𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz) header
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz) profile picture

PCT FAN|BABAR 56|LEARNING IS PASSION|A PASSIONATE TEACHER | Tit for tat .!

Multan, Pakistan
Joined May 2020
Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz)Photo by 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4Shbz)
تعجب یہ نہیں کہ ہم لوگ بھٹکے ہوئے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ ہم میں سے ہر بھٹکا ہوا شخص دوسرے کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے ..! 😭
8
1
10
776
ایک پرانی کہاوت ہے کہ میرے راستے میں کانٹے نہ بچھاؤ کیا پتہ کل تمہیں مجھ سے ملنے آنا پڑ جائے؟ مکافات عمل برحق ہے۔ دوسروں کے لیے راستے آسان کریں تاکہ کل آپ کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں
205
بدتمیزی اور بے ادبی کے اس دور میں کسی کا آپ سے ”آپ“ کہہ کر بات کرنا بھی ایک الگ ہی قسم کی محبت ہے۔
2
2
393
لوگ ڈپریشن کا ڈرامہ نہیں کرتے، وہ ٹھیک ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں۔ وہ مسکراتے ہیں، باتیں کرتے ہیں، روزمرہ کے کام بھی نبھاتے ہیں، مگر ضروری نہیں کہ اندر سے بھی اتنے ہی ٹھیک ہوں جتنے باہر سے دکھائی دیتے ہیں۔ اس لیے اپنے اردگرد موجود لوگوں کے ساتھ نرمی، ہمدردی اور مہربانی سے پیش آئیں۔ کسی کے خاموش ہونے، بدل جانے یا خود کو الگ کر لینے پر فوراً فیصلہ نہ سنائیں۔ کیونکہ ہر چہرہ اپنی پوری کہانی نہیں بتاتا، اور ہر شخص کسی نہ کسی ایسی مشکل سے گزر رہا ہو سکتا ہے جس کا آپ کو اندازہ بھی نہ ہو۔ کبھی کبھی آپ کے چند نرم الفاظ، تھوڑی سی توجہ اور بغیر فیصلہ کیے کسی کی بات سن لینا، اس شخص کے لیے بہت بڑی مدد بن سکتا ہے۔
1
385
بہتے لہو میں سب تیرا مفہوم بہہ گیا چودہ اگست صرف تیرا نام رہ گیا 𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗜𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗗𝗮𝘆 🇵🇰
1
2
224
قرآن پاک نے ہمیں خبر دی کہ بانجھ بڑھیا حاملہ ہو گئی، کنواری عورت نے بچہ جنا، چھری نے ذبح نہیں کیا، آگ نے جلایا نہیں، مچھلی نے نگل لیا مگر ہضم نہیں کیا، پتھر سے اونٹنی نکلی، چاند دو ٹکڑے ہو گیا، شیر خوار بچے نے بات کی، سمندر پھٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ اُس ناممکنات کے رب سے تم کیسے یہ گمان کر سکتے ہو کہ وہ تمہاری ممکن حاجات پوری نہیں کرے گا❤️❤️
1
143
پنجابی کہاوت ہے کوئی ماڑی کرجائے تے مر نہیں جائی دا پہلے نالوں زیادہ نکھر کے وکھائی دا ✨
2
131
آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ لوگ سچائی کو کڑوا کہہ کر مسترد کر دیتے ہیں، جبکہ خوشامد اور چاپلوسی کرنے والوں کو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں۔ حقیقت پسند بنیں، کیونکہ عارضی تعریف سے بہتر وہ سچ ہے جو آپ کی اصلاح کر سکے۔ 💯✨
2
117
رَبِّ إِلَيَّ لِمَا أَنزَلْتَ إِلَى مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ "اے میرے اللہ ! تو جو بھی بھلائی میری طرف اُتارے میں اس کامحتاج ہوں۔۔"
3
122
امام معروف کرخی (رحمہ اللہ) ابراہیم البکاء نے معروف کرخی سے عرض کی: "مجھے کوئی وصیت کیجیے؟" آپ نے فرمایا: "اللہ پر ایسا توکل (بھروسہ) کرو کہ تمہاری ہر شکایت کا مرکز صرف وہی ایک ذات ہو، کیونکہ لوگ نہ تمہیں کوئی نفع پہنچا سکتے ہیں اور نہ ہی نقصان دے سکتے ہیں۔" شعب الایمان (1260)
6
290
جو لوگ آپکا مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ گروہ بنا کر دوسروں کے دلوں میں آپ کے لیے نفرت پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں .......!!!
3
111
اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو کسی بھی جملے کو اپنی ذاتی توہین نا سمجھیں بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائیں۔۔!!
1
97
نہ طاق راتیں، نہ ماتھے کا تلک، نہ پانچ وقت کی دوڑ، نہ ایک ماہ کی بھوک، حقوق العباد کا معاملہ بڑا کٹھن ہے۔
2
105
پھر اچانک ہم ایک ایسے شخص میں بدل جاتے ہیں جو کسی کو ملامت نہیں کرتا، جو بے فائدہ بحث سے گریز کرتا ہے۔ جانے والوں کو خاموشی سے دیکھتا ہے اور صدموں کو پراسرار سکوت کے ساتھ قبول کر لیتا ہے۔
61
✍🏻"خود احتسابی مومن کی زندگی کا آئینہ ہوتی ہے وہ دوسروں کو نہیں پہلے خود کو دیکھتا ہے۔ اپنی غلطیوں کو مان لینا کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہے۔ جو روز اپنا محاسبہ کرتا ہے وہ سنورنے لگتا ہے".......!
86
میں نے اُس دن چیزوں اور انسانوں کے نقصان پر رونا چھوڑ دیا جس دن مجھے یہ احساس ہوا کہ انسان کا اصل نقصان تو خود کی ذات کو کھو دینا ہے اُسے یہ احساس ہونا ہے کہ وہ کیسا تھا اور کیسا بن گیا ہے۔ منقول
79