آج کا اسلامی سوال
حضرت محمد ﷺ کے روضہ مبارک کے لئے قبرمبارک کس صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنه نے کھودی تھی
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Oslo at night from the sky.
- A million
lights on dark water. Is this Europe's most peaceful capital?👇
#MyAccountGrowth #fypシ゚viralシ ##viralreelsシ #fypageシ #viralreelsシ – at Oslo, Norway
کعبے کی رونق کعبے کا منظر
اللہ اکبر اللہ اکبر
#MyAccountGrowth #fypシ゚viralシ #viralreelsシ #fypageシ #reelsvideoシ
سجدوں کی کمائی ایک طرف
طیبہ کی گدائی ایک طرف
#MyAccountGrowth #fypシ゚viralシ #viralreelsシ #fypageシ #reelsvideoシ – at Oslo, Norway
Wet streets, soft skies, and little moments that make life beautiful.
Sometimes, the simplest days are the most beautiful.
#MyAccountGrowth #fypシ゚viralシ #viralreelsシ #fypageシ #reelsvideoシ #اردوقومی_زبان #قومی_زبان
انسان کو بڑی خوش فہمیاں ہوتی ہیں اپنے بارے میں ۔
#MyAccountGrowth #fypシ゚viralシ #viralreelsシ #fypageシ #reelsvideoシ #اردو_زبان #اردوقومی_زبان – at Oslo, Norway
Oslo tour in bicycle 🚲 Norway 🇳🇴 #MyAccountGrowth #fypシ゚viralシ #viralreelsシ #fypageシ #reelsvideoシ #اردو_زبان – at Oslo, Norway
Summer in Oslo Norway ,Oslo is absolutely breathtaking in summer
#MyAccountGrowth #fypシ゚viralシ #viralreelsシ #fypageシ #reelsvideoシ – at Oslo, Norway
❄️ ❄️ ❄️
Winter in norway
#MyAccountGrowth #fyps°
viral #viralreels #fypages
#reelsvideoS – at Oslo, Norway
اللّٰه سى زياده كس کو پتا ہے کہ آپ کو کیا مسئلہ ہے ۔
#MyAccountGrowth #fyp»° viral> #viralreels® #fypage #reelsvideo→ – at Oslo, Norway
If you’re travelling 🧭 to Norway, 🇳🇴 don’t miss the place! Norway 🇳🇴
#MyAccountGrowth #fypシ゚viralシ #viralreelsシ #fypageシ #norwayattractions – at Oslo, Norway
I'm on Threads as @sakoon_e_qalb4762. Install the app to follow my threads and replies. threads.com/@sakoon_e_qalb47…
" انتقال ہی دراصل ہماری تھکن کا آخری پڑاؤ ہوگا " 🤎
#قومی_زبان
#اردو_زبان
❤️🔥
*"عجیب زمانہ ہے،*
*کم قیمت چیزیں عزت کا دکھاوا کرتی ہیں،*
*غدار وفاداری کی بات کرتا ہے،*
*اور منافق سچائی پر بحث کرتا ہے۔"*
#اردو_زبان
.
*•||🍂😮💨||•*
*ہمــارا اچھــا ہونا معنــی نہیــں رکھتا*👀
*لوگ اپنے حساب ســے ہــی چلتــے ہیــں*🥹
#اردو_زبان
زندگی کا سب سے خوبصورت روپ یہ ہے کہ تم کسی کو نقصان پہنچائے بغیر جینے دو۔
#قومی_زبان
💌🔥⟵
*#روپ بدل لینے سے حقیقت نہیں چھپ سکتی دنیا کے دکھاوے پر اپنی قیمتی دولت ضائع مت کریں بلکہ اس دولت کے صحیح حقدار اللہ پاک کی رضا ، آپکی فیملی، عزیز و اقارب، پڑوس محلہ دار ہیں*
#قومی_زبان
دعائیں محبت ہوتی ہیں، موتی ہوتی ہیں، آپ چاہے برے ہوں یا اچھےمگر اپنا اخلاق ہمیشہ بہترین رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اپنے فعل سے کسی کا دل مت دکھائیں کہ وہ آپ کو یاد کرے تو اس کی آنکھیں بھر آئیں بلکہ اپنا اخلاق ایسا رکھیں کہ کوئی آپ کا ذکر کرے تو ہمیشہ دعائیں دے.
وہ ڈاکیا....
جس نے اپنی زندگی کے تیس سال
لوگوں تک انکی چٹیاں پہنچانے میں گزارے ہو
اور وہ خود ساری زندگی
خود سے بچھڑے ہوئے لوگوں کے خطوط کے
انتظار میں گزار دے اور ریٹائر ہو جائے
میں اس ڈاکیے کا دکھ ہوں۔۔!!
🥀🖤
#قومی_زبان

