
𝐵𝑖𝑔𝑔𝑒𝑠𝑡 𝑓𝑎𝑛 𝑜𝑓 , 𝑖𝑞𝑟𝑎𝑟 𝑢𝑙 ℎ𝑎𝑠𝑠𝑎𝑛, 𝑎𝑛𝑑 𝑤𝑏 𝑗𝑜𝑖𝑛 𝑎𝑤𝑎𝑎𝑚 𝑟𝑎𝑎𝑗 sep2026 #Awaam_raaj 🇵🇰 میری زمین میرا آخری حوالہ ۔۔۔🌼🇵🇰
Joined February 2023
- Tweets4.6K
- Following38
- Followers292
- Likes5.6K
Pinned Tweet
کل چاسدہ میں عوام راج کے دفتر کا افتتاح ہوا، جس میں کے پی کے عوام راج کے لیڈران نے شرکت کی،
ہم چاسدہ کے غیور عوام کو اس کاوش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
انشاللہ بہت جلد پورے ملک کے کونے کونے میں عوام راج کا پیغام جائے گا، اور ہر طرف عوام کی آواز اور عوام کا راج ہوگا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ٹیم سرعام سے لے کر عوام راج تک۔۔۔ قدم قدم پر میرا ساتھ دینے والے، مجھے بڑے بھائیوں کی طرح عزیز عرفان شاہ صاحب کے انتقال پر دل بے حد افسردہ ہے۔ آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے اور یہ دعا بھی کیجئے کہ اللہ اُن کی فیملی اور احباب کو صبر عطاء فرمائے۔
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
یاد رکھیے تعلق اور رشتہ کمیونیکیشن کا محتاج ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر تبصرے اور تجزیے کرنے کی بجائے دونوں کے کچھ مشترکہ دوست تھوڑی سی کوشش کریں تو حالیہ خلع کی خبر کو ریورس کیا جا سکتا ہے۔ اللہ سب کو آسانیاں عطاء فرمائے۔
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ایک نئے عزم، نئے جذبے اور باہمی اتحاد کے ساتھ عوام راج تحریک کا عظیم کنونشن 8 نومبر، دوپہر 2 بجے لاہور مرکزی دفتر میں اقرار الحسن کی قیادت میں منعقد ہوگا۔ پاکستان بھر کے تمام ساتھیوں کو شرکت کی دعوت ہے۔ آپ کی شرکت اس اجتماع کا حصہ ہوگی!
چلو چلو لاہور چلو!
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
وقت ہے مل بیٹھنے کا، خیالات کے تبادلے کا اور ایک نئے تنظیمی سفر کو آگے بڑھانے کا! عوام راج تحریک کا کنونشن 8 نومبر، دوپہر 2 بجے لاہور مرکزی دفتر میں اقرار الحسن کی قیادت میں منعقد ہوگا۔ پاکستان بھر کے تمام کارکنان، ساتھیوں اور عوام کو شرکت کی دعوت ہے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
لاہور ایک بار پھر ایک اہم اجتماع کی میزبانی کے لیے تیار ہے! 8 نومبر، دوپہر 2 بجے عوام راج تحریک کا کنونشن لاہور مرکزی دفتر میں اقرار الحسن کی قیادت میں منعقد ہوگا۔ ملک کے کونے کونے سے تمام ساتھیوں کو دعوت ہے کہ اس موقع پر اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
عوام راج تحریک کے تمام کارکنان، ذمہ داران اور پاکستان بھر کے عوام کو دعوتِ شرکت دی جاتی ہے کہ 8 نومبر، دوپہر 2 بجے لاہور مرکزی دفتر میں اقرار الحسن کی قیادت میں منعقد ہونے والے کنونشن میں بھرپور شرکت کریں۔ آئیے، اس اجتماع کا حصہ بنیں
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
صبح بخیر خیبر پختونخوا
عوام راج کے تمام ساتھیوں کو لاہور کنونشن میں شرکت کی دعوت!
8 نومبر، دوپہر 2 بجے، لاہور مرکز میں اقرار بھائی اور ملک بھر سے آنے والے عوام راج کے ساتھیوں کے ساتھ ملاقات ہوگی۔
خیبر پختونخوا کے ساتھی بھی اس اجتماع میں شریک ہوں
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
اقرار بھائی کی قیادت میں عوام راج کے اس عظیم سفر میں خیبر پختونخوا سمیت پورے پاکستان کے تمام ساتھیوں کو دعوتِ شرکت دیتے ہیں
آئیے! لاہور مرکز میں مل کر عوام کی آواز کو مزید مضبوط بنائیں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہوگی
8 نومبر | دوپہر 2 بجے
لاہور مرکز
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
*لاہور! ہم آ رہے ہیں!
یہ صرف ایک کنونشن نہیں، بلکہ اتحاد، محبت اور عوامی جدوجہد کا ایک خوبصورت سنگِ میل ہے۔
اقرار بھائی کی قیادت میں عوام راج کے اس عظیم سفر میں خیبر پختونخوا سمیت پورے پاکستان کے تمام ساتھیوں کو دعوتِ شرکت دیتے ہیں۔
8نومبر دن 2 بجے
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
Awam Raaj Tehreek Pakistan
@iqrarulhassan @WaseemBadami @Ayeshafaza9r9j @ARTchitral @YousafKhanART @AdvJunaidButt @NASIRKAFRIDI @SWajahatali_424 @MUHAMMADIS1989 @noumanalikhantr
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
آئیں، آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم جہاں بھی ہوں گے، ایک دوسرے کے کام آئیں گے، اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
اقرار الحسن کی قیادت میں ہم سب نے عہد کیا ہے کہ ہم اپنے حصے کی شمع جلاتے رہیں گے، لوگوں میں محبتیں بانٹتے رہیں گے، اور خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے۔ آپ بھی اس روشن سفر کا حصہ بنیں۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
آئیں، آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم جہاں بھی ہوں گے، ایک دوسرے کے کام آئیں گے، اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
مسلمانوں کی دنیا میں نیا ایک رہنما نکلا، اقرار الحسن جو حق، انصاف اور عوامی شعور کی آواز بن کر ابھرا۔ ایک سوچ، ایک نظریہ اور عوامی بیداری کا پیغام!
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
عوام راج تحریک کا تجدیدِ عہد کنونشن اوستہ محمد بلوچستان میں منعقد ہوا۔ عوام راج تحریک اوستہ محمد کے ضلعی صدر خالد نذیر عمرانی، جنرل سیکرٹری ورین چاو لہ، عوام راج تحریک بلوچستان کے راہنما نیاز بلوچ اور ضمیر حیدر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
الحمد للہ بلوچستان کے کونے کونے میں عوام راج تحریک منظم ہو رہی ہے۔
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
انشاء اللہ آج رات آٹھ بجے کورنگی میں عوام راج تحریک کے کنونشن میں ملاقات ہو گی۔
بانی عوام راج کی رہائی کے بعد کراچی میں پہلے عوام راج کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے کنوینر سندھ ثناء اللہ خان اور ٹیم کراچی کی اہم میٹنگ جاری ہے۔
عزم، اتحاد اور بھرپور تیاری کے ساتھ ایک کامیاب کنونشن کے لیے تمام ساتھی سرگرمِ عمل ہیں۔
اب عوام راج ہوگا!
#عوام_راج_زندہ_باد
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
کل بروز ہفتہ کراچی میں آپ سے ملاقات ہو گی اور پرسوں لاہور میں۔۔۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کو بھی خاص دعوت ہے۔




















