❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92) header
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92) profile picture

🔥 Bechoulers in CS + Crypto trader 🇧🇫PTI Supporter🔺Social activist 📍Politics 📍Tourisim 📍Freelancer 🌊 Swimmer 🍔 Food lover 💯𝔽𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝔾𝕖𝕥 𝔽𝔹💯

Joined August 2022
Photo by ❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92)Photo by ❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92)Photo by ❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92)Photo by ❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92)Photo by ❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92)Photo by ❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92)Photo by ❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92)Photo by ❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92)Photo by ❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92)Photo by ❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ (@3t_92)
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کے پرسنل ڈاکٹر فیصل سلطان کہیں رہے ہیں کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا بہت ضروری ہو گیا ہے، پاکستانیوں آواز اٹھاؤ عمران خان کے لیے۔ عمران خان کو علاج بہت ضروری ہے۔
19
864
5
1,731
9,221
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جب عدالتیں حکومت کی ہو جائیں، تو ہر درخواست کا فیصلہ سنے جانے سے پہلے ہی ہو جاتا ہے۔ جب عدالتیں خاموش ہو جائیں تو عوام کو اٹھنا پڑتا ہے۔ آمر ہمیشہ عوام سے اس سے کہیں زیادہ ڈرتا ہے جتنا عوام اس سے ڈرتے ہیں۔ ہم 25 کروڑ ہیں۔ ہمیں اپنی طاقت کا احساس کرنا ہوگا۔ عمران خان کے بھانجے ولی خان کا ٹویٹ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @oxwali
6
1,593
1
4,325
25,175
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جب بلڈ پریشر 120 سے 190 تک پہنچا دیا جائے تو اس کا مطلب یہی ہوتا ہے۔ عمران خان کو آہستہ آہستہ مارا جا رہا ہے۔کیا بے بسی ہے! 😢😢😢
20
313
3
753
6,271
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سب لوگ راولاکوٹ پہنچں۔ حالات بہت حراب ہو چکے ہیں
29
1,040
14
2,403
26,477
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
تہران یونیورسٹی کے پروفیسر اور ایرانی حکومت کے ترجمان ڈاکٹر فواد ایزدی کے مطابق: عاصم منیر امریکہ کے نمائندہ خصوصی ہیں۔ انہوں نے امریکہ کی مدد سے عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹا۔ عاصم منیر کا اصل کام امریکہ کے لیے جاسوسی کرنا ہے۔ وہ امریکی جاسوس ہیں۔ عاصم منیر مسلسل ایران کے دورے کرتے ہیں تاکہ ہماری اعلیٰ حکومتی شخصیات کا جائزہ لے سکیں اور ان کے بارے میں امریکہ کے لیے خفیہ رپورٹس تیار کریں۔ وہ صدر مسعود پزشکیان، میجر جنرل محسن رضائی، اسپیکر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی کے بارے میں رپورٹس لکھ کر سی آئی اے کو بھیجتے ہیں۔ سورس :Namkeen Hakeem
25
755
12
1,772
20,963
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨لیڈر عمران خان کا بڑا حکم آگیا 🔥🔥 خان صاحب نے سلمان صفدر کو بولا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کو بولو کے دو بندوں کو پارٹی سے نکال دو۔ میں انکی شکل تک نہیں دیکھنا چاہتا۔ علی امین گنڈاپور اور مشعل یوسفزئی۔ یہ دونوں غدار ہیں، انہوں نے مجھے بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔
24
816
2
3,625
84,788
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥 جنرل عاصم ملک کو گاجر دی گئی تھی کہ ان کو 4 سٹار جنرل بنا دیا جائے گا نئی تعیناتیوں میں جنرل عامر کو 4 سٹار جنرل بنادیا گیا ہے جنرل عاصم ملک خوش نہیں ہیں 4سٹار کی ریس سے وہ کیوں باہر ہیں۔
4
92
476
13,174
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہزاد اکبر نے مولانا کو ایکسپوز کردیا, مولانا صاحب زرداری کو بچانے کیلئے ماحول گرم کر رہے ہیں,!!!🔥🔥🛑 شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ اٹھائیسویں آئینی ترمیم کی سب سے زیادہ تکلیف آصف زرداری کو ہو رہی ہے ۔ آصف زرداری نے بھرپور کوشش کی کہ, کسی نہ کسی طریقے سے ن لیگ کے ساتھ مل کر اس ترمیم کو ملتوی کروا لیا جائے ۔ ان کی کوشش یہ تھی, کہ ترمیم کو آگے بڑھنے سے روکا جا سکے, یا کم از کم کچھ عرصے کے لیے پیچھے ڈال دیا جائے ۔ شہزاد اکبر کے مطابق آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان ایک ہی مٹی کے بنے ہوئے ہیں ۔ دونوں کی سوچ اور مفادات اس معاملے میں ملتے جلتے نظر آتے ہیں ۔ اس وقت مولانا فضل الرحمان جو ماحول سازی کر رہے ہیں, اور سیاسی سرگرمیاں دکھا رہے ہیں ۔ اس سے یہ شک پیدا ہوتا ہے کہ وہ دراصل آصف زرداری کے لیے وقت حاصل کر رہے ہیں ۔ مقصد یہ ہے, کہ اٹھائیسویں ترمیم کو فوری طور پر آگے بڑھنے سے روکا جا سکے, اور زرداری کو کچھ سانس لینے کی گنجائش مل جائے ۔🚨🚨
2
103
519
17,142
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨عمر فاروق چوک راولاکوٹ احتجاج جاری ہے
3
122
372
2,330
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سیکیورٹی فورسز کا راولا کوٹ میں بدترین وحشت کا مظاہرہ
9
409
6
853
9,181
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہمسایہ عرب ممالک GCC میں امریکہ کے اڈے ایران تباہ کر چکا ہے۔ جنگ کے اگلے مرحلے میں بحر ہند Indian Ocean میں امریکی فوجی اڈے تباہ کیے جائیں گے۔ یہ صرف ایران کا منصوبہ نہيں ہے۔ اس کے پیچھے ایک اور بڑی طاقت بھی ہے۔ جو چپکے سے معاونت کر رہی ہے۔ عرب ممالک میں سے اس طاقت نے سعودی عرب کے سیکورٹی چیف کو بلا کر یہ منصوبہ سمجھا دیا ہے۔ اور کہا ہے ایران سے تعاون کریں۔ تعاون کرنے کے علاوہ سعودیہ کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔ متحدہ عرب امارات اپنی قسمت کا فیصلہ اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ کر کے کر چکا ہے۔ بحرین، کویت اور قطر کے پاس کچھ وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ دیکھتے ہیں کدھر جاتے ہیں۔ ایران کے خلاف جانا تباہی ہوگا۔ عمان ایران کے ساتھ ہے۔ اس لئے ٹرمپ نے دھمکی دی تھی۔
8
276
1,614
41,106
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پھڈا جاری ہے۔ شریف اپنے روحانی داماد عاصم منیر عرف مستری کی ڈائریکٹ سپورٹ میں اپنے لفافے لانچ کررہے ہیں جبکہ عاصم ملک کا کھیل بین الاقوامی اور سرکاری سطح پر کھیلا جارہا ہے۔
26
608
3,423
54,794
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
راولا کوٹ سے ایمرجنسی پیغام۔۔ یہاں پر فورسز کی طرف سے اپریشن کا اغاز کر دیا گیا ہے اور کافی سارے لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔۔
32
1,526
8
3,313
18,798
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عاصم منیر اور انکے ساتھی جنرلز عمران خان کی گھر کی خواتین کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں کیا ان میں سے کسی کو شرم نہیں آرہی ؟ کیا کسی کور کمانڈر کو شرم نہیں آرہی ؟ جو لوگ بھی ان لوگوں کو جانتے ہیں وہ انھیں شرم دلائیں عاصم منیر کو سمجھائیں کہ یہ جو آپ خواتین کے ساتھ سلوک کر رہے ہیں اس سے فوج کا کور کمانڈرز کا پاکستان کا بطور سوسائیٹی امیج بہت خراب ہو رہا ہے ۔ ہم فوجی آفیسرز کو کہتے ہیں کہ آپ نے دشمنی کرنی ہے تو کچھ اپنی حدود و قیود تو رکھیں ۔ کچھ تو اپنے گرنے کا لیول رکھیں آپ تو بالکل ہی نیچے چلے گئے عمران خان کی بزرگ بہنوں کے ساتھ انکی بیوی کے ساتھ ۔ یہ جو کچھ آپ خواتین کے ساتھ کر رہے ہیں کیا اس پر آپکی مائیں بہنیں بیٹیاں شرم نہیں دلاتیں ؟ کیا آپکے گھروں میں مائیں بہنیں بیٹیاں نہیں ہے ؟ کیا آپکو سوسائیٹی میں موجود لوگ شرم نہیں دلاتے کل کو کوئی آپ ہی طرح کا یزید یہیں سب کچھ آپکے ساتھ بھی کر سکتا ہے ۔
32
1,047
8
2,337
17,260
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہباز گل کی عاصم منیر کو آفر,!!!🔥🛑 ڈیڑھ سال قبل عاصم منیر کے قریبی شخص نے ایک واسطے سے مجھے پیغام بھیجا تھا, کہ ان پر تنقید بند کر دو ۔ جو مانگتے ہو وہ مل جائے گا ۔ آج میں خود ایک شرط رکھتا ہوں ۔ کہ میں عاصم منیر کا نام لے کر کوئی تنقید نہیں کروں گا ۔ لیکن بدلے میں وہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کروا دیں, اور ان کا پورا علاج کروانے دیں ۔, شہباز گل 🔥🚨
35
1,099
8
3,908
48,689
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ اتنا منحوس شکص ہے جو بھی اسکے ساتھ ملا مٹی ہوگیا شریفوں زرداریوں کی سیاست دفن کرنے کے بعد اگلے نے ٹرمپ کی سیاست بھی دفن کردی!
اپنا سامان چُک تے دفع ہو
57
1,464
11
4,535
25,937
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مڈٹرم انتخابات میں کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے باراک اوباما نے جوش میں مائیک ہی پھینک دیا🔥🔥
53
244
3,594
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میرے اندازے کے مطابق عمران خان کی رہائی کے انٹرنیشنل ماحول میں بہتری آئی ہے لیکن فیصلہ کن تبدیلی تب ہی آۓ گی جب انٹرنیشنل پریشر پاکستان کے اندر ملکی سیاسی عدم استحکام سڑکوں پر نظر آۓ اور اسٹبلشمنٹ کی اندرونی حساب کتاب ایک پوائنٹ پر جمع ہو جائیں جو کہ ہونے جا رہی ہیں منیرے مستری کی پالیسی وارا نہیں کھاتی یا یہ خود سمجھے یا اسے سمجھا دیا جائے عادل راجہ
18
554
1
2,215
104,197
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، بلکہ قید تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ اگر انہیں جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھڑی میں دم توڑ دیں گے۔ اور ان کا قاتل عاصم منیر ہو گا۔ قاسم خان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @Kasim_Khan_1999 #ImranKhan
19
1,509
4
3,271
15,718
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اور منیر قاتل ہوگا۔ قاسم بن عمران خان
22
1,764
9
4,001
41,464