Shayan khan retweeted
Replying to @_02SD @TeamPakPower
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح ماشاءاللہ چھاگئے ہو جوانو
Shayan khan retweeted
ذاتی معالجین تک رسائی کوئی رعایت نہیں بلکہ ایک بنیادی ضرورت ہے۔ عمران خان کو ان کے ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کی سہولت دی جائے۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Shayan khan retweeted
عمران خان کے لیے ہمارا مطالبہ کوئی سیاسی نعرہ نہیں، یہ ایک بنیادی انسانی حق کی آواز ہے۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Shayan khan retweeted
عمران خان کی ہر ایک سانس اس قوم کی آزادی اور خودداری کے لیے وقف ہے۔ ان کی صحت کے تحفظ کے لیے سب آگے بڑھیں۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Shayan khan retweeted
Political differences aside, the health of any person in custody must never be neglected. Providing timely medical examinations and proper treatment is a responsibility of the authorities.
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Shayan khan retweeted
۔۔۔۔۔اسلام میں بدلہ لینے سے درگزر کرنا افضل ہے، لیکن یہاں ہر چیز ذاتی دشمنی اور انا پرستی کی بھینٹ چڑھائی جا رہی ہے۔۔۔۔۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Shayan khan retweeted
ہر گھر سے ان کی صحت کے لیے دعا نکلتی ہے
اللہ پاک ان کو اپنی حفاظت میں رکھے
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Shayan khan retweeted
محبت کی ناختم ہونے والی داستان
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Shayan khan retweeted
یہ وہ ویڈیو ہے جس نے فارم 47 کو اگ لگائی ہے , شئیر ضرور کریں
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
Shayan khan retweeted
اپنے موٹر سائیکل پر بھی کپڑا مارو
اپنی گاڑی پر بھی کپڑا مارو,
اپنے سائیکل پر بھی کپڑا مارو
اور اپنے جوتوں پر بھی کپڑا مارے,
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
Shayan khan retweeted
غیرت مند قومیں اپنے قائدین کو مشکل میں اکیلا نہیں چھوڑتیں۔
ہم آئین کی بالا دستی اور اپنے جمہوری حقوق کے لیے یکجا ہیں۔
پاکستان کے ہر کونے سے اٹھی آواز اب طاقتور تحریک بن چکی ہے۔
عوامی جذبے کا احترام کرتے ہوئے عمران خان کو فوراً آزاد کیا جائے۔
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
Shayan khan retweeted
عمران خان نے کہا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ میرے ٹیم میں دلیر لوگ ہوں, تاکہ ان چوروں کا مقابلہ کرے,
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
Shayan khan retweeted
Replying to @TeamPakPower
خان کی رہائی مہم ہے . ائین و قانون اپے ٹھیک ہوجائیگا جب خان باہر ائیگا .
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
Shayan khan retweeted
Replying to @Y0ungstrrt
ہمارا مطالبہ ایک ہی ہے وہ ہے عمران خان صاحب کی رہائی
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
Shayan khan retweeted
اجاو ہمت کرو . عوام ویسے بھی روڈں پر ہیں,
بسمہ اللہ کرو,
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
" پس انہوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ یہ واقعی ڈفرز ہیں۔ بجائے اس کے کہ حالات کو بہتری کی طرف لے کر جاتے ،مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالتے، لیکن یہ ڈفرز صوبے میں ایمرجنسی لگانے کے فیصلے کے ذریعے ملک کو ایک ایسی نازک نہج پر دھکیل رہے ہیں جہاں سے حالات اب کسی کے قابو میں نہیں آئیں گے اور بدتر سے بدترین ہوتے چلے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ اس ملک پر اپنا خاص رحم فرمائے۔ 💔🤲
Shayan khan retweeted
Replying to @SadiaBa65572204 @TeamPakPower
ہیش ٹیگ کاپی کرکے پیسٹ کریں .
لکھنے سے غلط یا سم نہیں ہوگا
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی
Shayan khan retweeted
Replying to @TeamPakPower
#عوامی-مطالبہ ـ خان ـ کی -آزادی
عوام کی آواز خان کی آزادی
Shayan khan retweeted
سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈوں نے چادر اور چار دیواری پامال کی
خواتین کے بغیرہماری بہن نادیہ خٹک کو اٹھا لیا تھااچھا ہوا ٹائم پر چھوڑ دیا ورنہ پختون قوم اپنی ماؤں بہنوں کے عزت کرنا اچھی طرح جانتے ہیں
مرد کے بچے بنو مردوں سے مقابلہ کروخواتین سے کیا مقابلہ
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی














