jadoon baba 92 retweeted
ہم تنظیم کو کسی صورت ٹوٹنے نہیں دیں گے قائدین سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ بیٹھ کہ مسائل حل کریں وگرنہ کسی کے ساتھ بھی نہیں ۔۔۔
نہ گُل اپنا، نہ خار اپنا، نہ ظالم باغباں اپنا
بنایا، آہ، کس گُلشن میں ہم نے آشیاں اپنا
#ShaniPST #PSTMurree
jadoon baba 92 retweeted
محبتوں کے شہر نوشکی میں یاسر مینگل کے سجے دیوان میں ایڈووکیٹ خالد بشیر مینگل، حاجی صلاح الدین یلانزئی، ایڈووکیٹ صدام بلوچ، آغا ولی البولشی صاحبان کے ساتھ خوبصورت نشست،
بلوچی دیوان کی خوبصورتی یہ ہے کہ علاقائی حال حوال میں ہی سیاسی و سماجی معاملات پر بہترین تبصرہ ہوتا♥ – at Balochistan, Pakistan
jadoon baba 92 retweeted
آۓ یوم تاسیس کے موقع پر اپنے قاہد سے تجدید عہد وفا کرے #33واں_یوم_تاسیس
#قائد_کی_تحریک_پاکستان_سنی_تحریک
jadoon baba 92 retweeted
سیاہ ترین دن 11 اپریل 2006 یوم شہدائے میلادالنبی ﷺ نشتر پارک کراچی۔
وہ غمناک و دلخراش لمحات جب اہلسنت نے پاکستان سنی تحریک کی مرکزی قیادت سمیت 63 جنازے اُٹھائے۔
ایک دفعہ سورہ فاتحہ، اور تین دفعہ سورہ اخلاص، اول آخر درود شریف پڑھ کے ایصال ثواب کیجیے۔
یہ وہ وقت تھا جب لوگ کراچی میں ایک جماعت کے ڈر سے بات نہیں کرتے تھے اور ہم اس وقت اسوڈنٹ تھے اور تنظیم کا کام زور شور سے کرتے تھے
jadoon baba 92 retweeted
بلوچستان کے مظلوم عوام کے ساتھ ظلم بند کیا جاۓ یہ ظلم کب تک چلے اٹھو میرے ملک کے جوانوں ظلم کر ہر کوچے ہر کونے کو ہلا دو اور بغاوت کے پرچم کو اس وطن میں لہرا دو #سانحہ_بارکھان
jadoon baba 92 retweeted
آج شہید سید کاشف قادری (عرف کاشی )کی برسی ہے تمام بھائیوں سے گزارش ہے ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر ایصال کردیں جزاک اللّه
پاکستان سنی تحریک جہانگیر روڈ سیکٹر
#joinPST
#Dawateislami
#عطاری_قبیلہ
jadoon baba 92 retweeted
ترکیہ ، شام میں ہونے والے زلزلے سے حالیہ نقصان پر ۔۔
#JoinPST
#TurkeyEarthquake
jadoon baba 92 retweeted
سوئیڈن کے بعد ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی اسلامی دنیا میں غم غصے کی لہر دوڑ گئی ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
یورپ اسلامو فوبیا کا شکار ہے اقلیتوں کو تحفظ نہیں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کی توہین کا سلسلہ بند کیا جائے،ثروت اعجاز قادری جائے
پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویزون کے زیر اہتمام پریس کلب کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ڈنمارک اور سویڈن میں ہونے قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف
jadoon baba 92 retweeted
لاہور پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام۔۔
#JoinPST
jadoon baba 92 retweeted
Join PST...!
ابھی اپنا نام اور اپنا شہر لکھ کر کمینٹ کیجئے!
اور اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے ہمارا ســــــاتھ دیں۔۔!
#SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #Pakistan #Islam #Trending #Leader #IslamicLeaderinPakistan #PakistanZindabad #Sunni #PakistanPolitics
کفر کے خلاف جہاد کا اعلان کیا جاۓ اور ان پر بم گراۓ جاۓ #Infidel_stopGlobalTerrorism
9
jadoon baba 92 retweeted
نیا سال پاکستان سنی تحریک کا اعلان۔
#JoinPST


























