AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN) header
AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN) profile picture

#YothCordinator_233 #TeamMaryamNawaz Social Media #Leader @NawazSharifMNS @MaryamNsharif @pmln_org MyPrimeminsterQaidNawazSharif (Respect_The_Vote)

مكة المكرمة, المملكة العربية ا
Joined October 2020
Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)Photo by AsifRajput ❤️شیر نواز (@AR1PMLN)
میرے ساتھ ظلم ذیادتی ناانصافی کرتے کرتے پاکستان کو ڈبو دیا @MaryamNSharif @RashidNasrulah
386
979
39
2,419
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے جب سے وزارتِ اعلیٰ کی ذمہ داریاں سنبھالی ہے ان کی ترجیحات کا مرکز عام آدمی اور اس کی زندگی میں بہتری لانا رہا ہے صحت اور تعلیم سے لے کر زراعت، صنعت، روزگار، خواتین کی خودمختاری، جدید ٹرانسپورٹ، رہائش اور بنیادی سہولتوں تک ہر شعبے میں نئے منصوبے متعارف ہوئے اور عوام کو براہِ راست ریلیف پہنچانے کے اقدامات کیے گئے۔ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کا دائرہ شہروں سے دیہات تک پھیلا ہے۔ یہی عملی کارکردگی بعض سیاسی مخالفین کے لیے تنقید کا موضوع بن گئی ہے۔ جو لوگ عوام کے سامنے اپنی کارکردگی پیش نہیں کر سکتے وہ الزامات اور حسد کی سیاست سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں مگر عوام سب دیکھ رہے ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ پنجاب میں کون ان کے مسائل حل کرنے، ان کی زندگی آسان بنانے اور صوبے کو آگے لے جانے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔
8
66
2
109
997
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
Alhamdulillah! A glimpse of the work in progress on the upcoming Punjab Climate Observatory in Lahore, envisioned as Pakistan’s first of its kind facility and a landmark step towards realizing our vision of a climate resilient Punjab and Pakistan. We envision the Punjab Climate Observatory in Lahore as a pioneering hub for AI powered climate intelligence, advanced forecasting and real time monitoring of air quality, water, soil and weather. Bringing environmental data, research laboratories, learning spaces, opportunities for young climate scientists, global scientific collaboration and international partnerships under one roof, this state of the art facility will strengthen early warning systems, flood forecasting, climate preparedness, disaster rehabilitation, water conservation, sustainable resource management, climate resilient agriculture, forest conservation, evidence based policymaking and public awareness, with far reaching impact at provincial, national and regional levels. Our ambition is to empower the next generation of climate scientists and position Punjab as a regional leader and international partner in climate innovation, protecting our environment, communities and future generations. A resilient Punjab for a climate resilient Pakistan! InshaAllah 🇵🇰
191
742
23
1,734
146,960
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
پاکستان ISPR کو خراجِ تحسین 🇵🇰 ISPR کی جانب سے پاکستان بہادر جوانوں کو سلام جو ملک میں امن و امان کے قیام عوام کے تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان ISPR کے شہداء اور غازیوں کی قربانیاں قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ سلام ہے ان بہادر سپوتوں کو جو وردی پہن کر وطن کی حفاظت کا عہد نبھاتے ہیں۔ پاکستان ISPR زندہ باد! پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
35
76
1
110
3,522
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
پنڈ دادن خان والو! کام ہو رہے ہیں؟ دوائیاں مل رہی ہیں؟ سڑکیں بن رہی ہیں؟» مریم نواز کے سوالوں پر پورا پنڈ دادن خان یک زبان ہو کر جواب دے رہا ہے: جی ہاں، کام ہو رہے ہیں
4
55
4
189
2,117
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
MAA JAISI CM!
4
43
1
145
3,582
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز کا عوامی خدمت کا مشن جہلم میں عملی شکل اختیار کر چکا ہے؛ جدید الیکٹرک بسوں نے شہریوں کو پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کے بھاری اخراجات سے آزاد کر کے محض 20 روپے میں سفر کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ شہر بھر میں معیاری بس سٹاپس، صفائی کے بہترین انتظامات اور مفت پلاٹس جیسی فلاحی سکیموں پر جہلم کے عوام نے حکومت پنجاب کے اقدامات پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
2
41
1
79
1,412
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
شکریہ پیارے جہلم 🩵
526
1,023
106
3,774
157,931
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
اگر کوئی کسی غریب یا کمزور پر ہاتھ اٹھاتا ہے تو اب جواب کے لیے بھی تیار رہے۔ کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنا ہی امیر، بااثر یا طاقتور کیوں نہ ہو، اب کسی عام شہری کو دھمکا یا نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ وزیر اعلی کمزور اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی۔ اب امیر کو غریب پر اور طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی۔ حکومت جواب دے گی!
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
366
877
71
2,368
232,657
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
مولانا صاحب اب احتساب تو ہو گا مال بنایا ہے تو بتانا بھی پڑیگا
2
22
31
450
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
بہاولپور بھی سج رہا ہے ❤️
107
467
14
1,167
42,881
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
جہلم میں الیکٹرک بسوں کی سہولت سے شہریوں کو آرام دہ اور باکفایت سفری سہولت میسر آ رہی ہے، جبکہ سی سی ڈی کے قیام سے غریب اور کمزور طبقے کو تحفظ ملا ہے اور ان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی روک تھام میں مدد ملی ہے۔ عوامی سہولت اور انصاف کی فراہمی کے لیے ان اقدامات پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔
3
40
1
79
1,077
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
مجھے خوشی ہے کہ وہ خواتین جو سڑکوں کے کنارے زمین پر رکھ کر اپنا مال بیچتی تھیں، انکو اب روزگار کمانے کے لیے باعزت ٹھکانہ مل گیا ہے 🩷
182
1,128
40
4,121
125,359
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ونگ، سیکرٹری جنرل یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ نون جناب آفتاب امیر خان نیازی اپنی ٹیم کے ساتھ NA77 گجرانوالہ الیکشن میں مسلم لیگ نون کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔ یہاں سارے نگینے اکھٹے ہوئے ہیں @aftabniazi007
21
29
45
490
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
چور کی داڑھی میں تنکا! فضلو کو گرفتاری کا خوف ابھی سے ستانے لگا ہے، اسی لیے پیشگی صفائیاں دینا شروع کر دی ہیں کہ اگر گرفتار بچوں کے موبائل فونز سے اس کے یا اسد محمود کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات برآمد ہوئے تو انہیں جعلی قرار دیا جائے۔ لگتا ہے ابھی سے وضاحتیں تیار کی جا رہی ہیں!
5
46
68
5,574
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
*PP-203 Sahiwal* *Results* Polling stations: 146/185 PMLN: 32,073 Tehreek e Ehsas Pak (TEP Combined Opposition led by PTI: 18,881 PMLN Lead: 13,192 Alhamdolillah!
133
414
24
970
105,411
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
گیندے کے پھولوں سے سجا لاہور، کیا ہی دلکش منظر ہے! 🧡💛 شاباش PHA !
293
1,120
71
5,222
218,349
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک کا افتتاح کر دیا۔ لاہور رنگ روڈ پر جدید الیکٹرک سوئیپر ٹرک سڑکوں کی صفائی اور دھلائی کے ساتھ پانی بھی جذب کرے گا۔ 70 کلومیٹر تک کام کرنے کی صلاحیت رکھنے والا یہ ٹرک زیرو کاربن اخراج، کم شور اور فیول و مرمت کے اخراجات میں کمی کے ذریعے ماحول دوست شہری صفائی کے نظام کو فروغ دے گا۔
5
149
1
409
10,141
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
بھائی @alimdar82 کو انٹرنیشل کوآپریشن کی اضافی نئی ذمہ داری ملنے پر بہت مبارکباد۔ آپ ایک انتہائی محنتی، قابل اور ذہین شخصیت کے مالک ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو مزید ہمت دے اور آپ اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہیں۔
50
85
10
241
26,978
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
میرا سیالکوٹ 💚
132
701
25
2,123
69,626
AsifRajput ❤️شیر نواز retweeted
#MaryamNawazInAttock اٹک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تاریخی استقبال فضا پھولوں کی پتیاں سے معطر اور عوام کا جوش و جذبہ دیدنی! خواتین، بچوں اور بزرگوں نے والہانہ محبت کا اظہار کیا، اٹک نے محبت اور خلوص کے رنگ بکھیر دیے۔ #MaryamNawazInAttock
2
26
28
216