فاروق احمد (@AFarooq84) header
فاروق احمد (@AFarooq84) profile picture

خود مٹ کر کسی اور کو مٹنے سے بچا لو وہ خاک ہے جینا ! جو اپنے لئے ہو A Pakistani, love Pakistan ❤️ more than myself

Islamabad, Pakistan
Joined September 2019
Photo by فاروق احمد (@AFarooq84)Photo by فاروق احمد (@AFarooq84)Photo by فاروق احمد (@AFarooq84)Photo by فاروق احمد (@AFarooq84)Photo by فاروق احمد (@AFarooq84)
دنیا جو نہیں میری ، نہ ہو میری بلا سے اک رابطہ ہی کافی ہے میرا محبوبِ خدا سے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
4
20
فاروق احمد retweeted
اس بچے کا نام مدثر ہے اور والد کا نا ذیشان ہے۔ مدثر کا کہنا ہے کہ انکی رہائش کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی کی طرف ہے۔ والد ذیشان کار مکینک ہے۔ والدہ کا نام یاد نہیں ہے۔بہن بھائی نہیں ہیں۔ سال 2023 میں مدثر اپنے گھر سے دودھ لینے نکلا تھا دور نکل گیا اور راستہ بھول گیا۔ کراچی کے تمام دوست اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں۔۔۔۔ آپ کا ایک شئیر مدثر کو تین سال بعد اپنوں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 29 nov 2026 #waliullahmaroof
2
184
1
228
2,172
فاروق احمد retweeted
First, apply the kohl of Madīnah to your children’s eyes: instil in their hearts the love of the Beloved Prophet ﷺ before sending them out into the world ♥️
131
2
586
6,869
فاروق احمد retweeted
🌍 : Une tendance virale, « les hommes du Fajr », pousse de nombreux enfants à se rendre à la mosquée pour la prière de l'aube. Partie d'Algérie, elle a dépassé le monde arabe et fait débat : des voix laïques comme certains religieux saoudiens s'y opposent.
32
72
6
378
17,553
فاروق احمد retweeted
The golden generation.
11
357
10
2,016
18,902
فاروق احمد retweeted
Les Hommes du Fajer. La Salât Al-Fajer à la ville de Naplouse, Cisjordanie en Palestine occupée. Masha'ALLAH 🙏
24
928
11
5,009
32,177
فاروق احمد retweeted
جرنیل صاحبان جو خود کو اس ملک کا مالک سمجھتے ہیں ، دوران سروس ہی باہر جائیدادیں خرید چکے ہوتے ہیں اور ریٹائر ہوتے ہی پاکستان سے باہر بھاگتے ہیں، بیوروکریٹس حضرات جو خود کو اس سسٹم کی ریڑھ کی ہڈی سمجتھے ہیں ، وہ ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی بچوں کو باہر شفٹ کر چکے ہوتے ہیں، اور پھر خود بھی بھاگ جاتے ہیں، پاکستان پہ گذشتہ چالیس سالوں سے حکومت کر رہی دونوں سیاسی جماعتوں کے تمام قائدین کی بھی اولادیں اور جائیدادیں ملک سے باہر ہیں اعلی عدلیہ کے ججوں اور بڑے صنعتکاروں و زمینداروں نے بھی اپنے ٹھکانے باہر بنا رکھے ہیں شوبز اور مذہبی انڈسٹری سے وابستہ آفراد کی اکثریت بھی باہر کی شہریت رکھتی ہے یعنی کسی بھی طاقتور اور با اختیار شخص نے کبھی پاکستان کو ایسا ملک بنانے کی کوشش نہیں کی کہ باقی دنیا سے لوگ یہاں آ کر آباد ہونے کی کوشش یا خواہش کریں؟ یا کم از کم عہدوں سے محروم ہونے کے بعد وہ خود ہی یہاں رہ سکیں ؟؟ اٹھہتر سالوں میں اس ملک میں نہ بجلی کا نظام درست ہو سکا ، نہ ریلوے بہتر ہوا نہ تعلیم کا کوئی ایک نظام لایا جا سکا، نہ عام آدمی کو کوئی سوشل سیکیورٹی ملی نہ زراعت اور لائیو سٹاک سے کوئی فائدہ اٹھایا جا سکا، اور عدلیہ تو کبھی تھی ہی نہیں، چند مافیاز ہیں جو اس جاگیر نما ریاست پہ مسلط ہیں ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی میں ایک گروہ آتا ہے لوٹ کھسوٹ کر چلا جاتا ہے پھر دوسری کھیپ آتی ہے وہ نئے سرے سے شروع ہو جاتی ہے نہ جرنیلوں کے پیٹ بھرتے ہیں نہ بیوروکریٹس کو صبر آتا ہے نہ سیاسی خاندانوں کی ہوس ختم ہوتی ہے نہ شوگر اور آئی پی پیز مافیا کو شرم آتی ہے اور فوجی ترجمان پکا منہ بنا کر اتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہا ہوتا ہے کہ خدا کی پناہ ! استغفرُللہ العظیم ! #پاکستان
10
118
1
300
3,225
فاروق احمد retweeted
هذا صاحب فكرة "رجال الفجر"، معلم قرآن جزائري. يتحدث عن مبادرته الجميلة بعفوية وبلا تكلف: بدأها بستة أطفال ولم يتصور اتساعها، وغايته تنشئتهم على القيم الإسلامية والانضباط وتحمل المسؤولية، فيخرج منهم الطبيب والمهندس يخدمون دينهم ووطنهم. اللهم بارك في عمله واجعله صدقة جارية له.
113
902
43
3,706
137,770
فاروق احمد retweeted
Two years ago, my uncle told me: 'Palestine will not be liberated until the number of Muslims at Fajr prayer in the mosques equals the number at Friday prayer.' Today, the beautiful initiative 'The Men of Fajr', which started in Algeria, has spread across the world. Mosques filling with young boys and men at dawn. A generation rising before the sun, hastening towards prayer, is a generation of hope. May God keep us steadfast, make us among those who pave the way to liberation, and grant us to witness it.
123
1,679
59
7,212
154,625
فاروق احمد retweeted
رجال الفجر کون ہیں ؟ یہ تحریک الجزائرسے شروع ہوئی اور الجزائر سے لے کر دنیا بھر کے بچوں اور نوجوانوں تک، یہ دیکھنے کے لیے کتنا خوبصورت اقدام ہے! کیا یہ تحریک پاکستان میں بھی شروع ہو سکتی ہے
9
126
4
352
3,573
فاروق احمد retweeted
A grassroots initiative encouraging Muslim children to attend congregational Fajr prayers in Algeria has grown into an international movement, inspiring thousands of youngsters to fill mosques before sunrise. What began with just six children in Algeria’s Sétif province has inspired similar efforts across the Arab world and Türkiye. The ‘Men of Fajr’ movement seeks to nurture a generation of Muslims firmly rooted in their faith, cultivating a love for salah and establishing a lifelong attachment to the mosque from an early age.
28
612
30
2,576
75,847
فاروق احمد retweeted
“Men of Fajr” Campaign Spreading Across The Muslim World The 'Rijal al-Fajr' or 'Men of Fajr' initiative started in Algeria's Sétif province with a Qur'an teacher inviting children to attend Fajr prayers, quickly inspired thousands of Muslim children in Qatar, Jordan, Morocco, and beyond. This has angered the secularists and government scholars have called it an “innovation”.
114
1,935
108
8,716
246,242
فاروق احمد retweeted
“Men of Fajr” trend in Baghdad, Iraq.
23
955
23
5,691
222,946
فاروق احمد retweeted
یہ بچہ اپنا نام شاہزیب بتاتا ہے اور والد کا نام سید محمد/سعید محمد کہتا ہے۔۔۔والدہ کا نام نہیں معلوم ۔ ایک بھائی کا نام کلیم اللہ یاد ہے۔ اپنا پتہ خیبر چوک کراچی بتاتا ہے۔ برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے اسکے خاندان کی تلاش میں ہماری مدد کریں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 28 nov 2026 #waliullahmaroof
6
278
4
369
6,605
فاروق احمد retweeted
الجزائر سے رجال الفجر کے نام سے شروع ہونے والی تربیتی مہم شام سمیت متعدد عرب ممالک میں پھیل گئی جس کے نتیجے میں عرب و افریقہ کی مساجد فجر کی نماز میں کھچا کھچ بھر جاتی ہیں ۔ متعدد مساجد میں فجر کی نماز میں جمعہ کی طرح سڑکوں پر صفیں بنا کر فجر کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔ جو یقینا ایک بہترین مہم ہے
6
187
4
749
7,996
رجال الفجر۔۔۔مردان فجر۔۔۔Men Of Fajar ایک۔خوبصورت تحریک۔۔۔ ان دنوں دنیائے عرب کے ایک سرےسے دوسرے سرے تک سوشل میڈیا پر "رجالِ فجر" (مردانِ فجر) کے نام سے ایک تحریک تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، جس کا پیغام سادہ مگر گہرا ہے:بالخصوص نماز فجر میں مسجد سے جڑنا اور اپنے رب سے تعلق استوار کرنا۔ ​بظاہر یہ ایک خالص روحانی بیداری ہے، مگر مساجد میں نوجوانوں/ نئی نسل کی بڑھتی ہوئی حاضری نے عرب دنیا کے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ بیرونی سرپرستی اور امریکی مفادات کے سائے میں پلنے والے ان جابر/ آمر حکمرانوں کو خدشہ ہے کہ کہیں یہ خاموش اجتماعیت کسی نئے "عرب اسپرنگ" کی پیش خیمہ نہ بن جائے۔ اسی لیے وہ اس عمل کو شک، خوف کی نظر سے دیکھ رہے ہیں— ​مے خانہ کی بنیاد میں آیا ہے تزلزل بیٹھے ہیں اسی فکر میں پیرانِ خرابات
7
280
2
833
9,732
اس وقت پوری دنیا میں ایک انتہائی عجیب و غریب صورتحال چل رہی ہے، یا جان بوجھ کر چلائی جا رہی ہے۔ 1. ایک طرف بینکوں اور ایکسچینجز پر سائبر حملے ہو رہے ہیں اور رقمیں اڑ رہی ہیں۔ عوام گھبراتے ہوئے سوچ رہے ہیں کہ بینکوں اور ایکسچینجز میں پڑا ان کا سرمایہ محفوظ ہے یا نہیں؟ 2. دوسری طرف خبریں اڑائی جا رہی ہیں کہ گولڈ لیبارٹریز میں بنایا جانا ممکن ہو گیا ہے، اور کسی رینیم (Rhenium) نامی کیمیکل کی کہانی بھی پھیلائی جا رہی ہے جس کے بارے میں مشہور ہو رہا ہے کہ سونے میں اس کی ملاوٹ پکڑنا انتہائی مشکل ہے۔ یعنی عوام کے پاس جو سونا ذخیرہ ہے، یا خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اس کے حوالے سے بھی انہیں شک و شبہ میں ڈالا جا رہا ہے۔ 3. تیسری طرف خبر اڑائی جا رہی ہے کہ کرپٹو کرنسیوں کی انکرپشن کو اے آئی کمپنیوں نے ڈی کوڈ کر لیا ہے۔ اس طرح کرپٹو رکھنے والے افراد کے دلوں میں شک ڈالا جا رہا ہے۔ یعنی، اچانک ایک مربوط پروپیگنڈا مہم کے ذریعے عام عوام کے عمومی اثاثوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے تاکہ عام آدمی کے دل میں شک و شبہات پیدا کیے جا سکیں۔ عوامی اثاثوں پر ایسا مربوط اور منظم انفارمیشنل حملہ میں نے آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ دل اسے قدرتی تسلیم نہیں کر رہا۔ محسوس ہوتا ہے کہ کسی قسم کا گریٹ گیم کھیلا جا رہا ہے جس کا مقصد عوام کو مینیپولیٹ کر کے انہیں کسی خاص سمت میں دھکیلنا ہے۔ دیکھتے ہیں اس میں سے کیا نکلتا ہے۔ بزنیسمین شہزاد حسین
25
253
4
1,329
41,956
فاروق احمد retweeted
اے شہیدو تم کہاں ہو #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی
92
1,254
31
2,887
28,254
فاروق احمد retweeted
جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں کو دہائیوں غلام بنا کر رکھنے والی فوج میں 70% سیاہ فام تھے مصر پر چڑھائی کرنے والی 80ہزار برطانوی فوج میں صرف 1000 برطانوی فوجی تھے بقیہ سارے مصری اور عرب تھے۔ فرانس نے شام پر حملہ کیا چند ہزار ان کی فوجیں تھیں بقیہ سارے شامی فوجی تھے۔ انگلستان نے صرف 300 فوجی لیکر پورے انڈیا پر قبضہ کرلیا باقی سارے کرائے کے ہندوستانی فوجی تھے اس لئے اگر اپکی بندوق میں 10 گولیاں ہیں تو دشمن کے لئے 1 اور غداروں کیلئے 9 گولیاں رکھیں۔
28
671
7
2,048
24,024
فاروق احمد retweeted
جب کمبوڈیا نے اپنے اپوزیشن لیڈر کو جیل میں ڈالا تو برسلز نے اسے اس کی قیمت چکانے پر مجبور کیا۔ کمبوڈیا، ستمبر 2017۔ اپوزیشن لیڈر کیم سوکھا کو آدھی رات کے چھاپے میں گرفتار کر کے ان پر غداری کا مقدمہ بنا دیا جاتا ہے۔ دو ماہ بعد سپریم کورٹ ان کی جماعت کو تحلیل کر دیتی ہے، اور 2018 کے انتخابات میں حکمران جماعت پارلیمنٹ کی ہر نشست جیت لیتی ہے۔ برسلز نے اسے اندرونی معاملہ نہیں کہا۔ کمبوڈیا کو یورپی منڈی تک ڈیوٹی فری رسائی اس شرط پر حاصل تھی کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے۔ فروری 2020 میں یورپی کمیشن نے فیصلہ دیا کہ کمبوڈیا یہ شرط توڑ چکا ہے، اور سیاسی اپوزیشن پر حملوں کا حوالہ دیا۔ اگست 2020 سے یورپ کو کمبوڈیا کی برآمدات کا تقریباً پانچواں حصہ ڈیوٹی فری رسائی سے محروم ہو گیا۔ پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ بھی اسی یورپی نظام کا حصہ ہے، اور اسی شرط پر: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے معاہدوں کی پاسداری۔ اقوامِ متحدہ کا ایک ادارہ میرے ماموں @ImranKhanPTI کی قید کو من مانی قرار دے چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ ان کی رہائی کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ ان کی بہن @Aleema_KhanPK نظربندی کا حکم ختم ہونے کے باوجود اب بھی جیل میں ہیں۔ شرائط لکھی ہوئی ہیں اور مثال قائم ہو چکی ہے۔ برسلز، اپنی ہی شرائط نافذ کرو۔ #قیدی804 #FreeImranAndFamily @EU_Commission @eu_eeas @kajakallas @Trade_EU @MarosSefcovic @EP_HumanRights @EP_Trade
16
1,053
7
2,164
17,185
فاروق احمد retweeted
� دو سمسٹرز کی یونیورسٹی فیس لگا دی، چھ ماہ محنت بھی کی، لیکن کاروبار پھر بھی نہیں چل سکا! یہ نوجوان صرف 6 ماہ پہلے اپنے مستقبل کے خواب لے کر کمرشل ایریا بہاولپور میں موٹی لال (Moti Laal) کے نام سے اپنا چھوٹا سا فوڈ پوائنٹ شروع کرتا ہے۔ اس نے اپنی یونیورسٹی کے دو سمسٹرز کی فیس اور زندگی بھر کی جمع پونجی اس کاروبار میں لگا دی، لیکن افسوس کہ مسلسل محنت کے باوجود کام رفتار نہیں پکڑ سکا۔ اس بھائی کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کے تمام اسٹیم پیس اس کی والدہ گھر میں خود تیار کرتی ہیں۔ اچھے معیار کا سامان اور مصالحے خریدے جاتے ہیں، والدہ 5 سے 7 گھنٹے محنت کرکے چکن کو مصالحے لگا کر میرینیٹ کرتی ہیں اور پھر یہ مزیدار ہوم میڈ اسٹیم پیس تیار ہوتے ہیں۔ یہاں آپ کو چکن لیگ اسٹیم پیس، چیسٹ اسٹیم پیس اور یخنی والا پلاؤ ملتا ہے۔ ماشاءاللہ ذائقہ بھی بہت اچھا ہے، لیکن اتنی محنت کے باوجود روزانہ دو تین پیس بچ جاتے ہیں۔ بھائی روزانہ 7 لیگ اور 7 چیسٹ تیار کرکے لاتا ہے، مگر سیل پوری نہیں ہوتی۔ اب اس نوجوان کو ایک طرف کاروبار نہ چلنے کی پریشانی ہے اور دوسری طرف یونیورسٹی کے دو سمسٹرز کی فیس بھی ادا کرنی ہے۔ چھ ماہ کی مسلسل محنت کے باوجود ابھی تک کوئی خاص منافع نہیں ہوا۔ بھائی کا کہنا ہے کہ میں کسی سے پیسے نہیں مانگ رہا، بس اتنی درخواست ہے کہ میرے کاروبار کو سپورٹ کریں، مجھ سے کھانا خریدیں تاکہ میرا کام چل سکے۔ �
43
531
6
953
29,950