A.Hameed🌷 (@88ashb) header
A.Hameed🌷 (@88ashb) profile picture

I Love Islam.

Joined September 2019
Photo by A.Hameed🌷 (@88ashb)Photo by A.Hameed🌷 (@88ashb)Photo by A.Hameed🌷 (@88ashb)Photo by A.Hameed🌷 (@88ashb)Photo by A.Hameed🌷 (@88ashb)Photo by A.Hameed🌷 (@88ashb)Photo by A.Hameed🌷 (@88ashb)Photo by A.Hameed🌷 (@88ashb)Photo by A.Hameed🌷 (@88ashb)Photo by A.Hameed🌷 (@88ashb)
Assalamu Alaikum warahmatullah wabarakatuh! Ayat of the day.....
19
6
2
30
383
A.Hameed🌷 retweeted
السلام و علیکم عبادت صرف جائے نماز پر ہی نہیں یہ میٹھی زبان سے اچھے الفاظ سے اور خوبصورت رویوں سے بھی ہوتی ہے بہت ساری دعاوں کے ساتھ صبح بخیر
84
41
2
119
1,148
A.Hameed🌷 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر زندگی میں ہر چیز ہماری خواہش کے مطابق نہیں ملتی، کچھ راستے ہماری مرضی کے خلاف بدل جاتے ہیں، کچھ دعاؤں کی قبولیت میں وقت لگتا ہے اور کچھ خواب ادھورے رہ جاتے ہیں۔ لیکن ان سب کے درمیان اپنے رب کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں، کیونکہ اللہ تعالیٰ وہ بھی جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے اور ہمارے لیے وہی فیصلہ فرماتا ہے جس میں ہمارے حق کی بھلائی ہوتی ہے۔ بس اپنے دل کو یقین، زبان کو دعا اور قدموں کو نیکی کے راستے پر قائم رکھیے۔ جو اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے، وہ کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو خیر و برکت سے بھر دے، پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے اور آپ کو وہاں سے خوشیاں عطا فرمائے جہاں سے آپ نے کبھی گمان بھی نہ کیا ہو۔ آمین 🤍
34
22
71
992
A.Hameed🌷 retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر
69
25
1
98
772
🇦‌🇸‌🇸‌🇦‌🇱‌🇦‌🇲‌🇺‌🇦‌🇱‌🇦‌🇮‌🇰‌🇺‌🇲‌ 🤲May Allah blessed you #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ یارب ہماری غلطیوں،غفلتوں،نادانیوں، کوتاہیوں،کمزوریوں،خطاؤں،گناہوں،برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرمابیشک تو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے آمین #قومی_زبان
106
37
1
108
760
A.Hameed🌷 retweeted
السلام و علیکم عظمت اور بزرگی والا رب آپ کو زندگی کی آزمائشوں و تلخیوں سے ہمیشہ دور رکھے اور اپنی یاد کا سرور عطا فرمائے آمین ثم آمین دعاوں کے ساتھ صبح بخیر
98
46
130
998
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ دنیا اور آخرت دونوں میں عافیت عطا فرمائے! آمین یارب العالمین
28
9
41
415
A.Hameed🌷 retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر
60
14
80
668
A.Hameed🌷 retweeted
السلام و علیکم میں تیری ہر رضا پہ راضی ہوں یارب بس اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا آمین صبح بخیر
97
36
116
1,013
🇦‌🇸‌🇸‌🇦‌🇱‌🇦‌🇲‌🇺‌🇦‌🇱‌🇦‌🇮‌🇰‌🇺‌🇲‌ 🤲May Allah blessed you #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ یاالہی ہمارے دل کو آپ اپنا اور آپﷺکے ذکر کا مسکن بنا دےآپﷺکی محبت ہمارے دلوں میں ڈال دےہمیں آپﷺ کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما 🤲آمین آمین #قومی_زبان
101
28
1
110
790
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر اللہ تعالیٰ اپنے خاص رحم و کرم سے آپ کی زندگی میں ایسی بہار لائے جو کبھی ختم نہ ہو ۔ آمین یارب العالمین
23
7
1
32
431
A.Hameed🌷 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر، جمعہ مبارک جمعہ کا دن اللہ کی طرف رجوع کرنے، اپنے دل کو ذکر سے روشن کرنے اور اپنی دعاؤں کو تازہ کرنے کا خوبصورت موقع ہے۔ آج کچھ وقت قرآن کی تلاوت کے لیے نکالیے، اپنے گناہوں کی معافی مانگیے اور نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجیے۔ دنیا کی پریشانیاں اپنی جگہ، مگر اپنے رب سے امید کا رشتہ کبھی کمزور نہ ہونے دیجیے۔ اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں رحمت و برکت نازل کرے اور ہمیں اپنی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
105
57
190
1,846
A.Hameed🌷 retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر جمعہ مبارک
58
24
85
726
🇦‌🇸‌🇸‌🇦‌🇱‌🇦‌🇲‌🇺‌🇦‌🇱‌🇦‌🇮‌🇰‌🇺‌🇲‌ 🤲May Allah blessed you #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ یاالہی ہمیں حسنِ ظن رکھنے، خیر خواہی، دلوں کو کینے اور بدگمانی سے پاک رکھنے اور ہمیشہ محبت، اخلاص کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما آمین یارب #قومی_زبان
100
41
1
114
802
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر
23
7
33
459
A.Hameed🌷 retweeted
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹 اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...           #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
79
42
1
119
1,081
🇦‌🇸‌🇸‌🇦‌🇱‌🇦‌🇲‌🇺‌🇦‌🇱‌🇦‌🇮‌🇰‌🇺‌🇲‌ 🤲May Allah blessed you #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ یارب اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما اللّه پاک آپ کو آپ کے ساتھ جڑے تمام رشتوں کو تاحیات تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے آمین ثم آمین #قومی_زبان
78
37
1
89
1,237
Good Morning, amazing 𝕏 Creators! Wishing you all a fantastic Tuesday filled with positivity, happiness, and great engagement. Keep growing and keep shining. ❤️
40
26
115
764
A.Hameed🌷 retweeted
دل پر اثر نرم لہجہ اور اچھا اخلاق ہمیں چاہیے کہ دوسروں کی اصلاح کے ساتھ اپنی اصلاح کی فکر بھی کریں 🌻✋❤ #GoodMorning
30
8
1
36
520
السلام علیکم ورحمۃُ الله وبركاته صبح بخیر اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ – at Oman
44
16
55
517