Pinned Tweet
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
مجھےامید ہے کہ @MaryamNSharif صاحبہ یہ قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی
ظلم و بربریت کی اندھیری رات کے بعد عدل و انصاف کا سورج ضرور طلوع ہو گا انشاءاللہ 🤲🏻
باؤجی I love you🌹
#BravePMLNWorkers
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا بریت کے بعد رائیونڈ پہنچنے پر اہل خاندان کا اظہار تشکر
رائیونڈ گھر پہنچنے پر قائد مسلم لیگ (ن) کا استقبال مریم نواز شریف نے کیا
محمد نواز شریف کو ایون فیلڈ میں بریت پر مبارک دی
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے، محمد نواز شریف کا جواب
1
79
نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری فلیگ شپ ریفرنس مین اہم پیش رفت
نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف اپیل واپس لے لی
عدالت نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
3
59
Adeel Khan PMLN retweeted
#حزب_الله نے #إسرائيل کو #جمعة_مباركة کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا، مزاحمتی تنظیم کے جنرل سیکرٹری #حسن_نصرالله نے کہا ہے اگر جمعے کی فجر تک #غزة_تنتصر پر میزائل حملے بند نہ ہوئے تو حزب اللہ جنگ میں براہ راست شامل ہو جائے گی
Adeel Khan PMLN retweeted
It's the return of a statesman. A lionhearted leader who delivers progress and prosperity to the nation every time he is called upon by the masses.
The Sher Is Back!
Nawaz Sharif is Back!
#NawazTheStatesman
نواز شریف کے استقبال کیلئے ہزاروں خواتین اپنے خرچے پر ہمراہ لانے والی "فضا ڈان"
پنڈال میں موجود آدھی سے زیادہ خواتین لانے والی "فضا ڈان"
اس طرح کی مخلص، محنتی خواتین کو آگے لایا جائے نہ کہ عہدے اور ٹکٹ کی لالچی خواتین کو صدارتیں بانٹی جائیں.
#خوش_آمدید_نوازشریف
@MaryamNSharif
1
130
باپ بیٹی کا رشتہ کوئی بیٹی والا ہی سمجھ سکتا ہے۔۔۔
#خوش_آمدید_نوازشریف
کراچی سے جو لاہور نواز شریف کے استقبال کے لئے ٹرین لائے اس پر نواز شریف کی پینٹنگ کیوں بنوائی..
🤣😅🤣🖐🏿🖐🏿🖐🏿
پیپلزپارٹی کی چیخیں!
#خوش_آمدید_نوازشریف
#PPP
3
54
ابھی تو نواز شریف کو پاکستان آئے چند گھنٹے ہی ہوئے ہیں
پیپلز پارٹی کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ نواز شریف دو تہائی اکثریت سے آرہا ہے..
#خوش_آمدید_نوازشریف
@MediaCellPPP
3
59
Adeel Khan PMLN retweeted
مسلم لیگ ن کے جلسے میں عوام کی بہت بڑی تعداد میں شرکت۔ جلسہ گاہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگ موجود تھے۔ جلسہ گاہ کے باہر بھی 40 سے 50 ہزار لوگ موجود تھے۔ کُلی اعتبار سے یہ ن لیگ کا ایک انتہائی کامیاب جلسہ قرار دیا جا سکتا ہے جو خود ن لیگ کا پنجاب کی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑا جلسہ ہے۔ نواز شریف کی واپسی نے ن لیگ میں ایک نئی روح تو پھونک ہی دی ہے، سیاست کا رُخ بھی تبدیل ہونے والا ہے۔ عمران خان کی مقبولیت کی myth کو ایک بڑا دھچکا تو لگا ہے؛ نواز واپسی نے عمران خان کا بڑا سیاسی توڑ بھی نکالا ہے۔
میاں نواز شریف صاحب کے استقبالیہ جلسے کا سب سے دلفریب منظر!
پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ کبوتر اور فاختاؤں نے بھی اپنی محبت کا اظہار کیا.. ایسا ہے میرا قائد
#خوش_آمدید_نوازشریف
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
6
134











