Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
صبح بخیر زندگی
خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی یہ اللہ کی وہ عطا ھے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں میں چاہے عطا کر دیتا ہے
دل سے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔۔۔آمین..!!! 🌹
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
زندگی میں کبھی ایسا کام نہیں کرنا جس کی وجہ سے سامنے والا انسان اللّٰہ سے آپ کی شکایت لگا نے پر مجبور ہو جائے 💔
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
صبح بخیر زندگی
خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی یہ اللہ کی وہ عطا ھے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں میں چاہے عطا کر دیتا ہے
دل سے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔۔۔آمین..!!! 🌹
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الصلاۃ خیر من النوم
بے شک نماز نیند سے بہتر ہے
اللہ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#جلسہ_تو_ہوگا
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
Really very beautiful evening view
Good evening
Who like beautiful evening view?
with beautiful evening vibes?
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
یہ ایک بہترین ماں ہے جس نے عمران خان جیسے بہادر بیٹے کو جنم دیا اور وہ خان آج اکیلا پورے نظام سے اسے صحیح کرنے کے لئے لڑ رہا ہے














