Pinned Tweet
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
#رازٍ_مومن
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین
محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
#رازٍ_مومن
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
مالکِ دو جہاں آپ کے رزق میں برکت، جان و مال میں عافیت اور زندگی میں پرسکون خوشیاں ہمیشہ قائم رکھے۔
آمیـــــــن ثم آمیــــــــن
Noor Fatima🦋 retweeted
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚
🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲
تو بہت بڑا مشکل کشاءہے تجھے تیرے ربّ العالمین ہونے کا واسطہ ہماری مشکلیں آسان فرما ہمارے دل کی ہر دعا انکھوں کے ہر انسو اور لبوں پر ائے ہر دعا قبول فرما تو رب العالمین ہے ہم سب تیرے ایک کُن فَیکون کے منتظر ہیں آمین
Noor Fatima🦋 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
#قافلہ_ادب
خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:اگر لوگ تمہارے ساتھ اچھائی کرے تو تم بھی اچھائی کرو،
لیکن اگر وہ ظلم کرے تو تم ظلم نہ کرو۔
[ترمذی،حدیث:2007]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
پہلے میدان قیامت میں انہیں اللّٰه کا دیدار نصیب ہوگا، پھر جنت میں داخل ہونے کے بعد جس طرح الله تعالیٰ کی مشیئت ہوگی اس طرح وہ اس کے دیدار سے مشرف ہوں گے
اللّہ اکبر کبیرا
﷽
اَل٘جَبَّارُ🕊️ Al_jabbar
The Compeller
الجبارُ _زبرست غلبہ رکھنے والا
خلاصہ: الجبار وہ ہے جو سب پر غالب بھی ہے اور ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا بھی
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
ایت 37
لَنۡ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوۡمُہَا وَ لَا دِمَآؤُہَا وَ لٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقۡوٰی مِنۡکُمۡ ؕ
جاری
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
Surat No 22
سورة الحج
ایت 37
بقیہ
کَذٰلِکَ سَخَّرَہَا لَکُمۡ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَا ہَدٰىکُمۡ ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۳۷﴾
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
Noor Fatima🦋 retweeted
💫بسم الله الرحمن الرحيم☄️
💫السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته☄️
💫صبح بخیر زندگی☄️
*ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں نہیں ڈھل سکتا، طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے، البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار میں ہے*
ہمیشہ خوش رهیں
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*❣️🤲
#NewProfilePic
#متاعِ_دل
🤖 Made with AI
Noor Fatima🦋 retweeted
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبــح بخـــیر 🥀
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
اللہ آپ کی صبح کو روشن، دن کو خوشیوں سے بھرپور اور زندگی کو برکتوں سے مالا مال کرے۔🥀
#رازٍ_مومن
#خاتم_الرسلﷺ
#قومى_زبان
Noor Fatima🦋 retweeted
ﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ
🌹 السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌹
☀️ صبح بخیر ☀️
یا اللہ،
ہم گناہ گار ہیں، خطاکار ہیں، تیری رحمت اور بخشش کے محتاج ہیں، ہماری تمام چھوٹی بڑی، جانے انجانے میں ہونے والی خطاؤں کو معاف فرما۔
یا اللہ، ہمیں سچی توبہ کی توفیق عطا فرما، ہمارے والدین اور تمام مرحومین کی مغفرت فرما، ہماری قبروں کو نور سے بھر دے، روزِ قیامت ہمیں اپنے عرش کا سایہ نصیب فرما۔
یا اللہ، ہمیں بغیر حساب و کتاب کے جنت الفردوس میں داخل فرما، اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شفاعت نصیب فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما،
آمین یا ربّ العالمین 🤲
#اردو_زبان
Noor Fatima🦋 retweeted
❀﹏﷽﹏❀
اســــــــــــلام علیــــکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ
اے صبر کرنے والوں کے رب
صبر دے ان باتوں پر ،ان لمحوں پر ،ان لہجوں پر جن باتوں سے دل دکھتا ،اوران سب چیزوں کو میرے دل سے نکال دے جو میرے لیے بے سکونی اور تکلیف کا باعث بنتی ہیں ،
آمین یارب العالمین
#متاعِ_دل
Noor Fatima🦋 retweeted
السَّلاَمُ عَلَى نُورِ اللَّهِ الَّذِي لاَ يُطْفَأُ
ترجمہ: سلام ہو اللہ کے اس نور پر جو کبھی بجھایا نہیں جا سکتا!
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم 🌸
#اللهم_عجل_لولیک_الفرج
#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم! صبح بخیر 💐
درودِ ابراہیمی ﷺ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ 🤲🏻🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹#قومی_زبان
یا اللہ! ہمارے رزق میں کشادگی، زندگی میں خیر و برکت، دلوں میں سکون اور ہر قدم پر اپنی حفاظت عطا فرما۔ ہر مصیبت سے بچا، ہر جائز دعا قبول فرما اور ہمیں اپنے فضل و کرم سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام و عليكم 🌱 صبح بخیر زندگی
اِيَّـــاكَ نَعْبُـــدُ وَاِيَّـــاكَ نَسْتَعِيْـــنُ ❤️
یا اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے
یا اللہ کریم عمران خان کو شفاء کاملہ عطا فرما اور درازی عمر بالخیر دے ہماری عدالتوں کو انصاف کرنے کی توفیق دے
#ImranKhan
السلام و علیکم
اللہ پاک ہم ہمارے اہل و عیال پر اپنا فضل وکرم فرما برائی سے بچنے اور نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جمعہ مبارک
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
O Allah, send prayers and peace and blessings upon our master Muhammad and upon his family and companions altogether
Noor Fatima🦋 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین🤲
درود_وسلام❣️
خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:
اگر لوگ تمہارے ساتھ اچھائی کرے تو تم بھی اچھائی کرو،
لیکن اگر وہ ظلم کرے تو تم ظلم نہ کرو۔
[ترمذی،حدیث:2007]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه🌷
﷽💜
اَل٘جَبَّارُ🕊️ Al_jabbar
The Compeller
الجبارُ _زبرست غلبہ رکھنے والا
خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️ پر درود_وسلام
خلاصہ: الجبار وہ ہے جو سب پر غالب بھی ہے اور ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا بھی۔

































