Pinned Tweet
یااللہ !
موت کے وقت
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه
زبان پہ ہو
Ameen ❤
SHUJA 😉 retweeted
عقیدت کا نشہ، سیاست کا جھانسا اور لہجے کی کشش اگر آپ کی عقل نہ چِھین سکیں،
تو آپ کو کوئی ہَرا نہیں سکتا۔!!!🖤
#اردو_زبان
SHUJA 😉 retweeted
ہمت وہ خاموش آواز ہے جو دن کے اختتام پر انسان سے کہتی ہے کہ "میں کل دوبارہ کوشش کروں گا" 🌸
#اردو_زبان
SHUJA 😉 retweeted
"بیج نرم زمینوں پہ اگتے ہیں, اور محبت نرم دلوں پہ اترتی ہے...❤️
#اردو_زبان
SHUJA 😉 retweeted
کوئی بھی لمس کتنا ہی پرُکشش کیوں نہ ہو تب ہی اچھا لگتا ہے جب چھونے والا دل کو بہت عزیز ہو
SHUJA 😉 retweeted
کچھ لمحے، کچھ انداز… اور اپنی ذات سے بےپناہ محبت۔ 🖤
#اردو_زبان
SHUJA 😉 retweeted
بات امریکہ اور ایران لڑائی کی ہو رہی ہیں لیکن پریشانی اپنے ملک کے مستقبل کے لئے
ایسا تھا ہمارا وزیراعظم عمران خان ♥️
SHUJA 😉 retweeted
اک تمہارے سوا دنیا کی ہر چیز کا نام اُداسی ہے۔🩶
#اردو_زبان
SHUJA 😉 retweeted
جن کے اندر احساس کا درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے وہ دوسروں کے دکھ میں بھی خاموشی سے تڑپ اٹھتے ہیں!!
#اردو_زبان
SHUJA 😉 retweeted
"الحياة رحلة والقلوب حقائب فلا تضع في حقيبتك غير الذي تقوى على حمله"
زندگی ایک سفر ہے اور دل رختِ سفر اپنے سامان میں ایسی چیزیں مت رکھئے جنہیں اٹھائے رکھنے کی آپ میں طاقت نہ ہو❤️
SHUJA 😉 retweeted
|| شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگی ، آ تجھے لے جــــاؤں کسی گاؤں میں ❤️🩹
#اردو_زبان




























