Ali Lodi (@AAKLodi) header
Ali Lodi (@AAKLodi) profile picture

Exploring myself and constantly learning from others | RT not endorsed | Views are personal | @AmericanExpress, @Aon_plc,@Assurant Alumni |

Burlington, Ontario
Joined May 2020
Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)
Ali Lodi retweeted
سوال آج بھی وہی ہے #گولی_کیوں_چلائی 🇵🇰🩸💔 مانگ رہی تھی نہتی عوام بس عدل و انصاف کا نظام دھوکے سے کیا قتلِ عام تُم نے گولی کیوں چلائی #عمرانیات #اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacre @PTIofficial Lyrics by Immi Can Video & Music by @AshuftaaSar
4
38
2
36
984
Ali Lodi retweeted
فوجی فرٹیلائزر کی شراکت والے نئے مالکان کو مبارک ہو! قومی ایئرلائن کو روٹ کی بس جیسا ’’مستری طیارہ‘‘ بنانے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ لندن اور مانچسٹر کے مسافر روانگی کے منتظر تھے کہ اعلان آگیا: کرائے کے جہاز والے ہاتھ کھڑے کر گئے، آج کی دونوں پروازیں منسوخ؛ کل اپنے جہاز نکالیں گے! واہ جی واہ! کیا شاندار انتظام ہے: ’’استاد، آج سواری اتار دو، کل اپنی گاڑی لگا دیں گے!‘‘ 😂 ٹکٹ بین الاقوامی ایئرلائن کا، انتظام لاری اڈے کا، اور دعوے عالمی معیار کے! مسافر پوچھ رہے ہیں: متبادل انتظام کہاں تھا؟ انتظامیہ کہتی ہے: آپ کے صبر کا شکریہ! منافع مالکان کا، خواری مسافروں کی—اور مبارکبادیں مستریوں کی! کل ان چوتیوں نے لندن میں ناچنے گانے کا پروگرام لگایا اور اس کنجر خانے کو روڈ شو بلایا۔۔۔ ہور چوپو
31
341
4
1,389
72,574
Ali Lodi retweeted
اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہَوائیں سلام کہتی ہیں 💔🤲💔 #26November
19
416
11
820
5,235
Ali Lodi retweeted
پھٹواری اس وقت میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے میں مصروف! اس لیے میں اجازت چاہوں گی🙏🏼 کل ملتے ہیں بریک کے بعد😎😏🔥
10
6
1
52
956
Mera Ghar ❤️
3
2
25
657
Ali Lodi retweeted
China has made special halal food arrangements for Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali as part of preparations for his historic Shenzhou-24 mission to the Tiangong space station. The arrangements were made by China's Astronaut Centre to accommodate his dietary requirements, alongside bilingual Chinese and English operating manuals to help him work with his Chinese crewmates. Ali joined Chinese astronauts Tang Hongbo and Wu Yi aboard the Shenzhou-24 spacecraft, which successfully launched from the Jiuquan Satellite Launch Centre on November 25. He is serving as a payload specialist and will participate in scientific experiments during his mission, becoming the first foreign astronaut to visit China's Tiangong space station. Sources: Xinhua, Reuters, Geo News
1
2
141
Ali Lodi retweeted
اسلام آباد چھبیس نومبر کا قاتل عاصم منیر جب امریکہ واشنگٹن آیا تو جس ہوٹل میں اس نے ایمبیسی کے لوگوں سے خطاب کرنا تھا اس ہوٹل کے سامنے پاکستانیوں کے قاتل کی تصاویر ڈیجیٹل ٹرک پر آویزاں کر کے ہوٹل کے سامنے ٹرک کھڑا کر دیا گیا تھا
11
574
2
1,642
60,597
Ali Lodi retweeted
گولی کیوں چلائی؟ ان شہیدوں کا خون وردی والے خنزیروں کا پیچھا نہیں چھوڑے گا اور انصاف ہو گا۔ #شہدائے_وفا_26نومبر
19
21
288
Ali Lodi retweeted
کرنل صاحب حلال کی تلاش میںُ امریکہ پہنچ گئے! بڑی اچھی بات ہے! صرف شکوہ یہ ہے کہ جس جعلی ریاست Garrison State میں آپ خود یقین نہیں رکھتے، اس کے بھاشن معصوم عوام کو کیوں بیچے؟
147
1,358
10
4,814
122,002
Ali Lodi retweeted
26 November. We REMEMBER We grieve. We will never FORGET! Two years ago in Islamabad, families waited for loved ones who never came home. For those who still miss their voices, their laughter, and the sound of them coming home, we remember with you. May their names never fade from our nation’s conscience. #Islamabad #NeverForget #26November
4
10
285
PIA and Norse Air contract in jeopardy This form 47 Government is cursed as it’s a stollen mandate
Due to an unexpected operational suspension by our wet-lease partner Norse Air without prior notice, tonight’s PK786 (London–Islamabad) & PK710 (Manchester–Lahore) are cancelled. We deeply regret the disruption. Efforts have been made to mitigate the impact, and from tomorrow, all UK flights will be operated by PIA’s own B777 fleet. Our teams are actively contacting the passengers to re-accommodate on next flights. Regret the inconvenience and we thank you for your patience.
2
12
1,001
Ali Lodi retweeted
Due to an unexpected operational suspension by our wet-lease partner Norse Air without prior notice, tonight’s PK786 (London–Islamabad) & PK710 (Manchester–Lahore) are cancelled. We deeply regret the disruption. Efforts have been made to mitigate the impact, and from tomorrow, all UK flights will be operated by PIA’s own B777 fleet. Our teams are actively contacting the passengers to re-accommodate on next flights. Regret the inconvenience and we thank you for your patience.
151
168
54
1,670
543,825
ڈیل اسے کہتے ہیں @umerziak edition.cnn.com/2000/ASIANOW…
2
5
11
239
Ali Lodi retweeted
یہ اپنے آپ کو عوامی نمائندہ کہتی ہیں، لیکن حرکتیں ساری اسٹیبلشمنٹ والی ہیں۔ اوپر سے کمنٹس بھی بند کر رکھے ہیں! 🤣🤣🤣🤣🤣
2
4
15
419
Ali Lodi retweeted
I still remember the disbelief, the devastation and the pain of that night and the days that followed. We struggled to comprehend what had happened in our own capital. Something within us changed forever on 26 November 2024. It was not just the loss of innocent lives; it was the shattering of our trust in the very institutions entrusted with protecting us. Neither time nor silence can undo that damage. 26 November 2024 will remain a painful memory that I will carry until my last breath. #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی #NeverForget26November
8
19
314
یومِ شہداِ ڈی چوک 26 نومبر
🤖 Made with AI
10
251
9
460
2,572
Our friendship is beyond Earth! 🇨🇳China's Tiangong Space Station welcomes the Shenzhou-24 crew members, including our Pakistani brother of Muhammad Zeeshan Ali. He is🇵🇰#Pakistan's first astronaut and the first foreign astronaut set foot aboard China's Space Station.
45
228
13
1,207
16,919
اسے بولتے ہیں کرمہ ۔۔ برطانیہ کی معذور گوری سے شادی کرنے والا پاکستانی نوجوان پاسپورٹ ملتے ہی پاکستان آیا دوسری شادی کرنے کی تیاری تھی ٹھیک دو روز قبل اس دنیا سے رخصت ہو گیا ۔ کراچی کا نوجوان پاکستان سے برطانیہ گیا وہاں جلدی اپنے قدم مضبوط کرنے کے لیے ایک معذوری گوری لڑکی سے دوستی لگائی اسکو اپنی محبت کے جال میں پھنس- لڑکی نے اس نوجوان کی خاطر اسلام قبول کرنے پر تیار تھی وقت گزرتا رہا دونوں کی شادی ہو گئی لڑکی نے نوجوان سے محبت میں اسلام قبول کیا مگر ۔ نکاح کے بعد نوجوان کے قدم برطانیہ میں مضبوط ہو گئے اس کو پاسپورٹ بھی مل گیا اب اس کو محسوس ہوا کہ اب اسے برطانیہ میں رہنے کیلے اس معذور عورت کی ضرورت نہی ہے ۔۔ اس کی خواہش تھی وہ کسی ڈاکٹر لڑکی سے شادی کرے اور جب اپکے پاس یوکے کا پاسپورٹ ہو تو ڈاکٹر کا بھی رشتہ اسانی سے مل جاتا ہے رشتہ مل گیا شادی طے ہو گی ۔۔ دونوں کی فون پر گپ شپ ہوتی رہتی ہے اور وہ شادی کیلے واپس پاکستان اتا ہے اور دو دن شادی میں باقی تھے ۔ وہ گھر سے شادی کی شاپنگ کیلے نکلا اور روڈ حادثے میں جان چلی جاتی ہے ۔۔ یہ واقعہ سنایا ہے اس نوجوان کے قریبی ساتھی جس کے بقول وہ اسے منع کرتا رہا کہ شادی تم بیشک کرو مگر اس گوری کو مت چھوڑو یہ تیرے برے وقت کی ساتھی تھی تجھ پر پیسہ لگایاسپورٹ کیااسلام تک قبول کیا مگر وہ بضد تھا کہ میری ذکواہش تھی ڈاکٹر بننے کی ڈاکٹر تو نہ بن سکا مگر اب ڈاکٹر سے شادی کر سکتا ہوں اور اس گوتی سے جان چھڑانی ہے ۔۔ اب یہ حادثہ ہے یا قدرت کا کای انتقام مگر حقیقت یہ ہے کہ جس عورت نے اپنے باہ دادا کا مژہب چھوڑ کر نکاح کیا نیت اچھی رکھی رشتہ نبھایا اس عورت کے ساتھ دھوکہ دیا ۔ شاید اس نے بدعا کی ہو اللہ پاک اس شخص کے درجات بلند فرمائیں انسان کو کسی کو بھی دھوکہ نہی دینا چاہیے۔۔
178
383
23
2,394
480,507
ایک بار معین اختر نے جنید جمشید سے کہا تھا کہ اگر تم سے پہلے میں مرجاؤں تو میرا جنازہ تم پڑھانا اور اگر مجھ سے پہلے تم انتقال کر گئے تو تمھارا نماز جنازہ میں پڑھاؤں گا، جب معین اختر کا انتقال ہوگیا تو جنید جمشید ان کے گھر گئے۔جنید جمشید نے معین اختر کے بیٹے کو کہا کہ تمھارے والد کے ذمہ میرا قرض ہے، جس پر معین اختر کے صاحبزادے نے کہا کہ جی جی بتائیں کتنے پیسے رہتے ہیں، تو جیند جمشید نے یہاں بتایا کہ انہوں نے مجھ سے ایک وعدہ لیا تھا جس کے تحت آپ کے والد کا نماز جنازہ میں پڑھاؤں گا،معین اختر کے صاحبزادے نے ہاتھ باندھ کر سر جھکا دیا اور اس طرح جنید جمشیدنے معین اختر کی نماز جنازہ پڑھائی ۔۔۔۔یاد رہے کہ معین اختر 22 اپریل 2011 کو دنیا سے رخصت ہو گئے تھے ، دعا ہے اللہ کریم ان دونوں دوستوں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
14
76
1
615
25,669
Ali Lodi retweeted
حضرت عمر نے پوری دنیا پر حکومت کی سواۓ پاکستان کے، حضرت عمر نے 85 فیصد دنیا پر حکومت کی سواۓ پاکستان کے، صحافی نے حضرت عمر کو بتایا کہ پاکستان میں زنا عام ہے، حکمران ظالم ہیں تو حضرت عمر نے فرمایا آپ ادھر نہ جاؤ دوسری طرف چلے جاؤ ساحل عدیم
66
56
8
331
72,770