو خود بھگتنے پڑیں گے۔ ۔۔۔"اس لیے زندگی وہ جیو جس میں آپ کا ضمیر مطمئن ہو۔ ۔۔۔ـ"
15
ہم کسی دن کامیاب ہو کر کسی اسٹیج پر کھڑے ہو کر اپنی ناکامیوں کے قصے سنا کر ہنس دیں گے اور ہم جیسی کامیابیوں کی امید لیے ایک بھیڑ جو اپنی نشستوں سے اٹھ کر تالیاں بجائے گی، اور ہم جیسے بننے کی خواہش کے لیے نم آنکھوں سے ہمیں دیکھیں گی #InshaAllah
11
ہم کسی دن کامیاب ہو کر کسی اسٹیج پر کھڑے ہو کر اپنی ناکامیوں کے قصے سنا کر ہنس دیں گے اور ہم جیسی کامیابیوں کی امید لیے ایک بھیڑ جو اپنی نشستوں سے اٹھ کر تالیاں بجائے گی، اور ہم جیسے بننے کی خواہش کے لیے نم آنکھوں سے ہمیں دیکھیں گی #InshaAllah
6
ہم کسی دن کامیاب ہو کر کسی اسٹیج پر کھڑے ہو کر اپنی ناکامیوں کے قصے سنا کر ہنس دیں گے اور ہم جیسی کامیابیوں کی امید لیے ایک بھیڑ جو اپنی نشستوں سے اٹھ کر تالیاں بجائے گی، اور ہم جیسے بننے کی خواہش کے لیے نم آنکھوں سے ہمیں دیکھیں گی #InshaAllah
6
ہم کسی دن کامیاب ہو کر کسی اسٹیج پر کھڑے ہو کر اپنی ناکامیوں کے قصے سنا کر ہنس دیں گے اور ہم جیسی کامیابیوں کی امید لیے ایک بھیڑ جو اپنی نشستوں سے اٹھ کر تالیاں بجائے گی، اور ہم جیسے بننے کی خواہش کے لیے نم آنکھوں سے ہمیں دیکھیں گی ان شاء اللہ
8
اچھائیاں کریں لیکن اس امیدکیساتھ نہیں کہ کوئی ہماری اچھائی کا بدلہ بھی اچھائی سےدیگا ہماری عزت دینے کابدلہ بھی عزت اورمان سےدیگابہت کچھ ایسا ہوتا ہےجو ہماری توقعات کے بالکل خلاف ہوتاہے تب صبرکریں اور لوگوکوپچھتاؤے کیلئےچھوڑدیں لیکن یہ بھی سچ ہےکہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کو ہوتے ہیں
7
"کسی کی خوبی، کسی کی قابلیت کو تسلیم کرنے اور اسے حوصلہ دینے کے لیے، انسان کا خود کا قابل ہونا ضروری ہے۔ نالائق شخص کو تو دوسرے میں صرف خامی ہی خامی نظر آتی ہے۔" اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
21
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ retweeted
Make your contribution. Leave a lasting dedication. Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi Donate now: shaukatkhanum.org.pk/karachi… #SKMCH #VirtualDonorWallSKMKarachi
3
1,033
8
1,193
40,017
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ retweeted
🚨اج رات ادھر جلسہ گاہ میں ہوگی کل صبح میں جاؤنگی
86
415
5,741
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ retweeted
1
4
65
𝐑ᴀɴᴀ Zzzaryab Official⛎ retweeted
ابھی ابھی آغا شیخ سرور سے بات ہوئی، وہ کوریج میں مصروف تھا اور لوگوں کی کوریج کرنے کے لیے قافلے کی مرکزی گاڑیوں سے الگ ہو کر ایک موٹر سائیکل سوار سے لفٹ لے کر لوگوں کے درمیان کوریج کر رہا تھا، ویڈیوز بنا رہا تھا، اپنی کمنٹری کر رہا تھا کہ اچانک ایک ڈالہ اس بائیک کے آگے آیا اور ڈالے میں سوار لوگ اترے اور وہاں سے امین اللہ نام کا شخص اترا اور پھر انہوں نے آغا شیخ سرور کو مارنا شروع کر دیا۔ آغا شیخ سرور کو مارتے ہوئے وہ یہ بھی کہہ رہا تھا اپنے گارڈز سے کہ اس کو گولی مار دو۔ آغا شیخ سرور نے بتایا کہ اس کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور جبڑے ڈسلوکیٹ ہوئے ہیں زبان پہ کٹ لگے ہیں اور وہ بری طرح سے زخمی ہے۔ صرف آغا شیخ سرور کو نہیں زعیم لغاری اور ان کے ساتھ ساتھ شاکر اعوان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ کہتے ہیں اگر مینا خان آفریدی بیچ میں آ کر نہ بچاتے تو مجھے گولی ماری جا سکتی تھی۔ آغا شیخ سرور نے یہ بھی کہا کہ اس کو کارکنوں نے بھی بہت سپورٹ کیا اور مارنے والوں سے بچانے میں مدد کی۔ میں نے پوچھا کہ یہ امین اللہ نام کا شخص کیوں تشدد کروا رہا تھا، کیوں آپ کی جان کے پیچھے پڑ گیا؟ تو اس نے کہا مجھے کسی نے یہ بتایا کہ امین اللہ ہی ٹی آئی حیدر آباد کا کوئی عہدیدار ہے اور اسے اس بات پر غصہ تھا کہ لیاری کی کوریج کے موقع پر آغا شیخ سرور نے جب ایک جگہ کوریج کی تو امین اللہ کے کسی مخالف کو کوریج ملی تھی اور امین اللہ کو اس بات کا شدید رنج تھا۔ اب یہ تینوں صحافی اس کوریج کا بائیکاٹ کرنے ارادہ رکھتے ہیں
75
537
21
1,905
72,440
ہماری روحیں بوڑھی ہو گئیں اور ہماری عقلیں بھٹک گئیں گویا ہم نے ایسی عمریں جی لی ہیں جن کے لیے ہم تیار ہی نہیں تھے۔
124
"کسی راہی کو سفر کے دوران اس کی مسافرت سے بیزار کرنا ظلم ہے۔ زندگی کے سفر میں، ہمیں دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دینے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہنا چاہیے۔" اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔
1
40
آجائیں جن، جن کو ہم سے نجات چاہیے وہ اج شوق سے صف بردار ہوں۔۔۔ ارادہ ترک تعلق کر ہی ڈالا آخر ہم نے۔۔۔۔۔ ہم کیونکر کسی کے اعصاب پر سوار ہوں؟
14
جس نے ہمیں جنگل کے بیچ چھوڑا، اُسے یہ پوچھنے کا کوئی حق نہیں کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا۔ کیونکہ جو مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جائے، وہ بعد میں زخموں کی داستان سننے کا حق بھی کھو دیتا ہے۔ تنہائی، خوف اور جدوجہد کے دن صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو اُن سے گزرا ہو۔
1
20
۔ جو لوگ ہمیں حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں، وہ ہمارے درد کے گواہ نہیں بن سکتے، کیونکہ کچھ زخم وقت نہیں دیتا، لوگ دیتے ہیں۔
15