Ahmad Ali Baltistani (@AAliBaltistani) header
Ahmad Ali Baltistani (@AAliBaltistani) profile picture

اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَاؑ اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ❤

Joined April 2018
السلام عليكم ورحمت اللہ۔ *اَللَّهُــمَّ صَلِ عَلَـى مُحَمَّدٍﷺ وَعَلَـى آلِ مُحَمَّدٍﷺ .  🤲 *یا اللہ ہم سے جانے انجانے میں سرزد ھوئے گناہوں کو معاف فرما۔ ہمیں رسوائی سے بچا لے اور انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق دے* ۔🌷🌷 *آمین یا رب العالمین* ۔🌷🌷 🌸 *صبح بخیر زندگی* 🌸
1
5
25
462
امام علی علیہ السلام (اللہ کی تقسیم پر) راضی رہ کہ تو راحت پائے حکمت بو تراب۴
16
120
829
امام علی علیہ السلام عزت کے ساتھ غربت پر صبر کرنا ذلت کے ساتھ دولت مندی سے زیادہ افضل ہے۔ غرر الحکم
2
22
140
1,085
امام علی علیہ السلام میری مشکل یہ ہے کہ میں بولتا ہوں تو کہتے ہیں کہ اقتدار کی لالچ رکھتا ہے اور خاموش رہتا ہوں تو کہتے ہیں موت سے ڈر گیا ہے نہج البلاغہ خ5
8
35
1
220
2,052
امام علی علیہ السلام انکساری اختیار کر تا کہ تُو بلندی پا سکے حکمت بو تراب
3
6
82
764
مولا علی علیہ السلام : "جو شخص ہاتھ سے نکل جانے والی چیزوں کی حسرت دل سے نکال دیتا ھے، اُس کو جسمانی سکون مل جاتا ھے" (تحف العقول، ص: 40)
3
31
211
1,743
جاہل اپنےجیسے کی طرف جُھکتا ہے۔ امام علی علیہ السلام غررالحکم
1
7
76
852
Ahmad Ali Baltistani retweeted
مدینہ سو رہا تھا، مگر علیؑ کے گھر میں ایک ایسا غم تھا جس کی شدت آسمان بھی محسوس کرتا ہوگا۔ #شہادت_زوجہ_حیدر
1
9
10
220
امام علی علیہ السلام زبان کی حفاظت، عزت کی حفاظت ہے اور جھوٹ سے پرہیز، ایمان کی علامت ہے۔ غرر الحکم
2
27
194
1,387
امام علی علیہ السلام اپنے نفس کو اپنی ضرورت سے زیادہ کی طمع (لالچ) میں مبتلا نہ کرو کہ وہ تم پر اور زیادہ مسلط ہو جائے گا غرر الحکم
2
14
79
684
امام علی علیہ السلام جو شخص لوگوں کو اذیت دینے کے لئے اپنی طاقت اور اقتدار پر گھمنڈ کرتا ہے اس سے طاقت اور اقتدار چھین لیا جاتا ہے غرر الحکم
2
11
99
912
امام علی علیہ السلام درگزر کر کہ تجھے بھی درگزر کیا جائے حکمت بو تراب
2
6
79
688
امام زین العابدین علیہ السلام بے شک موت کے لئے تیار رہنے کا مطلب، حرام سے بچنا، اور نیک کاموں میں خرچ کرنا اور (دوسروں کی غلطیوں کو) معاف کرنا ہے بحارالانوار ج46 ص64.
2
32
1
246
1,745
ظالم کے خلاف انصاف کا دن، مظلوم پر ظلم کیے جانے کے دن سے کہیں زیادہ سخت ہوگا۔ — حضرت علی ابن ابی طالبؑ
10
70
769
مولا علی علیہ السلام : جس پر غصہ اور خواہشات غالب آ جاتی ہیں اس کا شمار جانوروں میں ھوتا ھے میزان الحکمت , جلد 7 , صفحہ 339
34
201
1,666
Dear Allah! If today I lose my hope, please remind me that your plans are better than my dreams. 🤲🤲
1
3
29
563
امام علی علیہ السلام سچ بول کہ تُو کامیابی پائے حکمت بو تراب ج2 ص36.
3
3
1
36
612
علی۴ کو ماننا آسان ہے لیکن علی۴ کے ساتھ کھڑے ہونا انتہائی مشکل
1
10
93
931